اردن: کووڈ ویکسین کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں

اردن: کووڈ ویکسین کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کا کہنا ہے کہ کوویکس پہل کے تحت اسے کووڈ ویکسین کی اتنی خوراکیں نہیں مل پا رہی ہیں کہ وہ اپنی عوام کو ٹیکہ لگا سکے۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے بدھ 10 مارچ…

جرمنی: سرکاری ملازم کو مصر کے لیے جاسوسی کرنے پر سزا

جرمنی: سرکاری ملازم کو مصر کے لیے جاسوسی کرنے پر سزا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مذکورہ شخص نے جرمن چانسلر کے دفتر میں کام کے دوران مصری خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ جرمنی میں ایک سرکاری وکیل نے بدھ 10 مارچ کو بتایا کہ برلن کی ایک عدالت…

الیکشن کمیشن نے گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی…

کورونا: اسکولز بند کرنے سمیت کئی پابندیاں دوبارہ نافذ

کورونا: اسکولز بند کرنے سمیت کئی پابندیاں دوبارہ نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے کورونا کیسز بڑھنے پر اسکولز بند کرنے سمیت کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کر دیں۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے بریفنگ میں…

ڈسکہ الیکشن کو کن وجوہات کی بنا پر کالعدم کیا گیا؟ الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

ڈسکہ الیکشن کو کن وجوہات کی بنا پر کالعدم کیا گیا؟ الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن…

مقبوضہ کشمیر میں ’پی آئی اے کے طیارے‘ کی لینڈنگ، بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

مقبوضہ کشمیر میں ’پی آئی اے کے طیارے‘ کی لینڈنگ، بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی معاشرے میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اس قدر سرائیت کر چکا ہے کہ اگر پاکستان سے کوئی کبوتر بھی اڑتا ہوا سرحد پار کر جائے تو اسے بھی بھارتی میڈیا جاسوس کے طور پر دکھاتا ہے۔ لیکن اس…

نااہلی کیس: فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش

نااہلی کیس: فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں پیش ہو گئے۔ الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخوست میں درخواست گزار کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا…

روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا

روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) روس، جنگ زدہ افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اس ماہ افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔امریکا نے اس میٹنگ میں شرکت کی فی الحال تصدیق نہیں کی ہے۔ روس نے منگل کے روز کہا کہ افغانستان…

ہنڈوراس کے صدر پر امریکا میں کوکین اسمگل کرنے کا الزام

ہنڈوراس کے صدر پر امریکا میں کوکین اسمگل کرنے کا الزام

ہنڈوراس (اصل میڈیا ڈیسک) ہندڈوراس کے صدر پر منشیات کے ایک بڑے اسمگلر سے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی ان پر منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے الزامات عائد کیے جا چکے…

جرمنی امریکا کے ساتھ نئے معاہدے کا خواہش مند

جرمنی امریکا کے ساتھ نئے معاہدے کا خواہش مند

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے منگل نو مارچ کو کہا کہ امریکا میں نئی انتظامیہ کے آنے کے بعد سے دونوں ملک اپنے رشتے بہتر کرنے کی جانب گامزن ہیں اور برلن کو امید ہے کہ واشنگٹن…

کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں: ایران

امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں: ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، حکومت ایران کے ترجمان علی ربیعی نے تہران میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران حالات…

ویکسینیشن کے باوجود برطانیہ میں کووڈ کیسز میں اضافے کا خدشہ

ویکسینیشن کے باوجود برطانیہ میں کووڈ کیسز میں اضافے کا خدشہ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وٹِی نے کہا کہ برطانیہ میں کووڈ انیس کے خلاف ویکسین لگائے جانے کے باوجود نئے کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو گا۔ انہوں نے تنبیہ کی کہ تمام تر…

میانمار کی فوجی جنتا کا میڈیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

میانمار کی فوجی جنتا کا میڈیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ ملک میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ پیر کو حکومت نے ملک میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کی کوریج کرنے والے پانچ میڈیا…

نئی دہلی میں دھماکہ اور ایران پر الزام

نئی دہلی میں دھماکہ اور ایران پر الزام

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ دہلی دھماکے کے لیے ایران پر الزام لگانے کے پیچھے “ایران – بھارت رشتوں کے دشمنوں کے مذموم عزائم ہیں۔” ایران کا کہنا ہے کہ دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس…

ایران کے جوہری پروگرام کی تحقیقات آئی اے ای اے کاغیرمختتم کام ہے: رافاعل گراسی

ایران کے جوہری پروگرام کی تحقیقات آئی اے ای اے کاغیرمختتم کام ہے: رافاعل گراسی

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں قائم جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کی بین الاقوامی تحقیقات ایک غیرمختتم کام ہے اور اس کی تکمیل میں کئی برس…

یواے ای:48 فی صدآبادی کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جا چکی،7نئے فیلڈ اسپتال کھولنے کااعلان

یواے ای:48 فی صدآبادی کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جا چکی،7نئے فیلڈ اسپتال کھولنے کااعلان

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 48 فی صد آبادی کو اب تک کرونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔یو اے ای نے دسمبر میں مارچ تک اپنی 50 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف…

ولی عہد سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، تین معاہدوں پر دستخط

ولی عہد سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، تین معاہدوں پر دستخط

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور ملائیشیا نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین کی موجودگی میں ریاض میں تین معاہدے کیے ہیں۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ کونسل کے قیام…

بحرینی بنک کی منفرد پیشکش، کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے صارفین کو قرضے کی فیس معاف

بحرینی بنک کی منفرد پیشکش، کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے صارفین کو قرضے کی فیس معاف

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین میں ایک بنک نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے صارفین کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد پیش کش کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ویکسین لگوانے والوں کو قرضے کی فیس میں معافی…

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کر دی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری…

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا لہٰذا اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے اس لیے اگلے الیکشن کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔ کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال…

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اعتماد کا ووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ پر گنتی غلط ثابت کرنے کا چیلنج دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا اگر کوئی…

الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کیلیے واوڈا کی حکم امتناع کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کیلیے واوڈا کی حکم امتناع کی استدعا مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کے لیے فیصل واوڈا کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصل واوڈاکے خلاف درخواست قابل سماعت قراردینے کے…

خواتین پر وبا کی دوہری مار پڑی ہے، خواتین رہنما

خواتین پر وبا کی دوہری مار پڑی ہے، خواتین رہنما

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر تین با اثر خاتون رہنماؤں نے خواتین پر کورونا وبا کے اثرات پر توجہ مبذول کراتے ہوئے ان کے لیے مساوات اور تحفظ کا مطالبہ کیا۔ دنیا کی تین بااثر…