ایران میں سینکڑوں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان

ایران میں سینکڑوں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے 5,156 قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا۔ فوری طور پر معاف…

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذ پیر اٹھائیس جون سے ہو گا۔ بنگلہ دیشی…

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کورونا وبا کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے اور صحت کا نظام مکمل طور فیل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

جوہری ڈیل کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتے رہیں گے: ایران

جوہری ڈیل کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتے رہیں گے: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ساتھ ہی اس نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس موضوع پر ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتا…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار 17 مریض وفات پا گئے، 1301 نئے کیسوں کی تشخیص

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار 17 مریض وفات پا گئے، 1301 نئے کیسوں کی تشخیص

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ- 19 کا شکار مزید 17 مریض وفات پاگئے ہیں اور 1301 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار 1376 مریض صحت یاب…

امریکا کا پابندیوں کا شکار شام سے تعلقات استوار کرنے پر عرب ممالک کو انتباہ

امریکا کا پابندیوں کا شکار شام سے تعلقات استوار کرنے پر عرب ممالک کو انتباہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ایک سینیر عہدہ دار نے عرب ممالک کو شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے پر خبردار کیا ہے۔ امریکا کے مشرقِ قریب امورکے لیے قائم مقام معاون وزیرخارجہ جوئے ہُڈ…

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی…

فوجی انخلا کے درمیان جو بائیڈن اور اشرف غنی کی ملاقات

فوجی انخلا کے درمیان جو بائیڈن اور اشرف غنی کی ملاقات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا تاہم اب افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔ افغان صدر اشرف غنی نے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم…

جارج فلوئیڈ کیس، پولیس اہلکار کو بائیس برس سے زیادہ کی سزا

جارج فلوئیڈ کیس، پولیس اہلکار کو بائیس برس سے زیادہ کی سزا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کے قتل کے جرم میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو ساڑھے بائیس برس کی سزائے قید سنائی ہے۔ فلوئیڈ کی موت کے سبب زبردست غم و غصے کی لہر دوڑ گئی…

وورز برگ: زخمیوں کی حالت تشویشناک، ملزم سے پوچھ گچھ جاری

وورز برگ: زخمیوں کی حالت تشویشناک، ملزم سے پوچھ گچھ جاری

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر وورز برگ میں چاقو سے حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کرنے والے مشتبہ ملزم کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ چاقو سے حملہ کرنے کا واقعہ پچیس جون بروز جمعہ ہوا تھا۔ چوبیس سالہ…

’بھارتی کسانوں کا احتجاج، پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے‘

’بھارتی کسانوں کا احتجاج، پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے‘

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کسانوں کے احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ اسی تناظر میں حکام نے سکیورٹی ہائی الرٹ کر…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر وزیر خارجہ نے FATF پر سوال اٹھادیا

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر وزیر خارجہ نے FATF پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے پر ایف اے ٹی ایف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہےکہ دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کیلئے تو استعمال نہیں کیا…

پاکستان: کورونا سے 36 اموات، مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 36 اموات، مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

پاکستان سب کچھ کرے گا، افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم

پاکستان سب کچھ کرے گا، افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان سب کچھ کرے گا، افغان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کو انٹرویو میں کہا…

یورپی یونین ترکی کو شامی پنا گزینوں کے لیے مزید امداد فراہم کرے گا: وان دیر لین

یورپی یونین ترکی کو شامی پنا گزینوں کے لیے مزید امداد فراہم کرے گا: وان دیر لین

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد ، درلین نے یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور پرتگال کے وزیر اعظم ، یوروپی یونین کے میعاد صدر ، انٹونیو کوسٹا کے…

بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ

بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جمعہ 25 جون کو افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمت کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبد اللہ سے ملاقاتوں کے بارے میں ماہرین اور تجزیہ کار اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماہرین…

چین میں کورونا وائرس دسمبر 2019ء سے بھی پہلے پھیلنا شروع ہوا تھا، رپورٹ

چین میں کورونا وائرس دسمبر 2019ء سے بھی پہلے پھیلنا شروع ہوا تھا، رپورٹ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے متعلق ایک تازہ تحقیق کے مطابق چین میں سرکاری ریکارڈ میں موجود تاریخ سے کہیں پہلے لوگ کووڈ 19 کی وبا سے متاثر ہوچکے ہوں گے۔ پی ایل او ایس پیتھوجینز جریدے میں شائع ہونے…

حوثیوں کی توجہ امن کے بجائے جنگ پر مرکوز ہے : امریکا

حوثیوں کی توجہ امن کے بجائے جنگ پر مرکوز ہے : امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی حکومت وہ واحد قانونی حکومت ہے جس کو امریکا تسلیم کرتا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی توجہ امن کوششوں سے زیادہ جنگ پر…

کشمیر: جمہوری عمل اور ریاستی درجہ بحال کرنے کی تیاری

کشمیر: جمہوری عمل اور ریاستی درجہ بحال کرنے کی تیاری

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) وزيراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابات کرائے جائیں گے پھر ریاست کا درجہ دینے پر غور ہو گا۔ تاہم ہند نواز کشمیری رہنما پہلے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کر…

ہماری فوج کیلیے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکا میں استقبال کریں گے، جوبائیڈن

ہماری فوج کیلیے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکا میں استقبال کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنہوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو…

ایران کی تشدد پسند حکومت کے ساتھ معاہدوں کا کوئی جواز نہیں: بینیٹ

ایران کی تشدد پسند حکومت کے ساتھ معاہدوں کا کوئی جواز نہیں: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ پرتشدد ایرانی رجیم کے ساتھ معاہدے نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی جیسے سخت گیر شخص کو صدر منتخب کرنے والوں…

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا: عرب اتحاد

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی سمت آنے والے ایک ڈرون طیارے کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ اتحاد کے بیان…

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے پانچ جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے ضلع سنگن میں دہشتگردوں نے فرنٹیئر کور…

عزیر بلوچ نے فریال تالپور اور دیگر کے راز کھول دیے

عزیر بلوچ نے فریال تالپور اور دیگر کے راز کھول دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کا اقبالی بیان جمع کرادیا گیا جس میں ملزم نے اہم انکشافات کیے ہیں جب کہ ملزم کے بیان کے بعد عدالت نے…