پاکستان: تین ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں کم ترین اموات

پاکستان: تین ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں کم ترین اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے اموات میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 27 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جو تین ماہ کے دوران ایک روز میں وائرس سے سب سے کم اموات…

حوثی حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: میک کینزی

حوثی حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: میک کینزی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ واشنگٹن یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام…

‘شمالی کوریا امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے‘، کم جونگ ان

‘شمالی کوریا امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے‘، کم جونگ ان

پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد نہیں کیا تاہم کہا کہ ان کا ملک جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ مخاصمانہ تعلقات کے لیے زیادہ بہتر طور پر تیار رہے گا۔…

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر اکتوبر تک ممکن، ماہرین

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر اکتوبر تک ممکن، ماہرین

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز نے بھارتی طبی ماہرین کے ذرائع سے لکھا ہے کہ اس ملک کو اکتوبر تک کورونا کی تیسری لہر کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایجنسی نے تین تا سترہ جون ایک سروے کروایا، جس…

غزہ کی پٹی : حماس کے عسکری اور تربیتی مراکز پر اسرائیل کے بھرپور حملے

غزہ کی پٹی : حماس کے عسکری اور تربیتی مراکز پر اسرائیل کے بھرپور حملے

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ فلسطینی اراضی میں ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جاسوس طیاروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری اور تربیتی مراکز پر بھرپور حملے کیے۔ یہ کارروائی ایسے…

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ…

بہترین کارکردگی پر انتونیو گوٹیریس دوسری مرتبہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری مقرر

بہترین کارکردگی پر انتونیو گوٹیریس دوسری مرتبہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری مقرر

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انتونیو گوٹیریس کو دوسری بار بھی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے صدر ولکان بوزکر نے اعلان کیا ہے کہ اقوام…

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج ملک میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دارالحکومت تہران میں کئی پولنگ مراکز پر ووٹ ڈالنے کے لیے عوام کی آمد کا تناسب کم نظر آ رہا ہے۔ ایران کے رہبر اعلی…

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا…

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک…

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تین روز بعد تقریر کا موقع ملنے پر اپوزیشن لیڈر کے حکومت پر وار، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، 383 ارب…

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جن کی فائرنگ…

کشیدگی کے وقت میں بھی مذاکرات کی صلاحیت کا ثبوت دیا ہے: جوبائیڈن

کشیدگی کے وقت میں بھی مذاکرات کی صلاحیت کا ثبوت دیا ہے: جوبائیڈن

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی دو بڑی عالمی طاقتوں امریکا اور روس کے صدور کی کل بدھ کے روز مسلسل چار گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دونوں نے کشیدگی میں کمی پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقعے پر امریکا روس سربراہ…

ویانا میں ایران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں بڑے اختلافات موجود ہیں: فرانس

ویانا میں ایران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں بڑے اختلافات موجود ہیں: فرانس

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں ایران کے جوہری معاہدے کے بارے میں بات چیت چھٹے دور میں جاری ہے۔ دوسری طرف فرانسیسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات میں اب بھی اہم امورپر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ فرانسیسی وزارت…

ترکی اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا: صدر ایردوان

ترکی اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی آج اور مستقبل میں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ انہوں نے اخیالات کا اظہار آذربائیجان قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کیا۔ انہوں…

صدارتی انتخابات میں بہتر ٹرن آؤٹ سے بیرونی دباؤ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: خامنہ ای

صدارتی انتخابات میں بہتر ٹرن آؤٹ سے بیرونی دباؤ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ہم وطنوں پر زوردیا ہے کہ وہ جمعہ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں۔ان کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ…

اردن میں معط۔ل رکن پارلیمنٹ اسامہ العجارمہ گرفتار

اردن میں معط۔ل رکن پارلیمنٹ اسامہ العجارمہ گرفتار

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے وزیر داخلہ مازن الفرایہ نے بتایا کہ ریاستی سیکیورٹی عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری کردہ میمورنڈم کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے معطل رکن پارلیمنٹ اسامہ العجارمہ کو گرفتار کیا ہے۔ العجارمہ کا معاملہ…

یو اے ای: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اضافہ؛ لوگوں کو ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی ہدایت

یو اے ای: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اضافہ؛ لوگوں کو ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی ہدایت

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے شہریوں اور مکینوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وائرس سے…

ایران کے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے ایک اصلاح پسند اور ایک متشدد امیدوار دست بردار

ایران کے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے ایک اصلاح پسند اور ایک متشدد امیدوار دست بردار

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں انتخابی مہم کے آخری روز دو امیدوار صدارتی انتخابات سے دست بردار ہو گئے ہیں جس کے بعد باقی پانچ امیدواروں میں سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا…

سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان شہری ہوابازی کی سکیورٹی میں اضافے کے لیے سمجھوتا

سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان شہری ہوابازی کی سکیورٹی میں اضافے کے لیے سمجھوتا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی (جی اے سی اے) اور متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شہری ہوابازی کی سکیورٹی سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا ہے۔ اس سمجھوتے پر سعودی…

7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد

7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جیونیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…

کراچی میں لیز دینے والوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے: چیف جسٹس

کراچی میں لیز دینے والوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے: چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے گجر نالہ کیس میں ریمارکس دیےکہ کراچی میں جو لیز دینے میں ملوث ہیں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے اور یہ پہلا اقدام ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی…