حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں قوم کا آٹا چینی نہ لوٹا جاتا تو آج قوم آٹا چینی کے لیے یوں دھکے نہ…

پاکستان: کورونا سے 161 اموات، ایک ماہ بعد 4 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 161 اموات، ایک ماہ بعد 4 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 161 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ملک کے مختلف شہروں سے یومِ علیؓ کے جلوس برآمد

ملک کے مختلف شہروں سے یومِ علیؓ کے جلوس برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں سے یوم علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہو گئے۔ اندرون لاہور میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہو ا، یہ جلوس اپنے…

چین جارحانہ طرز عمل چھوڑے اس کی ترقی کا راستہ نہیں روکیں گے: بلنکن

چین جارحانہ طرز عمل چھوڑے اس کی ترقی کا راستہ نہیں روکیں گے: بلنکن

امريکا (اصل میڈیا ڈیسک) امريکی وزير خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چين زيادہ جارحانہ طرز عمل اختيار کر رہا ہے۔ بلنکن نے سی بی ایس ٹيلی وژن پر اپنے ايک انٹرويو کے دوران يہ بات کہی جو گزشتہ روز نشر…

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو کے 8 یورپی یونین حکام کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد یونین کے لئے روس کے سفیر ولادیمیر چیزوف کو مذاکرات کے لئے طلب کر لیا گیا ۔ مذاکرات میں روسی سفیر کو ماسکو انتظامیہ کی اعلان…

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ‘ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔’ جوڑے…

صدارتی الیکشن کے لیے بشار الاسد کے کاغذات نامزدگی منظور

صدارتی الیکشن کے لیے بشار الاسد کے کاغذات نامزدگی منظور

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی آئینی عدالت نے آئندہ صدارتی انتخابات میں شرکت کے لیے موجودہ صدر بشار الاسد کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے دو اور امیدواروں کی بھی منظوری دی جن کے نام عبداللہ سالوم عبداللہ اور…

مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی فتح، بی جے پی کو دھچکا

مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی فتح، بی جے پی کو دھچکا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی اپنی پوری قوت لگا دینے کے باوجود مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی کامیابی کو ہندو قوم پرست جماعت اور بالخصوص وزیر اعظم مودی کے لیے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جارہا…

چائلڈ پورنوگرافی کا بہت بڑا پلیٹ فارم بے نقاب: بندش، گرفتاریاں

چائلڈ پورنوگرافی کا بہت بڑا پلیٹ فارم بے نقاب: بندش، گرفتاریاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکام نے چائلڈ پورنوگرافی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے بند کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پولیس کی طویل تفتیش کا نتیجہ ہے۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا…

فرانس ساڑھے چار ارب ڈالر میں مصر کو 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرے گا

فرانس ساڑھے چار ارب ڈالر میں مصر کو 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرے گا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے مصر کو ساڑھے چار ارب ڈالر (پونے چار ارب یورو) میں 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرنے کی ڈیل سے اتفاق کیا ہے۔ ایک تحقیقاتی ویب سائٹ نے سوموار کو خفیہ دستاویز کے حوالے سے اس…

کویت : ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید

کویت : ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کووِڈ-19 کی ویکسین نہ لگوانے والے اپنے شہریوں پر 22 مئی سے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید کر دی ہے۔ کویت کی وزارت اطلاعات نے کابینہ کے فیصلے کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمر…

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے حامی اراکین اسمبلی نے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے عید کے بعد اپنا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر…

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ عالمی یوم صحافت کے…

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی مشیر فردوس عاشق اعوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہيں سیالکوٹ بازار کے دورے پر ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹنا مہنگا پڑ گيا۔ ایک ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان…

ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات غلط ہیں، امریکا

ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات غلط ہیں، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اطلاعات قطعی درست نہیں ہیں جبکہ ایرانی میڈیا نے قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ایک معاہدہ ہونے کی بات کہی تھی۔ امریکا نے ایران…

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی بنگلہ دیش میں پیر کے روز دو کشتیوں میں ٹکر ہو جانے کی وجہ سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلہ دیش میں شب چر قصبے کے نزدیک پدماندی میں تقریباً تیس مسافروں سے…

ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ایک دہشت گرد گروپ کے فوجی ڈھانچے کی مبینہ طورپر قیادت کرنے والے، باسم کے خفیہ نام سے معروف ایک افغان شہری کو استنبول میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا…

حکومتی پالیسیاں کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

حکومتی پالیسیاں کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور…

’وزیراعظم سے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی، انہوں نے یقین دہانی کرائی معاملہ خود دیکھیں گے‘

’وزیراعظم سے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی، انہوں نے یقین دہانی کرائی معاملہ خود دیکھیں گے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہے کہ انصاف…

کورونا، پاکستان میں 25 اپریل کے بعد پہلی بار 100 سے کم اموات

کورونا، پاکستان میں 25 اپریل کے بعد پہلی بار 100 سے کم اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4213 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

شمالی کوریا: بائڈن مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

شمالی کوریا: بائڈن مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جو بائڈن انتظامیہ ہمارے خلاف مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہے۔ شمالی کوریا وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں واشنگٹن سے جاری کئے جانے…

بھارت: کورونا متا‌ثرین کی تعداد 19.5 ملین، اموات تقریباﹰ دو لاکھ سولہ ہزار

بھارت: کورونا متا‌ثرین کی تعداد 19.5 ملین، اموات تقریباﹰ دو لاکھ سولہ ہزار

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا سے شدید متاثرہ ملک بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تقریباﹰ تین ہزار سات سو مریض ہلاک ہو گئے۔ اسی دوران ایک دن میں اس وائرس کی تقریباﹰ تین لاکھ ترانوے…

بیس سابق فرانسیسی جرنیلوں کے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب

بیس سابق فرانسیسی جرنیلوں کے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی مسلح افواج کے بیس سابق جرنیل ملک میں سیاسی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب دیکھنے لگے تھے۔ انہوں نے فرانس کو اسلام پسندوں کی وجہ سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث فوج سے اقتدار…

امریکی وزارت خارجہ کے وفد کی الریاض میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی وزارت خارجہ کے وفد کی الریاض میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر برائے امور خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ نے دارالحکومت الریاض میں وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈیرک چولیٹ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات…