اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزراء شبلی فراز اور فواد چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جواب میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنایا ہے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن حکومت نے ویکسینی نیشن سے گریز کرنے والوں کو قائل کرنے کے لیے صدر ٹرمپ کی مدد کا خیر مقدم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ترکی کا موقف خانہ جنگی کی ابتدامیں جو تھا وہی ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے دس سال مکمل ہونےکی مناسبت سے بلوم برگ پر اپنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے بریگزٹ ڈیل کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے برطانیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ برسلز کے مطابق شمالی آئرلینڈ سے متعلق تجارتی انتظامات میں لندن کی طرف سے یک طرفہ تبدیلی بریگزٹ…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جمہوریت پسندوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز فوجی کریک ڈاؤن میں مزید پانچ مظاہرین مارے گئے۔ فروری کے آغاز پر فوج کی جانب سے ملکی اقتدار پر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا ہے۔ پیر کے روز یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یمن میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس سے ٹیلی فون پر بات چیت میں انہوں نے…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے شامی صدر بشار الاسد کے چھے قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی شامل ہیں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اسد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ نیب حکم کا غلام ہے اور اسے مخالفین کو پکڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد اور لاہور سمیت 7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئے اور 2200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی وجہ سے سعودی فضائی حدود کو استعمال نہیں کیا۔…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 83 نئے کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ گزشتہ پیر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے نئے انفیکشنز کی تعداد 10 ہزار سے زائد رہی ہے۔ روس میں کورونا کیسز…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی دو ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی قدامت پسند جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رواں سال کو انتخابات کا ایک ’غیر معمولی‘ سال قرار دیا جا رہا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا فیس بک کے لیے گزشتہ ایک ماہ خاصا پریشان کن رہا ہے۔ آسٹریلیا میں عبوری پابندی کے بعد اب یہ ادارہ کئی جرمن پبلشرز کو بھی خبری مواد کی اشاعت پر مالی ادائیگیاں کرے گا۔ سماجی رابطے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ملازمتوں کے نئے قانون کے نفاذ کے ساتھ پرانا کفیل والا نظام ازخود ختم ہو گیا۔ سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے ’’کفالہ نظام‘‘ ختم کرکے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ اب غیر ملکی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں بحق ہو…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا موجودہ کرونا وبا کے دوران انسانوں کے درمیان سماجی فاصلے کو’ عالم گیر کلیدی اصول’ کے طور پر اپنایا گیا ہے مگر شنید ہےکہ امریکا اس کلیدی اصول کو تبدیل کرتے ہوئے سماجی فاصلہ کم کرنے پر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ‘نزھہ’ نے بتایا ہے کہ مملکت میں بدعنوانی کے خلاف اقدامات کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری محکموں اور وزارتوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد کو بدعنوانی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ لیوی کی بنیاد پر پیٹرول ساڑھے 5 روپے تک مہنگا ہوسکتا…