اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کا حوالہ دیتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی خطرات کے مقابلے میں ہمیشہ اپنے آپ کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تل ابیب…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے حال ہی میں منتخب ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتہائی مقرب صدور میں شمار کیا جاتا ہے۔ خامنہ ای کو ایران کے ولایت فقیہ کے نظام میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، ان کے دور میں افغانستان اور عراق جنگ کا…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے سعودی عرب ، قطر، اردن اور کینیڈا سمیت دس ممالک کو اپنی کووِڈ-19 سے محفوظ سفری فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے شاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا کہیں کیونکہ انہوں نے ہمارے دور میں وزیر خارجہ ہوتے ہوئے دنیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے ایف آئی اے میں پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے متعلق بیان کو بچگانہ قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 27 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے افغانستان میں تعینات تقریباً 570 فوجیوں پر مشتمل اپنے آخری دستے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی افغانستان میں جرمنی کا بیس سالہ مشن بھی اختتام کو پہنچ گیا۔ ایسے وقت جب…
وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ میں کیتھولک چرچ نے کلیسائی اہلکاروں کے ہاتھوں کم سن بچوں کے جنسی استحصال کی سینکڑوں نئی شکایات کا انکشاف کیا ہے۔ پولش کیتھولک چرچ کو پہلے ہی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ یہ شکایات 2018ء سے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کل منگل کے روز ایک بیان میں شام اور عراق میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر کی گئی بمباری کا دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام اور…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں اسرائیلی سفارت خانے کے افتتاح کو خطے کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے نیشنل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تینوں براعظموں کو آپس میں ملانے والے عالمی لاجسٹک سنٹر کے…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے بچوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ بچوں اور مسلح…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے نئے وزیر خارجہ یائرلاپیڈ متحدہ عرب امارات کے پہلے دوروزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچے ہیں۔انھوں نے منگل کے روز اماراتی دارالحکومت میں ایک عارضی عمارت میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانی عہدیداروں کے دورہ اسرائیل سے متعلق دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان خبروں کو بے بنیاد اور…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپیڈ کا 29 جون سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین گزشتہ برس سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی اسرائیلی وزیر کا خلیجی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی نے متنبہ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش افریقہ میں اپنا دائرہ کار مزید وسیع کر سکتی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس شدت پسند تنظیم کو ابھی تک شکست نہیں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 23 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.78 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں پر حملہ کرنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست ہے۔ اس حملے کا مقصد دفاع کے لیے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ تزیئن و تیاری کے مراحل کی تکمیل کے بعد ترک سیٹ 5 B کے تجربات جاری ہیں ،ہمارا مقصد اس مواصلاتی سیارے کو سال کی آخری سہ ماہی تک خلا…
ایرفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مشرقی شہر ایرفرٹ میں ایک نوجوان شخص نے چھری سے حملہ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا۔ مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم آج پیر اٹھائیس جون کی صبح یہ…