امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائڈن نے 20 جنوری 2021 کو اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار وائٹ ہاؤس میں غیر ملکی لیڈر کے ساتھ بلمشافہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکہ کے دورے پر تشریف لیجانے والے جاپانی وزیر اعظم…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں مہلک وائرس کورونا نے ایک دن میں مزید 289 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان 35 ہزار 320 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 3 لاکھ 20 ہزار 78 کورونا ٹیسٹ…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی حوثی ملیشیا نے ایک اہم سعودی اڈے پر ڈرون سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے فضا میں ایک میزائل تباہ کیا۔ یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا اگر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوزف بائیڈن اپنی انتظامیہ میں عربی بولنے والی دو خواتین اور مشرقِ اوسط میں خدمات انجام دینے والے چار اور سفارت کاروں کو شامل کررہے ہیں۔ انھیں محکمہ خارجہ میں مختلف ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 1958 نئے کیسوں کےاندراج کی اطلاع دی ہے۔ اتھارٹی نے ہفتے کے روز ایک بیان…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے گذشتہ اتوارکو نطنز میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے میں ملوّث مشتبہ ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے ہفتے کے روز ایک نشر یے میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جب کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمن کے بحران کے خاتمے کے واسطے سعودی منصوبے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ البتہ روس نے سلامتی کونسل کی جانب سے خیر مقدمی بیان جاری ہونے میں…
وینزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق ہفتے کو دنیا میں کووڈ انیس سے اموات کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اس وقت دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وبا کا بحران ہے جن میں امریکا،…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی کے شوہر پرنس فیلپ کی آخری رسومات آج لندن کے مغربی حصے میں واقع وِنڈسر محل میں ادا کی جارہی ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے سبب پرنس فیلپ کی آخری رسومات کی تقریب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ ان کا چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ بار با رشوگر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 112 افراد انتقال کر گئے جس سے وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔ روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں بچوں کو دی جانے والی تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ صدر ایردوان نے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر کالیباف نے اعلان کیا کہ ان کے ملک نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کی ہے۔ کالیباف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے ملک کے یورینیم کی افزودگی امور کے بارے میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ہیکنگ اور انتخابات میں مداخلت کے الزام میں روس کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں اور دس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روس نے اس اقدام کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو دنیا کی ’طاقت ور ترین‘ خاتون قرار دیا جاتا ہے لیکن کورونا ویکسین لگوانے کے لیے انہیں بھی اپنی باری کا کئی ہفتے انتظار کرنا پڑا۔ جرمنی میں لائن توڑ کر آگے جانا…
سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے 145 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 ویں اوورز میں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ یونانی اور قبرصی ہم منصبوں اور قبرص کے پافوس میں…
انڈیانا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کی سفارش کی تھی جس کی سمری وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو ارسال کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی، میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ایک ای…