اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیوا وائرس نے آج 98 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت، توانائی ، دفاع اور سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں فروغ پاتے تعلقات ہمارے لئے باعث طمانیت ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف…
سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں انصاف اور تعلیم کے محکموں کے ایغور نسل کے دو سابق سربراہان کو علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ انہیں سنائی گئی سزا پر دو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مختصر لیکن ایک سے لاک ڈاؤن کی حمایت کی ہے تاکہ جرمنی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر ملک گیر سطح پر قابو پایا جا سکے۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کروڑوں بچے ملکی آئین میں انہیں دیے گئے تعلیم کے بنیادی حق سے عملاﹰ محروم ہیں۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب پاکستانی بچے تعلیمی سلسلے سے مزید دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اس…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہورہی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ چار ہفتے ‘بہت، بہت سنگین‘ ہوں گے۔ بھارت میں ایک بار پھر ایک دن میں کورونا کے نئے کیسز ایک…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ نے ملک کے مفادات،اس کے آئین اور قانون کو تمام چیزوں سے مقدم رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ شاہ عبداللہ نے ایک نشری تقریر…
سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشہور تاریخی آثار قدیمہ کی سرزمین العُلا میں ’’وقت کے ساتھ ساتھ سفر‘‘ اسکیم کے لیے ڈیزائن ویژن کا افتتاح کردیا ہے۔اس کا مقصد العُلا میں ذمے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جو فروری کی فیول پرائس…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران کورونا کے سبب چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے، صحت کا نظام مفلوج نظر آتا ہے جبکہ بعض شہروں میں علاج کے منتظر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) دونوں دیرینہ حریف امریکا اور ایران کا کہنا ہے کہ انہیں کسی فوری کامیابی کی توقع نہیں ہے تاہم دونوں حکومتوں اور یورپی یونین نے ابتدائی بات چیت کو مثبت قرار دیا۔ ایران اور عالمی طاقتوں نے ویانا…
چھتیس گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام کے مطابق ماؤ نواز باغیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران فورسز کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ایک کمانڈو اب بھی لا پتہ ہے۔ اس تناظر میں کمانڈو کی رہائی کے لیے ماؤ نوازوں نے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ملک میں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزار اور کیسز 7 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے 10 جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کے اے این پی کو نوٹس کے…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل اور یورپی یونین کمیشن کے سربراہ ارسولا وون در لین کو شرف ملاقات بخشا۔ صدارتی کلیہ میں ہونے والی اس ملاقات میں ترکی۔ یورپی تعلقات کا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسینیشن مہم پر سے ملکی باشندوں کا اعتبار اٹھتا جا رہا ہے لیکن فیملی ڈاکٹرز مدد کے لیے تیار ہیں اور وفاقی وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسین کی مہم تیز تر…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا نے ایک طرف تو پوری دنیا کی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا تو دوسری جانب دنیا میں ہر 17 گھنٹے میں ایک نئے ارب پتی کا اضافہ ہوا۔ فاربس میں شائع ہونے والی سال 2021 کی فہرست…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کے وزیر خارجہ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچ گئے ہیں، شاہ محمود نے ائیرپورٹ پر روسی ہم منصب…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے صدر ریووین رولین نے ایک مرتبہ پھر بنیامین نیتن یاہو کو وزیراعظم نامزد کیا ہے اور انھیں نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ نیتن یاہو اب تک اسرائیل کے سب سے زیادہ عرصہ وزیراعظم…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن میں رواں ہفتے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش سامنے آنے کے بعد حکومت نے اس کیس کا فیصلہ سامنے آنے تک ذرائع ابلاغ میں…