چھتیس گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں لڑائی کے دوران کم از کم 22 بھارتی سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ اس ہلاکت خیز لڑائی میں درجنوں اہلکار زخمی بھی ہو گئے ہیں اور…
جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قانون کی بالاستی کی جنگ لڑی جا رہی ہے اور اس وقت ملک پر سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں، پولیس کے لئے مظاہرین کے خلاف زیادہ اختیارات کے حامل، قانونی بِل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ اطلاع کے مطابق پولیس کے لئے مظاہرین کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) ایسا دیکھا جا رہا ہے کہ یورپ میں انجینیئر اور بزنس گریجویٹس کو نوکری نہ دینے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کئی نوجوانوں کا خیال ہے کہ اداروں کی جانب سے کوئی جواب نہ دینے سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 5000 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کر کے امریکا پھر سے عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے تو خیرمقدم کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے چند بڑے شہروں میں سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ ہفتہ تین اپریل سے کر دیا گیا ہے۔ اس وقت بھارت کو شدید کورونا وبا کا سامنا ہے اور یہ گزشتہ چھ ماہ کی بلند ترین سطح…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے دس اہم نسلی باغی گروپوں نے فوجی جنتا کے خلاف جاری عوامی تحریک کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان سے خدشہ بڑھ گیا ہے کہ یہ جنوبی ایشیائی ملک مزید بد امنی کا…
جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے پروگرام کے خلاف ایک ساتھ کھڑے رہنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کے حکام نے میری لینڈ میں ملاقات…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن میں حکام نے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں ان کے محل میں نظربند کر دیا ہے اور شاہی دیوان کے سابق سربراہ باسم عوض اللہ سمیت بیس…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2084 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے آئندہ ہفتے ویانا میں بالواسطہ مذاکرات کے ارادے اور پابندیاں اٹھانے کے امکانات سے متعلق اعلان کے بعد امریکا میں تنقیدی ردود عمل…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں اسکول بند کرنے سے متعلق دو تجاویز سامنے آئیں۔ ذرائع…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بی جے پی نے ملک کے جمہوری اداروں پر قبضہ کر لیا ہے اور اس سے اپوزیشن کے لیے مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔ بھارت میں…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد گزشتہ چھ ماہ کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 89,129 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ نتیجتا امکان ہے کہ بھارت کے کئی بڑے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا نے ملک میں کورونا سے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے برطانوی فیصلے پر سوال اٹھا دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ہر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل مسلم لیگ (ن) سمیت 5 جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) میں 27 اپوزیشن سینیٹرز پر مشتمل الگ بلاک بنانے پر اتفاق کرلیا۔ سینیٹ میں ن لیگ کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ واقعے میں عمارت کے پاس لگی سکیورٹی رکاوٹ سے ایک…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شیرمواصلات فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی سالانہ انسانی حقوق رپورٹ حقائق سے عاری ہے۔ آلتون نے سوشل میڈیا پر انگریزی زبان میں اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا…