شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے ایوان صدر کی طرف سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بشارالاسد اور خاتون اول اسما الاسد کرونا کی وبا سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ قرنطینہ کا دورانیہ مکمل کرنے…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے آیندہ انتخابات میں محمود عباس ہی واحد صدارتی امیدوار نہیں ہوں گے۔ان کے مدمقابل اور بھی امیدوار سامنے آئیں گے۔ یہ بات غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس کی جماعت فتح کے سابق لیڈر محمد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا کیونکہ مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے، ہم احمقوں…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں کورونا سے صرف ایک دن میں تقریباﹰ تین ہزار ہلاکتیں میں کورونا سے صرف ایک دن میں تقریباﹰ تین ہزار ہلاکتیں میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ دیکھنے…
اٹلانٹا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں دو مختلف مقامات، اٹلانٹا اور شیروکی کاؤنٹی میں منگل کے روز فائرنگ کے واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے شبے میں ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔…
نائجر (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر سائیکل پر سوار بندوق برداروں نے جنوب مغربی نائجر کے تیلابری علاقے میں سرحدی گاؤں کے ایک ہفتہ وار بازار سے واپس لوٹنے والے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 58 افراد کو ہلا ک کر دیا۔…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب سے متعلق سرویز میں مسلم لیگ (ن) عوام کی پہلی پسند کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز گیلپ پاکستان، ایپسوس اور پلس کنسلٹنٹ نے این اے 75…
اسلام آباد مسلم (اصل میڈیا ڈیسک) لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب وطن آئیں گے تو استعفے ان ہی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ ملتوی کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس…
کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا نے وضاحت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکومت کاکہنا ہے کہ برقعے اور حجاب پر پابندی ’محض…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ترکی۔ یورپی یونین تعلقات میں دوریاں نہ لانے کے لیے ماضی کی خطاؤں کو نہیں دہرایا جانا چاہیے اور یورپی یونین کو مخلصانہ اور حکمت عملی پر مبنی تیور اپنا چاہیے۔ وزیر…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں یکم فروری کے روز ملکی فوج کی طرف سے بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد سے جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک کم از کم ایک سو انچاس افراد مارے جا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اندرون ملک تیار کردہ کورونا کے خلاف اپنی تیسری ویکسین کا طبی تجربہ سولہ مارچ سے شروع کر دیا ہے۔ ویکسین کا نام ایران کے مقتول جوہری سائنسداں کے نام پر ’فخرہ‘ رکھا گیا ہے۔ ایران…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے دہشت گردی سے درپیش بڑے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہوم لینڈ سکیورٹی کا نیا ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت نے بعد از بریگزٹ ترجیحی پالیسیوں سے متعلق ایک مربوط جائزہ…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ماہ صیام کے دوران میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نئے اقدامات کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت دفاع نے ‘فخرا’ کے نام سے کرونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ ویکسین ایران کے مقتول جوہری سائنسدان محسن فخری زادی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سےارکان اسمبلی کوفنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کر دی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس سے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے کووڈ انیس سے بچاؤ کے لیے ايسٹرا زینيکا ویکسین کا استعمال فی الحال عارضی مدت کے ليے روک ديا ہے، جس کے فوراً بعد اٹلی، فرانس اور اسپین نے بھی يہی فیصلہ کیا۔ جرمن وزارت صحت…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق میانمار کی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ دريں اثناء امریکا نے شہريوں پر تشدد کو ‘غیر اخلاقی اور ناقابل دفاع اقدام‘ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.1 تک جا پہنچی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2500 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 58 ہلاکتیں سامنے آئیں۔ پاکستان میں کورونا کے…