جنوبی مغربی افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم ’نسل کشی‘ تھے، جرمنی

جنوبی مغربی افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم ’نسل کشی‘ تھے، جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے بیسویں صدی کے اوائل میں اپنی نو آبادیاتی افواج کے ذریعہ ہیریرو اور ناما کے عوام کی ‘نسل کشی‘ کے جرائم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ ہیریرو اور ناما کو اب نمیبیا کے نام…

پاکستان: کورونا سے 67 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 67 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پارٹی میں دھڑے بازی کی تردید کر دی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں، پارٹی میں سب رائے دے سکتے ہیں لیکن نواز شریف کی…

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں منظم زیادتیوں کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ او آئی سی کی جانب سے قرارداد پاکستان نے پیش کی جہاں 47 رکنی کونسل میں قرارداد 24…

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی انٹلی جنس کے وزیر ایلی کوہن نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ…

مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں‌ کی بے دخلی سے دوبارہ جنگ چھڑ سکتی ہے: بلنکن

مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں‌ کی بے دخلی سے دوبارہ جنگ چھڑ سکتی ہے: بلنکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی رہ نماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے سے “تناؤ ، تنازعہ اور جنگ دوبارہ چھڑ…

اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات مسترد کر دیں

اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات مسترد کر دیں

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کل جمعرات کو غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین 11 روزہ لڑائی کے دوران ہونے والے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل نے اس…

روانڈا میں نسل کشی کا ذمے دار فرانس بھی، صدر ماکروں کا اعتراف

روانڈا میں نسل کشی کا ذمے دار فرانس بھی، صدر ماکروں کا اعتراف

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس روانڈا میں آٹھ لاکھ انسانوں کی موت کی وجہ بننے والی نسل کشی کا ’شریک مجرم نہیں‘ تھا مگر اس نے روانڈا میں اس قتل عام کی مرتکب حکومت…

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے اور عوام…

فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: صدر جنرل اسمبلی

فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: صدر جنرل اسمبلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہنا ہے کہ فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب…

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے جب کہ میچز کے لیے مقام کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر…

پاکستان: کورونا سے 75 اموات، مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی

پاکستان: کورونا سے 75 اموات، مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.3 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

احمدی نژاد کی ایران کے زوال پذیر ہونے اور ملک ٹوٹنے کے خطرے کی وارننگ

احمدی نژاد کی ایران کے زوال پذیر ہونے اور ملک ٹوٹنے کے خطرے کی وارننگ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے ایران کے زوال پذیر ہونے اور ملک کے ٹوٹنے سے متعلق انتباہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے حالات خراب ہیں اور وہ ملک کی تباہی میں…

جو بائیڈن کی ایتھوپیا کے متنازع علاقے ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت

جو بائیڈن کی ایتھوپیا کے متنازع علاقے ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افریقی ملک ایتھوپیا کے متنازع علاقے’ٹیگرائے’ میں انسانی حقوق کی “ناقابل قبول” خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ بائیڈن نے ایک بیان میں…

امریکہ کا فلسطین میں سفارتخانہ بحال کرنے اور مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

امریکہ کا فلسطین میں سفارتخانہ بحال کرنے اور مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے ساتھ اپنے روابط بہتر بنانے کے لیے یروشلم میں نہ صرف اپنے فلسطینی سفارت خانے کو دوبارہ بحال کرے گا بلکہ غزہ شہر کی تعمیر…

ترکی کے مقامی بلا پائلٹ کے جنگی طیارے 2023 میں آسمانوں پر پرواز کریں گے، صدر ایردوان

ترکی کے مقامی بلا پائلٹ کے جنگی طیارے 2023 میں آسمانوں پر پرواز کریں گے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم مقامی طور پر تیار کردہ بلا پائلٹ کے جنگی طیارے انشااللہ 2023 میں آسمانوں پر پرواز کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔‘‘ صدر و آک پارٹی کے…

ویکسین کی ناکافی فراہمی، یورپی یونین نے آسٹرا زینیکا پر کیس کر دیا

ویکسین کی ناکافی فراہمی، یورپی یونین نے آسٹرا زینیکا پر کیس کر دیا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کووڈ ویکسین تیار کرنے والی کمپنی آسٹرا زینیکا کی طرف سے طے شدہ معاہدے کے برعکس دیگر ممالک کو ویکسین کی فراہمی میں اولیت دینے کے خلاف یورپی عدالت میں کیس کر دیا ہے۔ یورپی…

اسرائیل نے جبری طور پر فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، آئرش پارلیمنٹ

اسرائیل نے جبری طور پر فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، آئرش پارلیمنٹ

ڈبلن (اصل میڈیا ڈیسک) آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرکے خود کو جبری طوری پر الحاق کیا ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج کے اجلاس میں آئرش پارلیمنٹ…

امریکا،مصر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں: بلینکن

امریکا،مصر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں: بلینکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ مصر اور امریکا اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے تحفظ وسلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مل جل کر کام کررہے ہیں۔ انھوں نے یہ بات بدھ کو قاہرہ میں امریکی…

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب میں واقع شہر عسلویہ میں بدھ کو پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ بوشہر میں واقع شہر عسلویہ کے گورنرعبدالنبی یوسفی نے سرکاری خبررساں ایجنسی…

افغانستان کے ہمسایہ ممالک امریکا کو فوجی اڈے نہ دیں: طالبان کا انتباہ

افغانستان کے ہمسایہ ممالک امریکا کو فوجی اڈے نہ دیں: طالبان کا انتباہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو خبردارکیا ہے کہ وہ امریکا کو اپنے ہاں فوجی اڈے دینے سے باز رہیں۔اگر انھوں نے ایسا کیا تو وہ اس ’’تاریخی غلطی‘‘ کو ناکام بنا دیں گے۔ امریکا افغانستان سے…

حکومت مجرموں کو تحفظ نہیں دیتی، احتساب بغیر مداخلت ہو تب نتائج ملتے ہیں، وزیراعظم

حکومت مجرموں کو تحفظ نہیں دیتی، احتساب بغیر مداخلت ہو تب نتائج ملتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت مجرموں کا تحفظ نہیں کرتی اور احتساب بغیر مداخلت ہوتا ہے تو نتائج ملتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت میں…

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنےکے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا…

ایران: احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں ملی

ایران: احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں ملی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں جن سات امیدواروں کوآئندہ ماہ صدارتی انتخابات لڑنے کی منظوری دی گئی ہے اس میں سابق صدر احمدی نژاد کا نام شامل نہیں ہے۔ انتخاب میں مقابلہ قدامت پسندوں کے درمیان ہو گا۔ ایران کی شورائے…