استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے آغاز سے لے کر اب تک 142 ممالک سے ایک لاکھ سے زائد ترک شہریوں کو علاج کے لئے ترکی لایا جا چکا ہے۔ صدر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیل پہنچنے پر اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے ان کا خیر مقدم کیا۔ آسٹن اسرائیل میں اپنی مصروفیات کے دوران وزیر اعظم…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی حکام نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ اقرار کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکیسن کورونا وائرس کے خلاف اتنی زیادہ موثر نہیں ہیں جتنا پہلے سمجھا جا رہا تھا۔ چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول…
جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں…
رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب پر سائبرحملہ کیا ہے۔ کان ریڈیو نے اتوار کو بے نامی ذرائع…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی میں ریستورانوں کے لیے رمضان المبارک میں قواعد وضوابط میں تبدیلی کی گئی ہے اور انھیں روزے کے اوقات کے دوران میں صارفین کو کھانے مہیّا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ دبئی کے محکمہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کیلئے تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔ صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مزید 3 شہروں تک ‘کوئی بھوکانہ سوئے‘ پروگرام میں وسعت دینے کی تقریب ہوئی جس میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عوام اور ان کا ووٹ جیت گیا، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے میدان مار لیا۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی حمایت کرنے والے 3 نسلی مسلح گروہوں کے صوبہ شان میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ دی ارراڈی سائٹ کی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی جنگ زدہ ملک یمن کے علاقے مارب کی جنگی صورت حال میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ منصور ہادی حکومت کی حامی فوج اور حوثی باغیوں کی درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس سے زائد افراد مارے…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں حکام کے مطابق چین میں یکم فروری سے مارچ کے آخر تک ویکسین کی پیداوار میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور اس سال کے آخر تک کورونا ویکسین کے مزید تین ارب ٹیکے تیار ہونا…
جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کووِڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر ملک کے بیشتر علاقوں میں آج ہفتے سے دس روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔اس نے یہ فیصلہ ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحتِ نے کووِڈ-19 کی ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگانے کی مہم مؤخر کرنے کااعلان کیا ہے اور اس سے پہلے معاشرے کے تمام افراد بالخصوص خطرے سے دوچار گروپوں کو ویکسین کا پہلا…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ…