ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1347 افراد میں وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحا (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ…

ایران کو جوہری ریاست بننے سے روکنے کے لیے پرعزم ہیں: اسرائیل

ایران کو جوہری ریاست بننے سے روکنے کے لیے پرعزم ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری ریاست بننے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ گینٹز نے کہا کہ اسرائیل کی ایران کے ساتھ مسلسل محاذ آرائی ہے۔ ہمیں اپنا دفاع خود…

ہمارے ہسپتال کا مد مقابل ترکی میں تو ایک طرف پوری دنیا میں نہیں ہے: صدر ایردوان

ہمارے ہسپتال کا مد مقابل ترکی میں تو ایک طرف پوری دنیا میں نہیں ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ضلع قیصری کا ‘ KANKA بچوں کا ہیماٹولوجوی اور اونکولوجی ہسپتال’ پوری دنیا کے بچوں کے لئے امید بنے گا۔ صدر ایردوان نے کل ایرجئیس یونیورسٹی کے KANKAبچوں…

کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی

کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا کی نئی…

کینیڈا میں ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیے گئے

کینیڈا میں ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیے گئے

وینیپگ (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں سابق مقامی اسکولوں سے بچوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت پرغم و غصے کا اظہار کرنے والے مظاہرین نے صوبے مانیٹوبا کے دارالحکومت وینیپگ میں نصب برطانوی ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیے۔…

حج مقامات پر بلا اجازت جانے کی کوشش پر 10 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہو گا

حج مقامات پر بلا اجازت جانے کی کوشش پر 10 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہو گا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ’المسجدالحرام، اطراف کے مقامات اور مشاعر مقدسہ (منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات) میںاجازت نامے کے بغیر جانے کی کوشش پر جرمانہ ہو گا‘۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس…

یو اے ای: ماڈرنا کی کووِڈ-19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کے لیے منظور

یو اے ای: ماڈرنا کی کووِڈ-19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کے لیے منظور

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی دواساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین کی ہنگامی استعمال کے لیے منظوری دے دی ہے۔یواے ای میں یہ پانچویں ویکسین ہے جس کے ہنگامی استعمال کی منظوری…

نظریاتی طور پر ہم آج بھی اخوان المسلمون کا حصہ ہیں: خالد مشعل

نظریاتی طور پر ہم آج بھی اخوان المسلمون کا حصہ ہیں: خالد مشعل

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا پروگرام مزاحمت اور فلسطین کی آزادی کے گرد گھومتا ہے اور وہ کسی کے خلاف…

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری…

فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس پر کم از کم پچاسی افراد سوار تھے۔ فلپائنی فوج کے سربراہ کے مطابق یہ طیارہ جزیرے خولو پر گرا ہے جبکہ فوری امدادی کارروائی…

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ ادھر غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے تناؤ ایک مرتبہ پھر…

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ…

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام…

پاکستان میں موڈرنا ویکسینیشن کا آغاز، کن بیماریوں میں مبتلا افراد لگوا سکتے ہیں؟

پاکستان میں موڈرنا ویکسینیشن کا آغاز، کن بیماریوں میں مبتلا افراد لگوا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے ماس ویکسی نیشن سینٹر ایف نائن پارک میں موڈرنا ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہدایت کی ہے کہ موڈرنا ویکسین 18 سال…

افغان طالبان نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا

افغان طالبان نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ میڈیا…

بھارت کی طالبان سے بات چیت کی حقیقت کیا ہے؟

بھارت کی طالبان سے بات چیت کی حقیقت کیا ہے؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال کے مدنظر وہ تمام ‘اسٹیک ہولڈرز‘کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم اب بھارتی وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی خبروں کو’جھوٹا اور…

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے ملک لبنان کو شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک برس سے اس ملک میں مستحکم حکومت کو وجود تک نہیں۔ اس کی معیشت بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے کسی بھی…

شامی فوج کی ادلب میں گولہ باری سے 6 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

شامی فوج کی ادلب میں گولہ باری سے 6 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شامی فوج نے حزب اختلاف کے مضبوط گڑھ مغربی صوبہ ادلب میں توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں چھے بچّوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی…

یمنی فوج کا صعدہ میں حوثی ملیشیا کی کمک پر حملہ، ڈرون مار گرایا

یمنی فوج کا صعدہ میں حوثی ملیشیا کی کمک پر حملہ، ڈرون مار گرایا

صعدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ کل ہفتے کے روز یمن کی آئینی فوج نے صعدہ گورنری کے اطراف میں حوثی ملیشیا کی طرف سے کیا گیا حملہ پسپا کر دیا ہے۔ آئینی فوج نے…

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کے نزدیک خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کے نزدیک خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں چائے کے ہوٹل پر دو خود کش بمبار نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ…

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

البرٹا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرٹا کے شہر چیسٹر میئر جمعے کی صبح ہونے والی آتشزدگی میں…

افغان طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں اور اسلحہ پر قبضہ کرلیا

افغان طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں اور اسلحہ پر قبضہ کرلیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں…

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی…