اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوال کی جانب گامزن ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 69 مریض جان کی بازی ہار گئے جس سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 48 ہزار 593 ہو گیا۔ ایک دن میں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو محدود رکھنے کی غرض سے جی سیون ممالک نے غریب ریاستوں میں سرمایہ کاری کے ایک منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ لیکن کیا یہ منصوبہ چینی ماڈل کا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرنلزم پرائز بورڈ نے جارج فلوئیڈ کے موت کے منظر کو حوصلے سے فلمانے پر نوجوان ڈارنیلا فرازئیر کو اعلیٰ ترین صحافی ایوارڈ پولِٹزر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈارنیلا فریزیئر نے اس وقت اپنے موبائل کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔ دوسری جانب طالبان عسکریت پسندوں نے مزید دو اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کی مزید علاقوں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز دوبم دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں ان دونوں بم حملوں میں دومنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نےمخالفت کی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔ اسلام آباد…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہے کہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کرگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.34 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا ہے جس سے کلبھوشن یادیو کو سول عدالت میں اپیل کا حق مل سکے گا۔ پاکستان کی ایک فوجی عدالت جاسوسی اور تخریب کاری کے الزام میں انہیں موت…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی عوام نے اقتصادی بحران اور لوکل کرنسی کی قدر وقیمت میں کمی کے باعث مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے دارالحکومت بیروت میں جلوس نکالا۔ شہر کے مختلف مقامات پر یکجا ہونے والے مظاہرین نے ٹائر…
نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) نائجیریا کے چند دیہی علاقوں میں مسلح افراد نے رات کے وقت حملے کر کے نوے سے زائد باشندوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام نے ان حملوں کے تناظر میں مقامی لوگوں سے ایسے حملہ آوروں کے خلاف…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اس سال موسم خزاں میں اپنے عہدے سے رخصت ہونے والی جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکی صدر بائیڈن سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور دو طرفہ تعلقات سمیت کئی اہم موضوعات پر بات چیت کے لیے امریکا کا دورہ کریں…
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگرچہ تارکین وطن کا مسئلہ حل کی کوششوں کے باوجود حل طلب ہے۔ دوسری طرف نائب صدر کملا ہیرس غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں تاریخی اضافے کے دوران جنوبی سرحد کا دورہ کرنے کے لیے ان…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ کی بینکاری کمیٹی نے ایرانی اداروں کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے امریکی صدر کے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے شرم الشیخ میں ملاقات کی ہے۔ مصری صدر نے فیس بک کے اپنے اکاؤنٹ پر ملاقات کے حوالے سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں دفاعی امور اور خدمات کے بجٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی دستاویز کے مطابق دفاعی امور اور خدمات کیلئے 1373.275 ارب روپے رکھے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.21 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
خضدار (اصل میڈیا ڈیسک) خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور امریکا نے دنیا بھر میں بیماریوں کی نگرانی کے ذریعے کرونا وائرس ایسی وَباؤں سے نمٹنے کے لیے مربوط شراکت داری سے اتفاق کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے برطانوی شہر کارنوال میں گروپ سات کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شہر مآرب میں تین بڑے دھماکے ہوئے ہیں جن سے مرکزِ شہر لرزاٹھا ہے۔ان دھماکوں میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی حکام نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو…