سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ روز سویڈن کی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ سعودی پریس…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی ’فیوچر‘ پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم ہونے والی نئی حکومت مخلوط ہوگی جو تمام ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران یائیرلبید…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے(آئی اے ای اے) نے ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق سوموار کو اپنی ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے اور اس میں یہ انکشاف کیا ہے کہ اس نے…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) 248 ہلاکتیں جن میں 66 بچے بھی شامل تھے۔ حماس اور اسرائیل کی حالیہ جنگ میں ہلاکتوں کی اتنی زیادہ تعداد ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ اس علاقے کی آبادی صدمے میں ہے۔ غزہ شہر کی مرکزی…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران یونانی اور ترک سرحدی فورسز نے متعدد ایسی نئی ڈیجیٹل رکاوٹوں کا تجربہ کیا، جن کی مدد سے وہ ترکی اور یونان کے راستے یورپی یونین کی علاقے میں غیر قانونی طور پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا ہے ، ان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) متنازعہ شہریت ترمیمی قانون 2019 کے ضابطے حالانکہ ابھی زیر غور ہیں۔ لیکن مودی حکومت نے پانچ ریاستی حکومتوں کو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلم شہریوں کو بھارتی شہریت دینے کا عمل شروع کرنے کی…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں کم تر شرح پیدائش اور آبادی کے بوڑھا ہوتے جانے کے سبب شادی شدہ جوڑوں کو اب تین بچوں تک کی پیدائش کی اجازت دے دی گئی ہے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد رہی۔ پاکستان میں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ یونان کو یورپی یونین کو ترکی کے خلاف ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حل طلب مسئلے…
فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کانسرٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ میامی کے علاقے ہیالیہ میں ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ گاڑی سے اترنے والے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے قوم پرست سخت گیر سیاست دان نفتالی بینیٹ نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے مخالف کیمپ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی نئے اتحاد میں شمولیت کے بعد بنیامین نیتن یاہو کا جانا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے دستوری کونسل کی طرف سے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہرکیے جانے کے بعد انہوں نے ریاستی رازوں سے پردہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ حال ہی میں احمدی نژاد…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد مصری حکام کے ساتھ بات چیت میں حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی کو ممکن بنانے کی کوشش ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکینازی…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ قطر شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب شام…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے جاری ویکسی نیشن مہم کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور اب تک 40 فی صد آبادی کو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نالائق، جھوٹی اور کرپٹ حکومت تباہ شدہ معیشت پر فخریہ بیانات دیتی ہے، جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اور توانائی کے شعبے کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بجٹ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اسکول ٹیچر کی بیٹی نے لندن اسمبلی کی پہلی مسلم پاکستانی خاتون رکن منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حنا بخاری لبرل ڈیموکریٹس کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں ، ان کے والد…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونان میں پناہ کے متلاشی افراد کو اکثر عدالتی حکم کے بغیر گرفتاریوں، غیر قانونی پُش بیکس، پولیس کی من مانی اور تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ماہرین ان مظالم کی آزادانہ جانج پڑتال کا مطالبہ کر…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزیر خارجہ سامح شکری آج بروز اتوار اسرائیلی ہم منصب گابی اشکنازی سے ملاقات کریں گے اور وہ ان سے غزہ میں جنگ بندی اوراس کو مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مصرکی…