بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 50 افراد زخمی

بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 50 افراد زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن…

جوہری سمجھوتے کی بحالی میں مدد امریکا کی ذمہ داری ہے: جواد ظریف

جوہری سمجھوتے کی بحالی میں مدد امریکا کی ذمہ داری ہے: جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی میں مدد دینا امریکا کی ایک ذمے داری ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں کہا ہے…

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روزایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق ارائیں نے دھماکے میں 25 ہلاکتوں کی اطلاع دی…

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کوبیرون ملک جانے سے روکے جانے…

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید ہو گا: وزیر خارجہ

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید ہو گا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت خوشی کے ساتھ قبول کر لی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود…

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا مصدقہ عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مصدقہ تحریری حکم کی کاپی…

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہباز شریف کو ائیر پورٹ…

یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی

یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم کے شیخ جراح علاقے سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر کے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے میں دینے کے معاملے نے اسرائیل میں کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یروشلم میں بیت…

بھارت میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں، تمل ناڈو میں لاک ڈاؤن

بھارت میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں، تمل ناڈو میں لاک ڈاؤن

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کووِڈ انیس کی وجہ سے ریکارڈ ہلاکتوں کے تناظر میں جنوبی بھارتی ریاست تمل ناڈو نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نتیجے میں…

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4109 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4109 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر روک لیا۔ شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ سے قطر روانہ ہو…

’مؤرخ لکھے گا کہ بھارت مر رہا تھا اور مودی بانسری بجا رہا تھا‘

’مؤرخ لکھے گا کہ بھارت مر رہا تھا اور مودی بانسری بجا رہا تھا‘

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں تاریخ کے بدترین صحت کے بحران کے دوران مودی حکومت کے ذاتی آرام و آسائش کو ترجیح دینے پر امریکی نشریاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ…

فرانسیسی اقدار کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ملک بدر کریں گے، وزیر داخلہ

فرانسیسی اقدار کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ملک بدر کریں گے، وزیر داخلہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک فرانس کے روزنامے لے فیگارو میں وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانا کا ایک انٹرویو شائع ہوا جس میں انہوں نے ملک میں آباد غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں…

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے ایک تازہ جائزہ کے مطابق جرمنی میں اگر آج انتخابات منعقد ہوں تو گرین پارٹی سب سے مضبوط قوت بن کر ابھر سکتی ہے۔ سروے میں گرین پارٹی کی حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں…

جرمنی نے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا

جرمنی نے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے واشنگٹن کی طرف سے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کی امریکی تجویز رد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقوق تحقیق اور ایجاد کے فروع کا اہم ذریعہ ہیں جنہیں برقرار رہنا چاہیے۔…

پاک ۔ سعودی اعلیٰ رابطہ کونسل کا قیام، وزیر اعظم کی شہزاد محمد سے ملاقات

پاک ۔ سعودی اعلیٰ رابطہ کونسل کا قیام، وزیر اعظم کی شہزاد محمد سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے مذاکرات کا دور…

بھارت میں کورونا سے ریکارڈ 3 ہزار 915 اموات

بھارت میں کورونا سے ریکارڈ 3 ہزار 915 اموات

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک دن میں کورونا کے باعث مزید 4 ہزار کے قریب اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارت میں کورونا وبا کے باعث زندگی…

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے…

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا…

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر…

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 108 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے: امریکی صدر

افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے: امریکی صدر

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹک رہنماوں سے گفتگو کی۔…

شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرا دیا

شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرا دیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔ شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔…