مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا اور وہ بیانیہ سارے پاکستان میں بک گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’…

جو ممالک اپنی ضرورت پوری کر چکے ہیں انہیں زائد ویکسین ضرورت مند ممالک کو دے دینی چاہیے: صدر ایردوان

جو ممالک اپنی ضرورت پوری کر چکے ہیں انہیں زائد ویکسین ضرورت مند ممالک کو دے دینی چاہیے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایسے ممالک جو اپنے شہریوں کی ویکسینیشن کے لئے مطلوبہ مقدار حاصل کر چکے ہیں انہیں زائد ویکسین ضرورت مند ممالک کو دے دینی چاہیے۔ صدر ایردوان نے…

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن کی ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے حتمی شکل اختیار کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے، امریکہ کے صدر…

بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہو گئی

بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہو گئی

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی کورونا ویکسی نیشن مہم کے دعویدار بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے جس کے باعث پوری قوم جان لیوا خطرے میں گھیری ہوئی ہے۔…

برطانیہ میں مقیم یورپی ممالک کے ہزاروں بچوں کا دوہرا المیہ

برطانیہ میں مقیم یورپی ممالک کے ہزاروں بچوں کا دوہرا المیہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے ہزاروں یورپی بچے کبھی ہر قسم کی فکر سے آزاد تھے۔ اب ان کے کسی بھی دستاویزی ریکارڈ سے باہر رہ جانے کا شدید خطرہ ہے۔ ان ہزاروں بچوں کو ملک بدر بھی کیا جا سکتا ہے۔…

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی امریکا، بھارت اور برازیل کی طرح ایک وفاقی جمہوری ریاست ہے، جس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ اس نظام کی ایک تاریخی روایت بھی ہے۔ اس کے نقصانات برلن میں وفاقی حکومت کے لیے کئی…

عالمی ادارہ صحت کا چینی تجربہ گاہ سے کرونا وائرس کے باہر نکلنے کی تحقیقات کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت کا چینی تجربہ گاہ سے کرونا وائرس کے باہر نکلنے کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے کہا ہے کہ چین میں ووہان وائرس لیبارٹری سے کرونا وائرس کے اخراج کے مفروضے پر ماہرین کے ذریعے گہری تحقیقات کی جائیں اور اس بات کا پتا…

ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں موجودہ امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی راہ پر چل رہی ہے: جواد ظریف

ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں موجودہ امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی راہ پر چل رہی ہے: جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے پابندیوں کے ورق کواستعمال کرتے ہوئے اپنے…

سعودی ولی عہد کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان

سعودی ولی عہد کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کل منگل کے روز یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ گفتگو کے دوران ولی عہد نے…

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد…

‘میانمار کے پناہ گزینوں کو کھانا اور گھر نہ دیں’ بھارت

‘میانمار کے پناہ گزینوں کو کھانا اور گھر نہ دیں’ بھارت

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت کی سخت کارروائیوں سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ بھارت کی پڑوسی ریاست منی پور میں پناہ کے لیے پہنچے ہیں۔ بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور کی حکومت نے اپنے سرحدی…

بھارتی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

بھارتی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

تاجکستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے دوشنبے میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی اور افغان امن مساعی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ان کی ملاقات پر قیاس آرائیاں…

چین نے ہانگ کانگ کے متنازعہ انتخابی نظام کو منظور کر لیا

چین نے ہانگ کانگ کے متنازعہ انتخابی نظام کو منظور کر لیا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) بیجنگ کو امید ہے کہ اس قانون کی مدد سے ہانگ کانگ میں ایک ”وطن پرست” حکومت قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین کی پارلیمان میں اہم فیصلے کے مجاز اعلی ادارے نے 30 مارچ منگل کے…

جرمنی کا خانہ جنگی سے دو چار شام کے لیے مزید امداد کا وعدہ

جرمنی کا خانہ جنگی سے دو چار شام کے لیے مزید امداد کا وعدہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی، برسلز میں مجوزہ عطیہ دہندگان ملکوں کی کانفرنس میں شام میں خانہ جنگی کے متاثرین کے لیے اس بار بھی اضافی مدد کا وعدہ کرے گا۔ جرمنی، شام میں گزشتہ دس برسوں سے جاری خانہ جنگی سے…

کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی جان لیوا وائرس سے ایک دن میں مزید 100 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ…

ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں شب برات کے موقع پر مساجد میں روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے…

حفیظ شیخ کی چھٹی، حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا

حفیظ شیخ کی چھٹی، حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے…

حالیہ 19 سالوں میں ہم نے 600 بیراج تعمیر کئے ہیں: صدر ایردوان

حالیہ 19 سالوں میں ہم نے 600 بیراج تعمیر کئے ہیں: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ تمام جانداروں کی طرح انسانیت کے لئے بھی پانی ایک ناگزیر عنصر ہے۔ صرف زندگی کے لئے ہی نہیں اقتصادی ترقی کے لئے بھی پانی کا شمار ایسے…

متحدہ عرب امارات میں چین کی مدد سے کورونا ویکسین بنانے کا آغاز

متحدہ عرب امارات میں چین کی مدد سے کورونا ویکسین بنانے کا آغاز

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے درآمد کرنے کے بجائے چینی کمپنی سائنوفارم کی کورونا ویکسین کو ملکی سطح پر تیار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور…

’ غلطیاں کرنے والے کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے‘ میرکل

’ غلطیاں کرنے والے کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے‘ میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ملک میں کورونا بحران سے نمٹنے کے عمل میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی میں ’کاملیت پسندی‘ کا رجحان بہت سے امور میں رکاوٹ کا سبب بنتا ہے۔…

موزمبیق کے قصبے پر اسلامک اسٹیٹ کے قبضے کا دعویٰ

موزمبیق کے قصبے پر اسلامک اسٹیٹ کے قبضے کا دعویٰ

موزمبیق (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک موزمبیق کے شمالی مغربی حصے میں واقع ایک قصبے پر دہشت گرد تنظیم نے قبضے کا اعلان کیا ہے۔ اس دعوے کی تصدیق سائیٹ انٹیلیجنس گروپ نے بھی کی ہے۔ جس قصبے پر قبضے کا دعویٰ…

انڈونیشیا کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا

انڈونیشیا کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ویک اینڈ پر انڈونیشیا کے صوبے سلویسی کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا۔ اس بارے میں پیر کو انڈونیشی پولیس نے بتایا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں 20 افراد زخمی…

شاہ سلمان کی ہدایت پر اردن کو میڈیکل آکسیجن ہنگامی بنیادوں پر فراہم کرنے کا حکم

شاہ سلمان کی ہدایت پر اردن کو میڈیکل آکسیجن ہنگامی بنیادوں پر فراہم کرنے کا حکم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اردن کو میڈیکل آکسیجن اور طبی ضروریات ہنگامی بنیادوں پر فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے اردن میں میڈیکل…

انٹونی بلینکن کی شام میں روس کے کردار پر تنقید، مزید سرحدی گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ

انٹونی بلینکن کی شام میں روس کے کردار پر تنقید، مزید سرحدی گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے شام میں روس کے کردارپرنکتہ چینی کی ہے اور اس پرالزام عاید کیا ہے کہ وہ صدر بشارالاسد کی شامی عوام کو بھوک کا شکار کرنے کی حمایت کررہا ہے۔انھوں نے اقوام…