اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر شخص عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جمعے کی شام سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔ اب تک تقریباً چھ سو فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں نے صدر میکروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے مزید اقدامات کریں۔ فرانس کے مختلف شہروں میں اتوار کو دسیوں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر طالبان کی طرف سے تین روز ہ جنگ بندی کے اعلان سے صرف چند گھنٹے قبل جنوبی زابل صوبے میں ایک بس پر ہونے والے بم حملے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 447 مریض رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 3…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ “ترکی کے کردار کے بغیر یورپی یونین مضبوط شکل میں ایک وجود برقرار نہیں رکھ سکے گی”۔ صدر ایردوان…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی یومیہ تعداد چار ہزار سے زائد رہی۔ بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے مطالبے زور پکڑ رہے…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اس بارے میں امید پسندی کا اظہار کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی اور تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے سے متعلق بات چیت کامیاب رہے گی۔ روحانی کے مطابق اب…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کو بظاہر اپنے قتل کا خدشہ ہے اور انہوں نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط بھی کر دیے ہیں، جس کے تحت ان کی موت کے بعد صدارتی اختیارات…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کی پامالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ انکشاف اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے ہوا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک بار پھراپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے ایرانی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ ایرانی خارجہ پالیسی میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی مبینہ مداخلت سےمتعلق…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ایک سینیر سماجی کارکن کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔گذشتہ روز عراق کے مذہبی تاریخی شہر کربلا میں مقتول سماجی کارکن ایھاب الوزنی کے جنازےکا…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر سن دو ہزار تین کے معاہدے کے تحت فائر بندی پر عمل درآمد سے متعلق حالیہ بات چیت کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے اور اعتدال کے ابلاغ کے پابند ہیں۔ سعودی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 118 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے کابل میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ، مصطفی شَن توپ نے ، مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی مداخلت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شَن توپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ “ہر رمضان کی…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کے بارے میں ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت یونین اگلے دو برسوں میں اس ویکسین کی ایک اعشاریہ آٹھ ارب خوراکیں حاصل کرے گی۔ یورپی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی فرانس میں نیو نازی گروپ سے تعلق کے شبے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ افراد ممکنہ طور پر ایک عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ فرانسیسی عدالتی ذرائع نے بتایا…