اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں ہیں اور ان مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے سکاریہ میں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اطلاع دی ہے کہ جنیاتی تبدیلی ہونے والے کورونا وائرس کے حامل 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایرانی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کمیٹی نے میٹویشن ہونے والے بعض…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل آج برطانیہ کا دورہ کر رہی ہیں، جہاں وہ وزیر اعظم بورس جانسن اور برطانوی ملکہ الزبتھ دوم سے ملیں گی۔ 16 برس پر محیط اپنی مدت اقتدار کے خاتمے سے قبل میرکل کا…
بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی سرکاری تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ چھالیس ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ساڑھے آٹھ سو افراد اس عالمی وبا کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ اس وقت…
فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں میامی بیچ کے علاقے میں زمین بوس ہونے والے ایک کمپلیکس کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے کام کو حفاظتی خدشات کے پیش نظر معطل کر دیا گیا۔ آج سے ٹھیک ایک…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اس وقت کسٹوڈین…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش جنگجو دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سر گئی لیوروف افغانستان…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مقامی صحافیوں کی انجمن کے مطابق 2015 سے جون 2021ء تک حوثی ملیشیا کے ہاتھوں 46 صحافی اور کیمرہ مین اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک ہزار اپنے کام سے محروم ہوئے۔ یہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تقریبا 20 برس بعد امریکی فوج بگرام کے فضائی اڈے سے کوچ کر گئی۔ یہ بات آج جمعے کے روز دو امریکی ذمے داران نے بتائی ہے۔ یہ فوجی اڈہ طالبان کی حکومت گرانے اور القاعدہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز مزید ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کر دی۔ ارباب غلام رحیم نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین کے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائلوں (آئی سی بی ایم) کے پروگرام میں تیزی سے ہونے والی توسیع کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ حالیہ برسوں میں بیجنگ اپنی عسکری صلاحیتوں کو تیزی سے وسعت…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس کی ایک تبدیل شدہ شکل 12-18 سال کی عمر والے افراد کے لیے زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔ وزارت صحت نے مشورہ دیا ہے کہ شہری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں قومی سلامتی سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن چین کو اسٹیک پر رکھ کر نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔ چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چین نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے یکم جولائی جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر اپنے اہم خطاب کے دوران بڑے ٹھوس اور سخت لہجہ اپناتے ہوئے عوام…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کر دیا۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف 6 سال کے عرصے میں کینال استنبول کو مکمل کر کے خدمات کے لئے کھولنا ہے۔ صدر ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے…
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے کورونا وائرس وباء کے سدّباب میں ناکامی کی وجہ سے حکام کو جھاڑ پِلا دی۔ شمالی کوریا مرکزی خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے حزب اقتدار لیبر…