اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے۔ اسلام آباد میں وراثتی سرٹیفکیٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور دو ہفتوں سے کراچی کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت جب عالمی طاقتیں افغانستان سے نکل رہی ہیں، کابل حکومت کو بھارت سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انڈیا سے عسکری مدد طلب کرے گا۔ افغانستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب افغانستان میں خدانخواستہ حالات خراب ہوتے ہیں تو ہم مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہو سکے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے…
اپر کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی امور دفاع کے ترجمان جان کربی نے کابل کے حامد کرزئی ہوائی اڈے کی نگرانی میں تعاون کے لیے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے آغاز پر کابل کے حامد…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کی تقریباً تمام افواج افغانستان سے دستبردار ہو چُکی ہیں۔ ترکی اس خلا کو پُر کرنا چاہتا ہے اور خود کو ایک نئی ’محافظ قوت‘ کے طور پر پیش کر رہا ہے لیکن ترکی کی سمت طالبان…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے نئے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرتصوغ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان ایک طویل عرصے کے بعد یہ پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہے۔ ترک ایوان…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا سے جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے بڑا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ اگروہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کو بحال کرنا چاہتا ہے تو اس سے پہلے سپاہ پاسداران انقلاب ایران…
کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال کی عدالت کے حکم پر صدر بیدیا دیوی بھنڈاری نے آئین کے آرٹیکل 76 (5) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا کو وزیر اعظم مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کا شکار مزید 14 مریض وفات پا گئے ہیں،اس طرح اب تک مملکت میں کووِڈ-19 سے اموات کی تعداد 8006 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارتِ صحت نے کووِڈ-19 کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے چیف الیکش کمشنر نے انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم کی تفصیلی کےمعاملے پر آر او کی رپورٹ مسترد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جائزہ کمیٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے ریلوے میں ہر طرف گڑ بڑ ہے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے میں عارضی بنیادوں پر بھرتی ملازمین کی مستقلی کیخلاف درخواست کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یوم شہدا کشمیر کے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپ سے کینیڈا تک پھِلے رقبے سے ہر موقع پر ہمیں حوقو انسانی ،جمہوریت اور آزادی کی نصیحت کرنے والوں کے تاریخی مظالم سننے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں۔…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے یوکرائن کو غیر مستحکم کرنے کی وجہ سے 2014 سے روس پر عائد اقتصادی پابندیوں کی مدت میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز قبل جرمنی فوجیوں کا آخری دستہ افغانستان سے واپس اپنے ملک پہنچا تھا لیکن روایات کے برعکس ائیربیس پر کوئی بھی حکومتی اہلکار ان کے استقبال کے لیے موجود نہیں تھا یہاں تک کہ وزیر دفاع…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی معزول سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے ایک وکیل نے کہا ہے کہ سوچی ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کو تشویش کا باعث قرار دے رہی ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ پیر کو…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں واقع امام حسین اسپتال میں سوموار کی شب آتش زدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ 70 مریض جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ عراق کے سرکاری خبررساں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دو…