اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے اور حکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے سن 2014 کے ہلاکت خیز دھماکوں کے سلسلے میں چیک جمہوریہ کی طرف سے اٹھارہ روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کے بعد ’جوابی کارروائی‘ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ روس نے چیک جمہوریہ کے بیس…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر المناک بحرانی حالات کا سبب بن رہی ہے۔ کئی یونین ریاستوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہے اور ملکی نظام صحت بھی زبردست دباؤ کا شکار ہے۔ بھارت میں…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے کنٹرول کے لیے مختلف ملکوں میں ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک میں بھی ویکسینیشن کا پروگرم شروع ہے۔ ایک ویکسین ایسٹرا زینیکا کے حوالے سے تحفظات سامنے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے۔ شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور واقعےکے خلاف آج ملک…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں قید حزب اختلاف کے لیڈر الیکسی ناوالنی کی صحت کی حالت 3 ہفتوں کی بھوک ہڑتال کے بعد تشویشناک ہو گئی ہے اور ان کے کسی بھی وقت انتقال کے احتمال کا اعلان کیا گیا ہے۔…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ اور چین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزید جدوجہد کی ضرورت پر مبنی مشترکہ بیان پر دستخط کر دئیے ہیں۔ امریکہ اور چین موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے نمائندہ خصوصی جان کیری اور شی زین ہوا…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے قریب 80 ہزار شہریوں کو یاد کیا گیا۔ برلن میں مرکزی سوگواری تقریب کی قیادت صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کی۔ برلن کے کائزر…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شامی پارلیمان نے ملک میں صدارتی انتخاب منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ انتخابات مئی کی 26 تاریخ کو منعقد ہوں گے۔ صدارتی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ پیر کے روز…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے صدر جوبائیڈن کے افغانستان سے امریکی جنگی افواج کے انخلا کے منصوبے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے القاعدہ کے امریکا پر حملہ کرنے کی…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی گورنری القلیوبیہ میں ایک مسافر ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترکرالٹ گئی ہیں جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور کم سے کم 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر ٹرین…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی سلامتی کے امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر مغربی مذاکرات اور تل ابیب اور تہران کے مابین سلامتی تصادم کی روشنی میں ایرانی مسئلے پر غور شروع کیا ہے۔ یہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سفارت کاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے گا اور سعودی عرب میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملی ہیں انہیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر نے کہا ہے کہ افغانستان سے جرمن فوج کے انخلا کے تناظر میں افغانستان میں جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو جرمنی میں پناہ دی جانا چاہیے۔ آنے گریٹ…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کے شکار تعلقات کی بحالی کی کوشش ہے۔ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال بعد یہ…
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) زیرو ازائلم سیکرز‘: ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف ہے۔ اب ڈینش حکومت نے تمام شامی مہاجرین کو واپس شام بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ آیا ابو داہر نے ڈنمارک کے شہر نیبُرگ سے ابھی حال ہی میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں برس رپورٹ ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے خریدی گئی تھی اور خریداری کے تمام تقاضے پورے کیے گئے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کو عالمی ادارہ صحت اور مغربی پریس میں کافی پذیرائی ملی ہے۔ ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب میں…