میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) انو بان شہر میں ہوئے اس تازہ تشدد کے نتیجے میں کم از کم آٹھ مزید افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر معزول کیے گئے ممبران پارلیمان کی کوشش ہے کہ ان مظالم کی تحقیقات کے…

مارب کا دفاع کمزور ہو چکا ہے، یمنی حکومتی اہلکار

مارب کا دفاع کمزور ہو چکا ہے، یمنی حکومتی اہلکار

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن می‍ں فعال ایران نواز حوثی باغیوں نے مارب شہر کی جانب کامیاب عسکری پیش قدمی کی ہے۔ قبل ازیں ان باغیوں نے حکمت عملی کے حوالے سے اہم تصور کی جانے والے پہاڑی علاقوں پر قبضہ کیا…

ترکی نے الاخوان کے ٹی وی چینلوں کو مصر مخالف مواد نشر کرنے سے روک دیا

ترکی نے الاخوان کے ٹی وی چینلوں کو مصر مخالف مواد نشر کرنے سے روک دیا

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں حکام نے مصری کالعدم تنظیم الاخوان المسلمین سے الحاق رکھنے والے استنبول میں واقع ٹی وی چینلوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مصر کے حوالے سے تنقید پر مشتمل مواد نشر کرنا فوری طور پر…

لبنان میں ہزاروں اہداف ہیں جنہیں تباہ کرنے کی صلاحیت ہے: اسرائیل

لبنان میں ہزاروں اہداف ہیں جنہیں تباہ کرنے کی صلاحیت ہے: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف اویو کوچاوی نے کہا ہے کہ لبنان اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ لبنان میں ہزاروں اہداف ہمارے نشانے پر ہیں جنہیں تباہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے…

سعودی عرب میں‌ تیل صاف کرنے والے کارخانے پر ڈرون طیارے سے دہشت گردانہ حملہ

سعودی عرب میں‌ تیل صاف کرنے والے کارخانے پر ڈرون طیارے سے دہشت گردانہ حملہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ توانائی کے ایک سرکاری ذرائع نے جمعہ کے روز ریاض ریفائنری پر ڈرون کے ذریعے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے توانائی کی عالمی رسد میں تخریب کاری کی مجرمانہ کوشش قرار دیا…

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہو گئی، مزید 40 اموات

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہو گئی، مزید 40 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک جا پہنچی جب کہ مزید 40 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔…

ترکی کے اہداف حاصل کرنے کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ کھڑی نہیں کر سکتا: صدر ایردوان

ترکی کے اہداف حاصل کرنے کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ کھڑی نہیں کر سکتا: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ان دہشت گردوں نے دہشت گردی سے بغاوت تک ہر طرح کی کوشش کی لیکن پھر بھی وہ ہماری قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکے اور نہ ہی…

جرمنی میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد دو ماہ میں سب سے زیادہ

جرمنی میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد دو ماہ میں سب سے زیادہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ روز کورونا وائرس انفیکشن کے مزید ساڑھے سترہ ہزار سے زائد نئے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ یہ بائیس جنوری سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد ہے۔ ملک میں کورونا وائرس…

بھارت، کشمیری طلبہ اور دو برس کا نقصان

بھارت، کشمیری طلبہ اور دو برس کا نقصان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی اور پھر کووڈ انیس کے نام پر پے در پے لگنے والے لاک ڈاون، موبائل کی بندش اور انٹرنیٹ کی رفتار کر دیے جانے سے کشمیری طلبہ کے تعلیمی مواقع کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بھارت کے…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے 381 نئے کیسوں کی تصدیق، چھے مریض وفات پا گئے!

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے 381 نئے کیسوں کی تصدیق، چھے مریض وفات پا گئے!

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 381 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے اورچھے مزید مریض وفات پا گئے ہیں جبکہ حالیہ دنوں میں اس مہلک وائرس کا شکار ہونے…

سلامتی کونسل:حوثی ملیشیا کے یمن میں اور سرحد پار سعودی عرب پر جارحانہ حملوں کی مذمت

سلامتی کونسل:حوثی ملیشیا کے یمن میں اور سرحد پار سعودی عرب پر جارحانہ حملوں کی مذمت

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی شمالی گورنری مآرب میں حوثی ملیشیا کی جارحانہ فوجی کارروائی میں شدت کی مذمت کی ہے اور ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں پر زوردیا ہے کہ وہ اس لڑائی کو…

ایران کی گماشتہ ملیشیاؤں کے امریکی فورسز پر حملوں سے کام نہیں چلے گا: امریکی ایلچی

ایران کی گماشتہ ملیشیاؤں کے امریکی فورسز پر حملوں سے کام نہیں چلے گا: امریکی ایلچی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے بیرون ملک امریکی فورسز پر حملوں سے واشنگٹن کو تہران کے ساتھ جلد جوہری سمجھوتے کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران راب میلے نے وائس…

بھارت میں اذان پر نیا تنازعہ

بھارت میں اذان پر نیا تنازعہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلر سنگیتا سریواستوا نے ضلعی انتظامیہ سے اونچی آواز میں اذان پر پابندی عائد کرنے کی درخواست…

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا: آرمی چیف

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی جانب بڑھیں، ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب…

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے کہ ایک شخص کی جانب…

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور 5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں…

جسٹس قاضی فائز کی نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

جسٹس قاضی فائز کی نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی…

فتح چناق قلعے ترک ملت کی دشمن کے خلاف لکھی ہوئی داستان شجاعت ہے: ایردوان

فتح چناق قلعے ترک ملت کی دشمن کے خلاف لکھی ہوئی داستان شجاعت ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ چناق قلعے ایک داستانِ شجاعت و عظمت ہے۔ اس داستانِ شجاعت کو ہمارے جرّی اجداد نے اناطولیہ میں ترکوں کے وجود اور ان کی مقدس اقدار پر نظریں…

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کےصوبے میدان وارداک میں ایک MI-17 فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں عملے کے 4 افراد اور 5 سکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ میدان…

مقررہ تاریخ تک فوج کا افغانستان سے انخلاء ’مشکل‘، بائیڈن

مقررہ تاریخ تک فوج کا افغانستان سے انخلاء ’مشکل‘، بائیڈن

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا اپریل کے اواخر تک افغانستان سے اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔ امریکی افواج گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے افغانستان میں سرگرم…

’حجاب کو نظر انداز کیا تو تمہارے والد جنت ميں نہيں جائيں گے‘

’حجاب کو نظر انداز کیا تو تمہارے والد جنت ميں نہيں جائيں گے‘

انڈونيشيا (اصل میڈیا ڈیسک) ہيومن رائٹس واچ نے اپنی ايک تازہ رپورٹ ميں انکشاف کيا ہے کہ انڈونيشيا ميں نوجوان لڑکيوں اور خواتين کو حجاب پہننے پر مجبور کيا جا رہا ہے۔ کيا بہتر مسلمان بننے کے ليے حجاب کا استعمال لازمی…

امریکا میکسیکو سرحد پر ’تارکین وطن کا سیلاب‘

امریکا میکسیکو سرحد پر ’تارکین وطن کا سیلاب‘

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو سے امریکا کی سرحدوں میں داخل ہونے والے تنہا بچوں، جن میں چند کی عمریں چھ سال تک ہیں، کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اس پر تشویش کا اظہار…

امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ’’قاتل‘‘ قرار دے دیا

امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ’’قاتل‘‘ قرار دے دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو ’’قاتل‘‘ قرار دیتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ وہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت ادا کریں گے۔ پروگرام اینکر کے سوال…