امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے امیر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ابھی کووِڈ-19 ویکسین کی تقویتی خوراک پر زور نہ دیں کیونکہ بہت سے ملکوں میں تو شعبہ طب کے عملہ کے لیے بھی…
لیپہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا۔ لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام کا جذبہ بتارہا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے،…
کیوبا (اصل میڈیا ڈیسک) کیوبا میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران ضروری غذائی اشیا کے لیے طویل قطاروں اور اور ادویات کی قلت سے لوگ کافی ناراض ہیں۔ تاہم کیوبا کی حکومت نے مظاہروں پر اکسانے کا الزام امریکا پر عائد…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تشدد کے واقعات میں اضافے سے افغان عوام کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری طرف کابل حکومت نے یورپی ملکوں سے افغان تارکین وطن کی بے دخلی کم از…
مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام پی ڈی ایم پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔ اگر پی پی پی اپنی غلطی کا احساس کر لے تو ہم اس کا خیر مقدم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے جب کہ نئے وفاقی بجٹ کے اثرات عوام کے لیے کورونا کی چوتھی لہر سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے سے 15 افراد انتقال کر گئے اور 1808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی صدر برہم صالح نے ایک بیان میں ملک کے استحکام اور سلامتی کے تحفظ، شہریوں کی سلامتی کے تحفظ اور استحکام کو مجروح کرنے والی کارروائیوں کو روکنے کے احکامات دیے۔ جمہوریہ عراق کے ایوان صدر کی…
ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی وزیر خارجہ نیکوس دن دیاسنے کہا ہے کہ صدر ایردوان خطے کے اہم لیڈر ہیں۔ دندیاس نے ایتھنز۔انقرہ تعلقات کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے تاثرات کے دوران کہا کہ صدر ایردوان نے ترکی…
ادیس ابابا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر زیراعظم منتخب ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا میں 21 جون…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے خوست ایئرپورٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہونے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں جنگ کر رہے ہیں۔ عالمی خبر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کی جانب سے امریکیوں کے خلاف سلسلہ وار حملوں نے امریکی صدر جو بائیڈن پر دباؤ بڑھا دیا ہے کہ وہ ایران کی آلہ کار ملیشیاؤں کو منہ توڑ…
نیوم (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور عُمان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مشترکہ رابطہ کونسل کے قیام سے متعلق سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے حکام نے نیوم میں اتوار کے روز سعودی فرماں روا شاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اور پاک فوج قومی ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں پی ٹی آئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 4 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارتی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی ہے جبکہ بھارت نے نیک نیتی سے سرمایہ کاری کی ہو تو آج اسےمایوسی کی ضرورت نہ…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوجی دستوں کے انخلا کے موقع پر چین نے اپنے شہریوں کو ایک ہنگامی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے واپس اپنے وطن پہنچا دیا ہے۔ بیجنگ حکومت کے اس اقدام کو چینی سوشل میڈیا پر قومی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں حالیہ سائبر حملے کے تناظر میں گزشتہ روز روسی اور امریکی صدور نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں نے سائبر سکیورٹی میں اضافی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرنے والے سب سے پہلے غیر ملکی رہنما تھے۔ انہوں نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔ بھارت نے نو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان اور فلسطین کے صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین میں ملاقات کی۔ بند کمرے…
موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کووِڈ-19 کے 1520 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے، پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار سات مریض چل بسے ہیں جبکہ 1468 صحت یاب ہو گئے ہیں۔ یواے ای…
عُمان (اصل میڈیا ڈیسک) عُمان کے سلطان ہیثم بن طارق رواں ماہ 11 جولائی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ مملکت کی جانب سے جمعے کے روز جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس دو روزہ دورے کی دعوت سعودی…