سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے عصام بن سعد بن سعید کو نیا وزیر حج وعمرہ مقرر کیا ہے۔ وہ نئی وزارت…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی ٹم لینڈر کنگ کا کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لیے ایک ’ٹھوس منصوبہ‘ کئی دنوں سے حوثی باغیوں کی قیادت کے سامنے رکھا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدواروں نے اپوزیشن امیدواروں کو شکست دے دی۔ حکومت کے نامزد کردہ صادق سنجرانی ایک بار پھر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جبکہ اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پولنگ کی جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ حکومت سے ہو گا یا اپوزیشن سے اس بات کا فیصلہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج ہونے والے سینیٹ اجلاس میں 48 نو منتخب ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے جس میں سب سے زیادہ سینیٹرز کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ نو منتخب ارکان سینیٹ آج 6 سال کی مدت یعنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد ہلاک ہوگئے اور 2703 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے نئے انتخابات کا اشارہ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میٹنگ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں عوامی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائی کورٹ کے احکام کی تعمیل کرتے ہوئے ملک میں ایک بار پھر ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک میں…
xترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی شام کی علاقائی سالمیت، شہریوں اور دہشت گرد تنظیموں کے تحفظ اور دفاع کے لئے اپنی جنگ کو جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وہ جمعرات کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچنے والے تھے۔ اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کان نے سرکاری…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اب تک 17 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووِڈ-19 کی ویکسین کے انجیکشن لگائے جا چکے ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمدالعبدالعالی نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ مملکت بھر میں…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی شمالی گورنری مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے شہریوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ یمنی فوج نے حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ یمن…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں بعض افراد کو کرونا وائرس کی ویکسین کا تیسرا انجیکشن لگانا پڑا ہے۔جانتے ہیں، کیوں؟ان افراد کو پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگائی جاچکی تھیں لیکن ان میں کرونا وائرس سے تحفظ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ایک فوجداری عدالت نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ العربیہ کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ن لیگ کے سینیٹرز کو فون کالز آرہی ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں ٹک ٹاک کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مرزا آفریدی کو نامزد کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بھی اس بات کی تصدیق کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے مولانا…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباﹰ دو ہزار دو سو رہی، جو ایک نیا افسوس ناک ریکارڈ ہے۔ اس دوران ملک…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) نئے امریکی صدر جو بائیڈن جمعہ بارہ مارچ کو بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم سے پہلی مرتبہ مشترکہ بات چیت کریں گے۔ یہ ملاقات ایسے نئے چار ملکی اتحاد کے قیام کی کوششوں کا حصہ ہے،…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان میں دس برس پہلے زلزلے اور سونامی نے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ سمیت وسیع رقبے پر زبردست تباہی پھیلائی۔ اس سانحے میں 18500 لوگ مارے گئے یا لاپتہ ہوگئے۔ یہ جدید جاپان میں قدرتی آفت کی سب سے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں ایران کی سرگرمیوں کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ شاہ سلمان نے کل منگل کے روز کابینہ کے اجلاس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی کانگریس…