پاکستان: کورونا سے 77 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 تک آگئی

پاکستان: کورونا سے 77 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 تک آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.54 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار…

اسرائیل کے نئے وزیراعظم کا انتخاب 13 جون کو ہو گا

اسرائیل کے نئے وزیراعظم کا انتخاب 13 جون کو ہو گا

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار ممکنہ…

دمشق اور مضافات اسرائیلی بمباری سے لرز اٹھے

دمشق اور مضافات اسرائیلی بمباری سے لرز اٹھے

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سانا‘ کے مطابق فضائی دفاع نے لبنان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے شام میں متعدد مقامات پر حملے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ دوسری طرف شام میں سماجی کارکنوں کا…

کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت

کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت

اونٹاریو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جیونیوز…

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو تھپڑ پڑ گیا

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو تھپڑ پڑ گیا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو ملک کے جنوب مشرقی حصے میں استقبالیہ ہجوم میں موجود نے ایک شخص نے اس وقت چہرے پر تھپڑ رسید کر دیا جب وہ اس شخص سے ہاتھ ملا رہے تھے۔ فرانسیسی صدر…

’صدارتی انتخابات کے بعد بھی ایران کا جوہری مذاکرات میں مؤقف تبدیل نہیں ہو گا‘

’صدارتی انتخابات کے بعد بھی ایران کا جوہری مذاکرات میں مؤقف تبدیل نہیں ہو گا‘

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد بھی عالمی طاقتوں سے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں مؤقف میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی کیونکہ اس معاملے سے…

بوسنیا کے سفاک جنگی مجرم کی اپیل مسترد، تا حیات قید کی سزا برقرار

بوسنیا کے سفاک جنگی مجرم کی اپیل مسترد، تا حیات قید کی سزا برقرار

بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) بوسنیا میں نہتے مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپیلی مسترد کرتے ہوئے مجرم کو تا حیات جیل میں رکھنے کا…

منظم جرائم کے خلاف بین الاقوامی کارروائی

منظم جرائم کے خلاف بین الاقوامی کارروائی

دی ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایک بین الاقوامی آپریشن میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹروجن شیلڈ نامی اس آپریشن میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والے رابطوں تک رسائی سے مدد لی گئی۔ امریکی…

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے، صوبے سے ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے اور اس پر مزاحمت کریں گے۔ کراچی میں…

’کینیڈا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے‘

’کینیڈا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد…

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی، آپریشن مکمل

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی، آپریشن مکمل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے 100 زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک…

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے…

پاکستان میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح

پاکستان میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً 4 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔…

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں پیش آیا جس میں جاں بحق افراد میں ایک مرد، دو…

حزب اللہ کے خلاف جنگ میں طاقت کا آخری حربہ استعمال کریں گے: اسرائیل

حزب اللہ کے خلاف جنگ میں طاقت کا آخری حربہ استعمال کریں گے: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم قیدیوں کی واپسی کے…

سیکسنی انہالٹ میں الیکشن: میرکل کی پارٹی کی فتح جو ضروری تھی

سیکسنی انہالٹ میں الیکشن: میرکل کی پارٹی کی فتح جو ضروری تھی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں اتوار چھ جون کو ہونے والے الیکشن اس سال عام انتخابات سے قبل آخری علاقائی الیکشن تھے۔ اس الیکشن میں حیران کن فتح چانسلر میرکل کی پارٹی سی ڈی یو کو ملی،…

’عالمی برادری شام کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کرے‘ آرچ بشپ

’عالمی برادری شام کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کرے‘ آرچ بشپ

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے الموارنہ کلیسا کے ایک آرچ بشپ نے اپنے ملک کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ملک کو مفلوج کرنے اور عوام کو مزید غربت میں دھکیلنے کا سبب قرار دیا ہے۔…

غیر ملکی افواج کی خدمات پر مامور افغان محفوظ رہیں گے: طالبان

غیر ملکی افواج کی خدمات پر مامور افغان محفوظ رہیں گے: طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی افواج کے لیے کام کرنے والے مقامی افغان باشندوں کو طالبان نے یقین دلایا ہے کہ ہندو کش کی اس ریاست سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد وہ اپنے وطن میں محفوظ رہیں گے۔…

کیا ایران فی الواقع جوہری سمجھوتے کی پاسداری کرے گا؟ یہ ابھی واضح نہیں: بلینکن

کیا ایران فی الواقع جوہری سمجھوتے کی پاسداری کرے گا؟ یہ ابھی واضح نہیں: بلینکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران فی الواقع 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کی پاسداری کرے گا،یہ ابھی واضح نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا:’’فی الوقت…

ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ گھوٹکی میں آج صبح خوفناک ٹرین حادثے میں مسافروں کی…

پاکستان: کورونا کیسز میں بتدریج کمی، مثبت کیسز کی شرح 3.02 ہو گئی

پاکستان: کورونا کیسز میں بتدریج کمی، مثبت کیسز کی شرح 3.02 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.02 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینیں ملت اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 41 ہوگئی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی…

سری لنکا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی

سری لنکا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی

سری لنکا (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ ملک کے قومی آفات مرکز کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 3 جون سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ…

کینیڈا میں 215 بچوں کی باقیات ملنے پر شدید دکھ میں ہوں، پوپ فرانسس

کینیڈا میں 215 بچوں کی باقیات ملنے پر شدید دکھ میں ہوں، پوپ فرانسس

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقامی آبادی کے بچوں کے لیے قائم ایک سابق کیتھولک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات ملنے پر وہ تکلیف میں ہیں۔ انہوں…