اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا…
شکرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے حالیہ واقعے میں جھونپڑیوں سے محروم ہو جانے والے ہزاروں مہاجرین کی رہائش گاہوں کی تعمیر نو کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد کا…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی پولیس نے ایک نوجوان کے ساتھ مار پیٹ کرنے اور اس سے زبردستی پاکستان مخالف نعرہ لگوانے کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں تیل کا ذخیرہ کرنے کے ایک کارخانے کو ڈرونز حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے اس میں آگ لگ گئی۔ یمن کے حوثی باغیوں نے حالیہ دنوں میں سعودی عرب پر…
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم دو بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارت کے نیم فوجی دستوں کے ایک افسر کشور پرشاد نے اس حملے کو ‘ہٹ…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے امن اقدام کو عالمی سطح پر مسلسل سراہا جا رہا ہے۔ دوسرے یورپی ممالک کی طرح فرانس نے بھی سعودی عرب کے امن اقدام کا خیر مقدم…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا،…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کو ورچوئل ویڈیو کال کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تبادلہ خیال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کر دیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کےدوران شہباز شریف اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کےخلاف درخواستوں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی پارٹی کو عرب اسلام پسند جماعت ‘رعام‘ کی حمایت حاصل کرنا ہو گی، جس نے حالیہ انتخابات میں پانچ نشستیں حاصل کی ہیں۔ اسرائیل میں منگل کے روز ہونے والے…
سیول (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے ممکنہ طور پرایک بار پھر سمندر میں بیلیسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اس کا اس نوعیت کے ہتھیاروں کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ورجینیا جنوبی خطے کی ایسی پہلی ریاست ہے جس نے موت کی سزا کو ختم کر دیا ہے۔ امریکا کی بائیس ریاستوں میں پہلے ہی سے موت کی سزا پر پابندی عائد ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلیے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو دی گئی درخواست مسترد کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو نواز شریف کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے الیکشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ ہماری پارٹی آئین اور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی ، افریقہ ، ایشیا اور یورپ کے دل میں واقع ایک ملک ہےاور وہ نہ تو مشرق اور نہ ہی مغرب سے منہ پھیر سکتا ہے ۔ ایردوان جو…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر پوتن کو کل روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی پالیسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ حکومت کے مطابق برطانیہ میں پناہ گزینوں سے متعلق موجودہ نظام…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ساتھ واشنگٹن کی پارٹنرشپ بہتر کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان میں ماہرین کے مطابق اس کی گنجائش تو ہے لیکن شاید بہت زیادہ نہیں۔ پاکستان کے سابق سفیر برائے اقوام…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بنگلہ دیش کے قیام کی پچاسویں سالگرہ سے دو روز قبل اس جنوبی ایشیائی ملک کو مبارک باد دی ہے۔ بنگلہ دیش نے نصف صدی قبل…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایسٹر کے مسیحی تہوار کے دنوں میں ملک میں سخت تر لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کا اعلان پیر کو کیا تھا، جس پر خاصی تنقید…