ایران کا بوشہر میں واقع واحد جوہری پاور پلانٹ ہنگامی طور پر بند

ایران کا بوشہر میں واقع واحد جوہری پاور پلانٹ ہنگامی طور پر بند

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے بوشہر میں واقع اپنے واحد جوہری پاور پلانٹ کو ہنگامی طور پر بند کر دیا ہے۔ ایران کی سرکاری الیکٹرک انرجی کمپنی کے ایک عہدہ دار غلام علی رخشانی مہر نے ایک ٹاک شو میں گفتگو…

امریکا میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

امریکا میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

الباما (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طوفان سے متاثرہ بٹلر کاؤنٹی کے علاقے میں پیش آیا۔ کاؤنٹی کے تفتیشی افسر وینے گارلوک…

ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری سمجھوتے کی بحالی پر مذاکرات ملتوی

ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری سمجھوتے کی بحالی پر مذاکرات ملتوی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور چھے عالمی طاقتوں کے مذاکرات کاروں نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق بات چیت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے اور ان کے درمیان موجود مختلف امور پر اختلافات…

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کا بمبار ڈرون سے حملہ ناکام

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کا بمبار ڈرون سے حملہ ناکام

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ایئرڈیفنس نے کل اتوار کے روز یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے مملکت کے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر بمبار ڈرون طیارے سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب…

ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟شخصیت اور کردار کی ایک جھلک

ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟شخصیت اور کردار کی ایک جھلک

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں قدامت پسند مذہبی پیشوا ابراہیم رئیسی نے جمعہ کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں 61.95 فی صد ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ان انتخابات میں اسلامی جمہوریہ کی تاریخ میں سب سے کم ووٹ ڈالے گئے…

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی…

طالبان مذاکرات کار افغان امن عمل میں سہولت کاری کیلئے پاکستان آتے ہیں: وزیر خارجہ

طالبان مذاکرات کار افغان امن عمل میں سہولت کاری کیلئے پاکستان آتے ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کار امن عمل میں سہولت کاری کے لیے پاکستان آتے ہیں اور پاکستان بھی اُن کے ساتھ اسی مقصد کے لیے مل کر کام…

برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں اب نصف ملین سے زائد

برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں اب نصف ملین سے زائد

برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس حوالے سے برازیل دنیا بھر میں صرف امریکا سے پیچھے ہیں، جہاں کووڈ انیس کی وبا اب تک…

‘امن مذاکرات پر قائم ہیں، حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں،’ افغان طالبان

‘امن مذاکرات پر قائم ہیں، حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں،’ افغان طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ امن مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور ملک میں ‘حقیقی اسلامی نظام‘ کے نفاذ کے خواہش مند ہیں۔ آج اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں…

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔ پولیس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 37 اموات

پاکستان میں کورونا سے مزید 37 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 37 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1050 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

نو منتخب صدر رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے، جواد ظریف

نو منتخب صدر رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے، جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر ِ خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیاب رہنے والے ابراہیم رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے۔ ظریف نے انطالیہ میں منعقدہ ڈپلومیسی فور م…

جو ایک بار ترکی کی سیر کرتا ہے ضرور دوبارہ آتا ہے، ترک صدر

جو ایک بار ترکی کی سیر کرتا ہے ضرور دوبارہ آتا ہے، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی میں چھٹیاں منانے والے سیاح ہمارے ملک کو دوبار ضرور آتے ہیں۔ انطالیہ قمر میں ایک ہوٹل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے ایردوان نے اس موقع پر…

مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی…

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج اور میزائلوں میں کمی کا فیصلہ

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج اور میزائلوں میں کمی کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج کے ہیڈکوارٹر نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ملکی فوج میں کمی کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی کے ساتھ ساتھ فضائی دفاعی فورسز اور وہاں نصب پیٹریاٹ میزائلوں میں کمی کا فیصلہ…

دوسری عالمی جنگ: سوویت یونین پر نازی حملہ شرمناک تھا، میرکل

دوسری عالمی جنگ: سوویت یونین پر نازی حملہ شرمناک تھا، میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اسّی برس قبل دوسری عالمی جنگ کے دوران جون 1941ء میں نازی جرمنی کی سوویت یونین پر فوجی چڑھائی کو باعث شرم قرار دیا ہے۔ میرکل روس اور بیلاروس میں جاری حالیہ کریک…

انسانیت کے خلاف جرائم، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا نئے ایرانی صدر سے تحقیقات کا مطالبہ

انسانیت کے خلاف جرائم، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا نئے ایرانی صدر سے تحقیقات کا مطالبہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے پر ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ تحقیقات کی جائیں۔ تنظیم کا مزید کہنا ہے کہ…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار 13 مریضوں کی وفات ،1153 نئے کیسوں کی تشخیص

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار 13 مریضوں کی وفات ،1153 نئے کیسوں کی تشخیص

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کا شکار مزید 13 مریض وفات پاگئے ہیں اور 1153 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے اور 1145 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز…

صدارتی انتخابات میں جیت دراصل دشمن کے پروپیگنڈا پر ایرانی قوم کی فتح ہے: خامنہ ای

صدارتی انتخابات میں جیت دراصل دشمن کے پروپیگنڈا پر ایرانی قوم کی فتح ہے: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار کی جیت کو دشمن کے پروپیگنڈا پر قوم کی فتح قرار دیا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’گذشتہ…

’افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں‘

’افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد خطے میں قیام امن کی تمام تر ذمہ داری کا بوجھ اکیلے پاکستان کے کندھوں پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ ترک…

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما…

ایران میں سخت گیر ابراہیم رئیسی صدر منتخب

ایران میں سخت گیر ابراہیم رئیسی صدر منتخب

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدارتی انتخابات میں سابق جج اور سخت گیر نظریات کے حامل ابراہیم رئیسی فتح یاب رہے ہیں۔ ان کے حریف اور اعتدال پسند صدارتی امیدوار عبدالناصر ہمتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے رئیسی کو فتح کی مبارک…

مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں

مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) قابض اسرائیلی پولیس نے کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے…

وزیراعظم کا امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

وزیراعظم کا امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے…