اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر ہونے والے تشدد کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو ٹیلی فون…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے آغاز کے بعد سے طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کرنے کی پہلی کوشش کے تحت قلعہ نو پر زبردست حملہ کیا ہے۔ اس دوران ایران نے اچانک…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) جدوجہد آزادی کی علامت برہان وانی کے پانچویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف ریلیوں کے خوف سے وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے اور 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔ لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل، سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کے سی ای اوز…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز فرنینڈز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات مثبت اور تعمیری رہے۔ دونوں…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ انڈونیشیا ان دنوں کورونا وبا کی سخت لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ انیس…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات سے قبل ایران کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایکسیوس‘ نے اسرائیلی حکام کے حوالے…
پورٹ او پرنس (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات کی…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) بغداد میں امریکی سفارت خانے کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں ہونے والے حملوں کو پسپا کر دیا۔ ادھر ایک دوسری پیش رفت میں شام میں…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج نے قطر میں 3 فوجی اڈے بند کر دیئے۔ امریکا نے قطر میں اپنے فوجی اڈوں کو ایران کی وفادار ملیشیاؤں کی طرف سے حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے پیش نظر فوجی اڈے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے اور ان سے یمن کی تازہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک پراپرٹی کیس سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ آصف زرداری کی نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چار نئے گورنروں کی تقرری اور چار کے تبادلے کے علاوہ ایک نئی وزارت کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی بدھ سات جولائی کو اپنی کابینہ میں اہم ردّو بدل کے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سربراہ نے میانمار کی حکمراں عسکری قیادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی جنتا اپوزیشن کے خلاف غیر متناسب طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان تھا اور وہ غیر منقسم ہندوستان کے شہر پشاور میں ایک پشتون خاندان میں گيارہ دسمبر سن 1922 میں پیدا ہوئے تھے۔ منفرد اندازا کے لیے انہیں ٹریجڈی کنگ یعنی شہنشاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے خوف سے تقریباً ایک ہزار افغان سکیورٹی اہلکار گزشتہ اتوار کو اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے تھے۔ یہ سب کے لیے حیران کن پیش رفت تھی۔ اسی دوران متعدد ممالک نے اپنے قونصل…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک گیر لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت کی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں تعمیرات مکمل ہونے والے فری ٹریڈ اور انڈسڑیل زون کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں نے نریندر مودی سے اپنی ملاقات کو مایوس کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر میں اعتماد سازی سے متعلق پختہ اقدامات کرنے میں پوری طرح…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن ،جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلر اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں…