اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 57 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 91 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ میانمار میں سنیچر کو مسلح افواج کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الا ثانی کو شرف ملاقات بخشا۔ استنبول میں قصر وحدالدین میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات پونے دو گھنٹے تک جاری رہی۔ مذاکرات میں ترکی اور…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے افغانستان سے واپس نا گئے تو ان پر مسلح حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔ طالبان نے یہ تنبیہ امریکی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور چین نے آپس میں قریبی اسٹریٹیجک تعاون کے ایک پچیس سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ طویل المدتی معاہدہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے شدید مشکلات کے شکار ایران کو درپیش کئی متنوع اقتصادی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ماحول کی آلودگی کے عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے سعودی سبزاقدام اور مشرق اوسط سبزاقدام کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کی سرزمین پر یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ڈرون طیاروں سے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں اشتعال انگیزی اور بحران کو مزید طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ مجتبیٰ ذوالنور نے کہا ہے کہ تہران نے ایک ہزار جدید IR2m سنٹری فیوجز لگانے کے بعد یورنیم افزوگی کی صلاحیت کو دس گنا بڑھا دیا ہے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ دیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ…
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریباً چالیس رہنماؤں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پوٹن اور…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کی جنگ آزادی میں شامل ہونے اور جیل جانے کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی جنگ چھڑ گئی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی جنتا کے سربراہ نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا وعدہ کیا ہے لیکن گڑبڑی پھیلانے والے مظاہرین کو ’سر میں گولی مار دینے‘ کی وارننگ دی ہے۔ میانمار کی فوج، ٹاٹماڈاو، نے سنیچر کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 4450 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 9 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران پر وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے فوج کے انخلاء سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحا معاہدہ ہی پرامن افغانستان کے قیام اور 20 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسین مہم مئی یا جون میں ختم ہو جائے گی جس کے بعد امید ہے کہ عوام سکھ کا سانس لے سکے گی۔ صدر نے استنبول میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ان خیالات کا اظہار امریکی صدر جو بائیڈن کے یورپی یونین کے رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کے بعد کیا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور امریکا…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ نئے کورونا انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر 2 ہزار 6 سو انتالیس افراد کووڈ انیس کے سبب ہلاک…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی پہنچنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب تک صرف ریڈ زون سےآنے والے مسافروں کو جرمنی میں ٹیسٹ…
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جازان میں پٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملہ یہ باور کراتا ہے کہ حوثیوں نے مملکت کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے کو مسترد کر…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اُٹھانے والے برطانوی پارلیمنٹ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد اور 4 اداروں پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جانب…