جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بینکنگ اور سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل سے متعلق کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پہلے سیشن عدالت…

کورونا کی تیسری لہر مزید سو جانیں لے گئی، 5139 نئے مریضوں کا اضافہ

کورونا کی تیسری لہر مزید سو جانیں لے گئی، 5139 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے 100 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 329 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 15 ہزار 968 ہو گئی۔ نیشنل…

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کیخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم کی اپیل

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کیخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم کی اپیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پہلے سے زیادہ جذبے، حوصلے اور عزم کے ساتھ نکلیں اورشیر پر مہر لگائیں۔ اپنے بیان میں مریم نواز…

چینی اسکینڈل میں احتساب بلا تفریق ہو گا: وزیراعظم

چینی اسکینڈل میں احتساب بلا تفریق ہو گا: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں احتساب کا عمل بلا تفریق آگے بڑھایا جائے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو حکام کی…

ترک بلورسازی روایت اور جدت پسندی کا حسین امتزاج بن رہی ہے: ایردوان

ترک بلورسازی روایت اور جدت پسندی کا حسین امتزاج بن رہی ہے: ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک طرز تعمیرات اور بنیادی ڈھانچے کا شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں شیشہ اور بلور سازی پر مبنی ایک عجائب خانے…

برطانوی کورونا قسم تقریباً ڈیڑہ گنا زیادہ وبائی ہونے کا تعین

برطانوی کورونا قسم تقریباً ڈیڑہ گنا زیادہ وبائی ہونے کا تعین

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے اولین طور پر منظر عام پر آنے والی قسم سے 1.32 گنا زیادہ موذی ہونے کا تعین ہوا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے کی خبر کے مطابق جاپانی قومی انسٹیٹیوٹ…

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

میانمار کے چھ ارکان پارلیمان نے بھی بھارت میں پناہ لے رکھی ہے

میانمار کے چھ ارکان پارلیمان نے بھی بھارت میں پناہ لے رکھی ہے

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی پولیس افسر نے میانمار کے چھ ارکان پارلیمان کی بھارت میں موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ چھ سیاستدان بھی ان تقریباً 1800افراد میں شامل ہیں، جو فروری کے اواخر سے…

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) بکنگھم پیلس کے اعلان کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر 99 برس تھی۔ بکنگھم پیلس کے مطابق شہزاد فلپ کچھ دنوں سے بیمار تھے۔ بکنگھم پیلس کی…

امریکی وزیر دفاع غیر ملکی دورے کا آغاز اسرائیل سے کریں گے: پینٹاگان

امریکی وزیر دفاع غیر ملکی دورے کا آغاز اسرائیل سے کریں گے: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ہفتے کے روز اپنا غیر ملکی دورہ شروع کر رہے ہیں۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آسٹن اس دورے میں اسرائیل، جمرنی، برطانیہ اور بیلجیم میں نیٹو اتحاد کے…

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے…

پاکستان میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 105 اموات

پاکستان میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 105 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 105 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

میانمار: ہلاکتوں کی تعداد 598 تک پہنچ گئی، چین کے سفارت خانے سے مدد کی اپیل

میانمار: ہلاکتوں کی تعداد 598 تک پہنچ گئی، چین کے سفارت خانے سے مدد کی اپیل

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں مارشل لاء اور حکومتی اراکین کی حراستوں کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی مسلح مداخلت کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 598 تک جا پہنچی ہے۔ سیاسی حکام کے لئے امدادی کمیٹی کی…

روس کسی ملک کے خلاف خطرہ نہیں مگر ملکی مفادات پر سودا قبول نہیں ہو گا: پیسکوف

روس کسی ملک کے خلاف خطرہ نہیں مگر ملکی مفادات پر سودا قبول نہیں ہو گا: پیسکوف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ تعلقات میں خرابی پر مبنی ہر قسم کی کوششوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں…

ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان

ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسلامی مالیاتی اداروں کو رقوم کی ضروریات اور امت مسلمہ میں بڑھنے والی مالیاتی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک اسلامی بیگابینک قائم کرنا چاہیئے۔ صدر ایردوان نے ڈی…

مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کو عمر قید

مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کو عمر قید

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) اخوان المسلمین کے اہم رہنما محمد عزت پر سابق صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد تشدد برپا کرنے کا الزام تھا۔ مصر کے سرکاری اخبار الاہرام کے مطابق ایک مصری عدالت نے آٹھ اپریل جمعرات کو اخوان…

موزمبیق: قدرتی گیس کے مرکز پر حملہ، بارہ غیرملکیوں کے سر قلم

موزمبیق: قدرتی گیس کے مرکز پر حملہ، بارہ غیرملکیوں کے سر قلم

موزمبیق (اصل میڈیا ڈیسک) موزمبیق کے قصبے پالما میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے بارہ افراد کے سر قلم کر دیے، جن کے بارے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ غیر ملکی تھے۔ یہ واقعہ قدرتی گیس کے…

لندن میں میانمار کے سفارتخانے پر جونیئر اہلکاروں کا قبضہ، سفیر فارغ

لندن میں میانمار کے سفارتخانے پر جونیئر اہلکاروں کا قبضہ، سفیر فارغ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے سبکدوش کر کے ان کا داخلہ بند کردیا۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر کیوا زوار مِن نے کہا کہ…

سعودی عرب میں کووِڈ- 19 کے کیسوں کی تعداد 900 سے متجاوز، 9 مریض چل بسے

سعودی عرب میں کووِڈ- 19 کے کیسوں کی تعداد 900 سے متجاوز، 9 مریض چل بسے

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کووِڈ-19 کے 902 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے اور مملکت میں گذشتہ چند ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد 900 سے متجاوز…

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…

ایران کے لیے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کے پابند نہیں: یاہو

ایران کے لیے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کے پابند نہیں: یاہو

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کی پابندی نہیں کریں‌ گے۔ اسرائیل کے پاس ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے…

جرمنی: افغانیوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ

جرمنی: افغانیوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سلامتی کی خستہ صورت حال کے مد نظر جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو’ڈیپورٹیشن فلائٹ‘ کے ذریعے ملک بدر کر دینے کا اقدام خاصا متنازع ہے۔ مظاہرین بدھ کی دیر رات برلن…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی…