یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوم پاکستان آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں دن کے آغاز پر 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21، توپوں کی سلامی دی گئی جب کہ یومِ پاکستان کی…

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر تقسیم ہو گئیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

میری رگوں میں سلیکٹ والا خون نہیں، وہ لاہور کا خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے، بلاول بھٹو

میری رگوں میں سلیکٹ والا خون نہیں، وہ لاہور کا خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی رگوں میں سلیکٹ ہونے والا خون نہیں، یہ لاہور کا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرادری نے وفد کے ہمراہ منصورہ…

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں جہاں بھی کورونا کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرے گی وہاں کاروبار ہفتے میں…

روس: امریکہ نے ایک اور موقع ضائع کر دیا ہے

روس: امریکہ نے ایک اور موقع ضائع کر دیا ہے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے صدر ولادی میر پوتن کی، امریکہ کے صدر جو بائڈن سے آن لائن مذاکرات کی، طلب کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ روس وزارت خارجہ دفتر کی طرف سے…

لاک ڈاؤن میں ممکنہ توسیع پر جرمنی میں بے چینی

لاک ڈاؤن میں ممکنہ توسیع پر جرمنی میں بے چینی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا کیسز پھر بڑھ رہے ہیں، جس کی وجہ سے حکام پابندیوں میں نرمی کے بجائے انہیں مزید جاری رکھنے پر غور کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چانسلر انگیلا میرکل پیر کو وفاقی ریاستوں کے…

صدر ایردوآن کی طرف سے مرکزی بینک کے سربراہ پھر برطرف، ترک کرنسی چودہ فیصد گر گئی

صدر ایردوآن کی طرف سے مرکزی بینک کے سربراہ پھر برطرف، ترک کرنسی چودہ فیصد گر گئی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر ایردوآن نے دو سال میں تیسری بار ملک کے مرکزی بینک کے گورنر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ترک حکومت کی طرف سے مرکزی بینک کے گورنر ناجی آعبال کے ہٹانے کا اعلان…

بھارت میں کورونا پھر بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ کیسز

بھارت میں کورونا پھر بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ کیسز

مہاراشٹرا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز کے دوران ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 47 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے…

امریکا کا یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے امن اقدام کا خیرمقدم

امریکا کا یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے امن اقدام کا خیرمقدم

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے پیش کردہ نئے امن اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں…

سعودی عرب کا یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے نیا امن منصوبہ

سعودی عرب کا یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے نیا امن منصوبہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں جاری جنگ ، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے ایک نیا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔…

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی…

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث قرنطینہ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوان نسل کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر عظیم شاعر اور فلسفی مولانا رومی کا قول ٹوئٹ کیا۔ عمران…

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا…

مودی کے دورے پر فکر کرنے کی ضرورت نہیں، بنگلہ دیش

مودی کے دورے پر فکر کرنے کی ضرورت نہیں، بنگلہ دیش

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش حکومت کا کہنا ہے کہ بائیں بازو کا محاذ اور بعض اسلامی گروپ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی مخالفت کر رہے ہیں لیکن اس کی زيادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔…

مافیا ’گناہوں کی انجمن‘ ہے، پوپ فرانسس

مافیا ’گناہوں کی انجمن‘ ہے، پوپ فرانسس

روم (اصل میڈیا ڈیسک) رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے لوگوں سے مافیا اور دیگر منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایسے گروپوں پر ’وبا کا ناجائز فائدہ‘ اٹھانے کا الزام…

امریکی وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان

امریکی وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے موقع پر جب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب آ رہی ہے، امریکی وزیر دفاع نے کابل میں افغان صدر سے بات چیت کی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار 21 مارچ…

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کر دیا

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینیٹ کے الیکشن میں چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائرکی جس میں مؤقف…

پاکستان: کورونا سے مزید 20 اموات، 3600 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 20 اموات، 3600 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 20 افراد انتقال کر گئے اور مزید 3600 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سعودی عرب میں 16 سال کی عمر کے افراد کو ‘فائزر’ ویکسین لگوانے کی منظوری

سعودی عرب میں 16 سال کی عمر کے افراد کو ‘فائزر’ ویکسین لگوانے کی منظوری

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں بزرگ شہریوں کو کرونا ویکسین لگوانے کے بعد کم عمرا فراد کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امریکی کپنی ‘فائزر’ کی…

نیب کے سامنے پیش ہوں گی، اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت ہے، مریم نواز

نیب کے سامنے پیش ہوں گی، اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت ہے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے 26 مارچ کو پیش ہوں گی جبکہ اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت ہے۔ لاہور میں یوتھ…

حکومت نے قوم سے کیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

حکومت نے قوم سے کیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا، حکومت نے قوم سے کیاکوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا…

یورپ کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر سے اُکتا چکا ہے، انگلینڈ، جرمنی، ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے

یورپ کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر سے اُکتا چکا ہے، انگلینڈ، جرمنی، ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پابندیوں کے باوجود برطانیہ، جرمنی اور ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد ہائیڈ پارک میں جمع ہوئے اور مارچ شروع کر دی۔ کورونا…

جرمنی کورونا لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع کی جانب

جرمنی کورونا لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع کی جانب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ملک میں جزوی لاک ڈاؤن میں تو سیع کر کے اسے اپریل تک نافذ رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بات ایک حکومتی دستاویز کے حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی…

بھارت میں آزادی رائے پر قدغن، احتجاج: ماہرین تعلیم مستعفی

بھارت میں آزادی رائے پر قدغن، احتجاج: ماہرین تعلیم مستعفی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی پر سوالیہ نشان ابھرنے لگا ہے۔ مفکروں اور اساتذہ کو دانش کدوں میں کھلی علمی گفتگو کرنے کی سزا مل رہی ہے۔ حال ہی میں ایک یونیورسٹی…