ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کے لیے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وزیر مذہبی امور،…

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوا دیے

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوا دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بھجوا دیے۔ پی پی نے اپنے استعفے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر…

جسٹس قاضی فائز کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

جسٹس قاضی فائز کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس…

اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے بہت بُرا جوا کھیلا، ایران

اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے بہت بُرا جوا کھیلا، ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں قائم اس کے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، جس کا اُسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ منگل کو تہران میں روسی وزیر خارجہ…

لاک ڈاؤن میں سختی: میرکل صوبائی حکومتوں کی لگام کھینچنے کو ہیں

لاک ڈاؤن میں سختی: میرکل صوبائی حکومتوں کی لگام کھینچنے کو ہیں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ’نیشنل انفیکشن کنٹرول لاء‘ میں متنازعہ تبدیلیوں پر اتفاق کے بعد کورونا وبا کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو مرکزی اختیارات ملنے کی امید کی جا رہی…

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 118 اموات

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 118 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 118 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند ہیں۔ ٹریفک…

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے…

شاہ سلمان کا عالم اسلام سے اختلافات کے خاتمے اور اتحاد پر زور

شاہ سلمان کا عالم اسلام سے اختلافات کے خاتمے اور اتحاد پر زور

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات اور فرقہ پرستی کو‌ ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا…

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہوگیا جبکہ چوک یتیم خانہ میں مظاہرین…

میانمار فوج، سوچی کے خلاف ایک نیا کیس

میانمار فوج، سوچی کے خلاف ایک نیا کیس

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی کے وکیل مِن مِن سو نے بتایا کہ فوجی حکومت نے سوچی کے خلاف قدرتی آفات سے نمٹنے کے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا ایک نیا الزام…

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہے کہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ…

’’اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی سازش ہوئی اور نہ شہزادہ حمزہ کا ٹرائل ہو گا‘‘

’’اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی سازش ہوئی اور نہ شہزادہ حمزہ کا ٹرائل ہو گا‘‘

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی پارلیمان کے ارکان نے وزیراعظم بشرالخصاونہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی سازش نہیں ہوئی تھی اور سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کے خلاف کوئی مقدمہ بھی نہیں…

نطنز تنصیبات پر حملے سے امریکا کا کوئی سروکار نہیں: وائٹ ہاؤس

نطنز تنصیبات پر حملے سے امریکا کا کوئی سروکار نہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اتوار کو علی الصباح نطنز میں ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے سے امریکا کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکا کی توجہ ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق ہونے والے مذاکرات پر…

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا…

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی…

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا…

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو کل بروز منگل طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں جہانگیر…

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام…

چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟

چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو…

بھارت ایک بار پھر کورونا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا

بھارت ایک بار پھر کورونا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت برازیل کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر کورونا کی وبا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ پہلے نمبر پر بدستور امریکا ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد تین کروڑ 12 لاکھ کے…

نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کا بدلہ لیا جائے گا، جواد ظریف

نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کا بدلہ لیا جائے گا، جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے بقول اسرائیل، ایران کی طرف سے پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں کامیابیوں…

پاکستان میں کورونا مزید 58 زندگیاں نگل گیا

پاکستان میں کورونا مزید 58 زندگیاں نگل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور عالمی وبا سے ملک میں مزید 58 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی…