ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف

ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں…

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر…

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں…

سعودی عرب کا ایرانی جوہری ٹھکانوں کی جامع اور جلد تفتیش کا مطالبہ

سعودی عرب کا ایرانی جوہری ٹھکانوں کی جامع اور جلد تفتیش کا مطالبہ

سعودی (اصل میڈیا ڈیسک) عرب سعودی وزیر خارجہ فصل بن فرحان بن عبداللہ نے پیر کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے سرکاری دورے کے دوران میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر رافائیل گروسی سے ملاقات…

ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق معاہدے کی تجدید ضروری، جرمن چانسلر

ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق معاہدے کی تجدید ضروری، جرمن چانسلر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اٹلی نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اور ترکی کے مابین پناہ گزینوں کے معاہدے کی تجدید کے لیے تیزی سے اقدامات کیے جانا ضروری ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا اطالوی وزیراعظم…

’امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا‘

’امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسےممکن ہے؟ اور اگر امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو…

پاکستان: کورونا کیسز میں غیر معمولی کمی، 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ریکارڈ

پاکستان: کورونا کیسز میں غیر معمولی کمی، 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی حد تک کمی آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.69 ریکارڈ کی گئی جو 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ہے۔ پاکستان…

ایران پر امریکی پابندیاں عنقریب ہٹا دی جائینگی، صدر ایران

ایران پر امریکی پابندیاں عنقریب ہٹا دی جائینگی، صدر ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر امریکی پابندیا ں عنقریب ہٹا دی جائینگی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بعض تجارتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کرنے والے…

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ‘نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوآن

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ‘نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوآن

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) دونوں ملکوں کے مابین مختلف سیاسی او ر علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ترک رہنما نے ملاقات کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکی…

یورپی یونین اور برطانیہ کی میانمار کی فوجی جنتا پر نئی پابندیاں

یورپی یونین اور برطانیہ کی میانمار کی فوجی جنتا پر نئی پابندیاں

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مدنظر میانمار کی حکمراں فوجی جنتا کے اعلی عہدیداروں پر نئی پابندیا ں عائد کردی ہیں۔ اس 27 رکنی بلاک نے آٹھ افسران پر سفری پابندیاں عائد کردیں اور…

چین کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کی اجازت دے یا تنہائی کیلیے تیار رہے، امریکا کی دھمکی

چین کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کی اجازت دے یا تنہائی کیلیے تیار رہے، امریکا کی دھمکی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ چین کورونا کی ابتدا کا پتا چلانے کے لیے مزید تحقیقات کی اجازت دے یا عالمی سطح پر تنہائی کےلیے تیار ہوجائے۔ امریکی صدر بائیڈن کے مشیر سلامتی جیک…

نومنتخب ایرانی صدر نے جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

نومنتخب ایرانی صدر نے جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی ہم منصب سے ملاقات، میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروپوں کی حمایت ترک کرنے کے معاملے پر مذاکرات سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران…

سعودی عرب میں فضائی سفر کی بکنگ میں غیرمعمولی اضافے کی توقع

سعودی عرب میں فضائی سفر کی بکنگ میں غیرمعمولی اضافے کی توقع

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں سفروسیاحت کے میدان میں کام کرنے والی کمپنی ’المسافر‘ نے بتایا ہے کہ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران فضائی سفر کی بکنگ میں یر معمولی اضافہ متوقع ہے۔ کمپنی کے ریٹیل…

دبئی کی الامارات کا برطانیہ کے لیے پروازیں ہیتھرو اور برمنگھم تک محدود رکھنے کا فیصلہ

دبئی کی الامارات کا برطانیہ کے لیے پروازیں ہیتھرو اور برمنگھم تک محدود رکھنے کا فیصلہ

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی کی ملکیتی الامارات ایئرلائنز نے کووِڈ-19 کی وَبا کے پیش نظر اپنی برطانیہ کے لیے پروازوں کو لندن کے ہیتھرو اور برمنگھم کے ہوائی اڈے تک محدود رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ الامارات ایئرلائن نے اس سے…

سودے بازی نہیں کریں گے، وفاق سے صوبوں کے حقوق چھین کر لیں گے: بلاول بھٹو

سودے بازی نہیں کریں گے، وفاق سے صوبوں کے حقوق چھین کر لیں گے: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے سندھ…

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے…

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم…

ایف اے ٹی ایف: پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا، ذرائع

ایف اے ٹی ایف: پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا، ذرائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹرز پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس 21 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ پاکستان کو ابھی ایف اے ٹی…

طالبعلم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا

طالبعلم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا…

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار…

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد وائرس سے اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، مزید تشدد برداشت نہیں کریں گے: بینیٹ

صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، مزید تشدد برداشت نہیں کریں گے: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ریاست کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔وہ مزید تشدد اور غزہ سے راکٹ فائر کو برداشت نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم…

جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کے ذمہ دار بھی طالبان ہیں: صد غنی

جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کے ذمہ دار بھی طالبان ہیں: صد غنی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کی ذمہ دار بھی یہی تنظیم ہے۔ اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں…

انڈونیشیا میں کورونا متاثرین اور ہلاک شدگان کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ

انڈونیشیا میں کورونا متاثرین اور ہلاک شدگان کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی آبادی والے ملک انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز اور اس وبا کے باعث ہلاکتوں میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں…