سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں: مریم نواز

سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی انجینئرنگ کے لیے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے سابق ڈی جی ایف…

‘بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تائید کی’

‘بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تائید کی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی…

غیر ملکی افواج کے انخلاء کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں، طالبان

غیر ملکی افواج کے انخلاء کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں، طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسندوں نے نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل اسکاٹ مِلر کے اُس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کا عمل یکم مئی سے…

کووڈ بحران: بھارت میں میڈیا کو سینسر کیوں کیا جا رہا ہے؟

کووڈ بحران: بھارت میں میڈیا کو سینسر کیوں کیا جا رہا ہے؟

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام ایک بار پھر ایسی سوشل میڈیا پوسٹس کو ہٹا رہے ہیں جن میں حکومت پر نکتہ چینی کی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت صحت کے بحران کی سنگینی کو دنیا کی نگاہوں…

کورونا:غیر ملکی امداد کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی

کورونا:غیر ملکی امداد کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر قابو پانا دنیا کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک کے بس سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ برطانیہ سے…

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزراتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز…

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث پاکستان بھی شدید متاثر ہے اور ملک میں وبا سے پہلی بار 200 سے زائد افراد انتقال کر گئے جبکہ 5292 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا…

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی انسداد کورونا کابینہ کمیٹی نے ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دیدی جس کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا سے نمٹنے سے متعلق…

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد نصف ارب تک ہو سکتی ہے، ماہرین

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد نصف ارب تک ہو سکتی ہے، ماہرین

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں کورونا کیسز کے حقیقی اعداد و شمار کو چھپایا جارہا ہے، حقیقت میں کورونا کیسز کی تعداد نصف ارب سے زائد بھی ہو سکتی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال شروع…

فائیو پلس ون کانفرنس مسئلہ قبرص کے حل کے لیے بہت اہم موقع ہے : برطانوی وزیر خارجہ

فائیو پلس ون کانفرنس مسئلہ قبرص کے حل کے لیے بہت اہم موقع ہے : برطانوی وزیر خارجہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں آج شروع ہونے والی غیر سرکاری قبرص کانفرنس جو 29 اپریل کو اختتام پذیر ہو گی، مذاکرات کو بحال کرنے کا ایک…

اسرائیل بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

اسرائیل بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ لیکن بہت مفصل رپورٹ میں اسرائیل پر الزامات لگائے ہیں کہ وہ اپنی پالسییوں کے ذریعے فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیاز اور ان کے ہدف بنا…

خاتون ہوں اسی لیے ترک حکومت کا رویہ نامناسب تھا، ڈیئر لائن

خاتون ہوں اسی لیے ترک حکومت کا رویہ نامناسب تھا، ڈیئر لائن

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن نے کہا ہے کہ خاتون ہونے کی وجہ سے ترکی میں ان سے نامناسب برتاؤ کیا گیا۔ان کا یہ بیان ترکی میں وقوع پذیر ہونے والے ایک واقعے کے تناظر…

سعودی عرب کی سلامتی بدستور خطرے سے دوچار ہے: پینٹاگان

سعودی عرب کی سلامتی بدستور خطرے سے دوچار ہے: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) کے ترجمان جان کربی نے پریس بیانات میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو اب بھی خطرات لاحق ہیں” لیکن انہوں نے سعودی عرب میں ینبع سے کچھ فاصلے پر ایک بمبار کشتی کو…

سعودی حکومت بائیڈن انتظامیہ سے 90 فی صد ایشوز پر متفق ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی حکومت بائیڈن انتظامیہ سے 90 فی صد ایشوز پر متفق ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کی حکومت صدر جو بائیڈن کے زیر قیادت امریکا کی موجودہ انتظامیہ سے 90 فی صد ایشوز پر متفق ہے اور باقی 10 فی صد…

مراکش اور سعودی عرب کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی پر زور

مراکش اور سعودی عرب کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی پر زور

مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش نے یمن میں بحران کے حل کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن اقدام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے استحکام اور علاقائی سالمیت سعودی شہریوں اورغیرملکیوں کی سلامتی اور حفاظت کےلیے سعودی عرب…

عید کے موقع پر سیاحت پر مکمل پابندی عائد

عید کے موقع پر سیاحت پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عید کے موقع پر ملک بھر میں سیاحت پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ نے این سی او سی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے جاری کردیے جس کے تحت 8 مئی سے 16…

پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے: شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل خان کی سربراہی میں بینچ نے محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ…

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلاؤ اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بِپِن راوت…

میانمار: کیرن باغیوں کا تھائی سرحد کے قریب فوجی اڈے پر قبضہ

میانمار: کیرن باغیوں کا تھائی سرحد کے قریب فوجی اڈے پر قبضہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) کیرن اقلیتی گروپ سے تعلق رکھنے والے باغیوں نے میانمار میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ خبرو ں کے مطابق اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ کیرن نیشنل یونین (کے این…

بھارت آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ پر اتنا برہم کیوں ہے؟

بھارت آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ پر اتنا برہم کیوں ہے؟

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کے ایک اخبار کی ایک رپورٹ پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، بہتان آمیز اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آسٹریلوی اخبار نے کورونا بحران میں شدت کی ذمہ داری مودی حکومت…

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی کورونا صورتحال کے باعث او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نيپال، بھارت، بنگلا ديش، یواے…

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 142 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 4400 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے…