امریکا: دو نو عمر لڑکیوں پر اوبر کے پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی فرد جرم

امریکا: دو نو عمر لڑکیوں پر اوبر کے پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی فرد جرم

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں پر گذشتہ ہفتے اُوبر کے پاکستانی تارک وطن ڈرائیور کے کار اغوا کی واردات کے دوران میں قتل کی فردِ جرم عاید کر دی ہے۔ ان…

کورونا: پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

کورونا: پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ…

اسلام آباد: کورونا کے ریکارڈ کیسز، اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے

اسلام آباد: کورونا کے ریکارڈ کیسز، اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور…

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا امکان کم

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا امکان کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتوں میں پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں جانب سے مثبت بیانات دیے گئے ہیں جس کے باعث دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کی امید کی جارہی تھی۔ پاکستان کے وزیر…

بنگلہ دیش: مودی کے خلاف مظاہرے اور ہلاکتوں پر ’یوم دعا‘

بنگلہ دیش: مودی کے خلاف مظاہرے اور ہلاکتوں پر ’یوم دعا‘

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والے مظاہرے اتوار کو بھی جاری رہے۔ اب تک پر تشدد واقعات میں درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر…

انفیکشن روکنے کے لیے ریاستی حکومتیں مزید اقدامات کریں، میرکل

انفیکشن روکنے کے لیے ریاستی حکومتیں مزید اقدامات کریں، میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے جرمن وفاقی ریاستوں کو مزید سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ چانسلر انگیلا میرکل نے 28 مارچ اتوار کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو…

نہر سوئز میں پھنسے ہوئے جہاز کو نکال لیا گیا

نہر سوئز میں پھنسے ہوئے جہاز کو نکال لیا گیا

بحیرہ (اصل میڈیا ڈیسک) روم تقریباً ایک ہفتے تک نہر سوئز میں پھنسے رہنے والے مال بردار جہاز ایورگیوون کو پیر کے روز نکال لیا گیا۔ اس جہاز کے نہر میں پھنس جانے سے عالمی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو…

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شب برات آج بروز پیر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عبادت گزار اللہ کے حضورسربسجود ہوکراپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور توبہ و استغار کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت…

پاکستان میں مسلسل تیسرے روز 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز، شرح 11 فیصد سے بھی زائد

پاکستان میں مسلسل تیسرے روز 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز، شرح 11 فیصد سے بھی زائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے اور 4525 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز بد ترین خونریزی میں ہلاک ہونے والے ایک طالب علم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے اتوار کو یانگون کے قریب باگو میں جمع ہونے والوں پر فائرنگ کردی۔ میانمار میں…

کورونا کی تیسری لہرشدت والی ہے، ملک میں لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، وزیراعظم

کورونا کی تیسری لہرشدت والی ہے، ملک میں لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں…

آرمینیا: وزیر اعظم نکول پاشینیان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

آرمینیا: وزیر اعظم نکول پاشینیان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے ماہِ اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پاشینیان نے آرمینیا کے علاقے آرماویر میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران ملک میں ماہِ جون میں متوقع قبل از وقت پارلیمانی…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) حرمین شریفین کے لیے رواں سال رمضان المبارک کے لیے کورونا وبا سے متعلق ایس اوپیز جاری کردیئے گئے جس کے تحت اس سال بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں اجتماعی افطاری اور اعتکاف پر پابندی…

امریکا کی چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ کے مقابلے میں اپنا منصوبہ لانے کی تجویز

امریکا کی چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ کے مقابلے میں اپنا منصوبہ لانے کی تجویز

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے برطانیہ کو چین کے دنیا بھر میں اقتصادی راہداری کے تحت سڑکوں کے جال ’’بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ کی طرز کا نیا منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ عالمی خبر رساں…

انڈونیشیا میں چرچ پر مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں چرچ پر مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے ایک مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ شہر…

درجن ممالک کی طرف سے میانمار میں فوجی تشدد اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

درجن ممالک کی طرف سے میانمار میں فوجی تشدد اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے بارہ اہم ممالک کے فوجی سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں میانمار میں اقتدار پر قابض فوج کی طرف سے طاقت کے پرتشدد استعمال اور سینکڑوں شہری ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔ ساتھ ہی ان…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں پھر اضافہ، 531 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں پھر اضافہ، 531 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اکتوبر کے بعد ایک مرتبہ پھر اضافہ شروع ہو گیا ہے اور سعودی وزارتِ صحت نے اتوار کو گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 531 نئے…

سعودی سفیر برائے یمن کی اقوام متحدہ اور امریکا کے ایلچیوں سے امن منصوبہ پر بات چیت

سعودی سفیر برائے یمن کی اقوام متحدہ اور امریکا کے ایلچیوں سے امن منصوبہ پر بات چیت

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں متعیّن سعودی سفیر محمد بن سعید ال جابر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتھس اور امریکی ایلچی برائے یمن ٹموتھی لینڈرکنگ سے ملاقات کی ہے اور ان سے مملکت کے جنگ…

کورونا: انڈور، آؤٹ ڈور شادیوں پر پابندی عائد، متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا: انڈور، آؤٹ ڈور شادیوں پر پابندی عائد، متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز بڑھنے کے باعث ملک بھر میں انڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پر فوری طور…

نئی انفیکشنز کا ریکارڈ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رات کا کرفیو نافذ

نئی انفیکشنز کا ریکارڈ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رات کا کرفیو نافذ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی ریکارڈ تعداد کے باعث حکام نے آج اتوار سے رات کے کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کا تجاری مرکز اور بہت زیادہ آبادی والا شہر…

روہنگیا قتل عام: امریکا نے “نسل کشی” قرار دینے سے کیوں گریز کیا؟

روہنگیا قتل عام: امریکا نے “نسل کشی” قرار دینے سے کیوں گریز کیا؟

روہنگیا (اصل میڈیا ڈیسک) اطلاعات کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی حکام کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کی تجویز کو نظرانداز کردیا تھا۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ…

مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت

مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث 4 روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کو…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان…

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔…