دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی

دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کو درپیش مختلف خدشات اور چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی دائیں بازو کی شدت پسندی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ جرمنی…

اسرائیل نے مشرقی یروشلم کے کارکنان کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے مشرقی یروشلم کے کارکنان کو گرفتار کر لیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) مونا اور محمد الکرد مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے خلاف مہم چلاتے رہے ہیں۔ تاہم اسرائیل کا دعوی ہے کہ وہ فساد برپا کرنے میں ملوث ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے…

الحشد ملیشیا کا ’سیاسی ایجنڈا‘ ناقابل قبول ہے: حیدر العبادی

الحشد ملیشیا کا ’سیاسی ایجنڈا‘ ناقابل قبول ہے: حیدر العبادی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ الحشد ملیشیا کے اندر سیاسی ایجنڈا ناقابل قبول ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ الحشد ملیشیا کو عراق کی مسلح افواج کی جنرل…

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور کویت کی رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ہے اور اس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالصباح نے شرکت کی ہے۔ شہزادہ فیصل نے ایک ٹویٹ…

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔ ذرائع کا…

سعودی عرب:کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار سے کم،16 مریض چل بسے!

سعودی عرب:کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار سے کم،16 مریض چل بسے!

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ چندہ ماہ کے بعد ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار سے کم ہو گئی ہے اور وزارت صحت نے 984 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی…

لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو اسے ویکسین لگانا ہوگی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

حکومت قومی خزانے کے ساتھ وہی کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

حکومت قومی خزانے کے ساتھ وہی کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد…

بجٹ میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اربوں روپوں سے نوازنے کا منصوبہ بن رہا ہے، بلاول بھٹو

بجٹ میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اربوں روپوں سے نوازنے کا منصوبہ بن رہا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی اشرافیہ نے اربوں روپے کمالیے،اب افسوس ناک طور پر قیمتیں کم کرکے اس کا کریڈٹ بھی لیا جائے گا۔ اپنے…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

ترکی کو بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر مل گئے

ترکی کو بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر مل گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش کے دوران اسے گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق یہ ذخائر 135 بلین مکعب میٹر سے زائد ہیں۔…

کینیڈین وزیر اعظم کی کیتھولک چرچ پر کڑی تنقید

کینیڈین وزیر اعظم کی کیتھولک چرچ پر کڑی تنقید

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ایک اسکول کی عمارت میں سے 215 بچوں کی نعشیں برآمد ہونے کے واقعے پر لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ مقامی قدیمی لوگوں کے بچوں کی نعشیں ایک گرجا گھر کی زیر نگرانی…

کووڈ ویکسین: بھارتی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

کووڈ ویکسین: بھارتی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی چار سو سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے۔ بھارت…

جرمن فوج افغانستان سے اپنی بیئر بھی واپس لائے گی

جرمن فوج افغانستان سے اپنی بیئر بھی واپس لائے گی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن فوج افغانستان سے بیئر کے ہزاروں کینز وطن واپس لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان میں تعینات جرمن فوجیوں کے بیئر پینے پر پابندی عائد ہے۔ افغانستان میں موجود جرمن فوجیوں…

لبنانی حکومت یو این خصوصی ٹرائبیونل کو واجبات ادا کرے: سعد الحریری

لبنانی حکومت یو این خصوصی ٹرائبیونل کو واجبات ادا کرے: سعد الحریری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے خصوصی ٹرائبیونل کو اپنے حصے کے واجبات ادا کرے۔انھوں نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے وہ اس ضمن میں اپنی…

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی حکومت کے زیرانتظام شہر مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مآرب کے گورنر کے پریس…

میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 7 بڑی ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم G-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد تک ٹیکس لگانے کی امریکی صدر کی تجویز پر اتفاق…

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک…

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کی سابقہ حیثیت بحال کرنے کے حوالے سے روڈ میپ پیش کرتا ہے تو وہ نئی دہلی کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔…

ال سلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو دس سال کی قید

ال سلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو دس سال کی قید

ال سلواڈور (اصل میڈیا ڈیسک) ال سلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو دس سال کی قیدوسطی امریکی ملک ال سلواڈور کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کو غیر قانونی طریقے سے اثاثے جمع کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس جرم…

طالبان کے’غیر معمولی تشدد‘ کا سلسلہ جاری رہے گا، رپورٹ

طالبان کے’غیر معمولی تشدد‘ کا سلسلہ جاری رہے گا، رپورٹ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ افغانستان پر اپنی گرفت مضبوط کرنے اور امن مذاکرات میں بالادستی کے لیے طالبان ‘غیر معمولی‘ تشدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ طالبان کے خلاف عائد پابندیو ں پر…

کورونا: ’کم شرح والے اضلاع میں 7 جون سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے‘

کورونا: ’کم شرح والے اضلاع میں 7 جون سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں جاری ماس ویکسی نیشن…

پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول

پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان…

پاکستان: کورونا سے 84 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.8 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 84 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.8 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…