برطانیہ نے چینی ٹی وی چینل پر جرمانہ عائد کیا

برطانیہ نے چینی ٹی وی چینل پر جرمانہ عائد کیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں میڈیا کے نگراں ادارے آفکام نے ایک چینی ٹی وی چینل پر نشریاتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانیہ میں میڈیا کے نگراں ادارے آفکام نے پیر آٹھ مارچ کو چین کے…

افغانستان میں نئے انتخابات تک عبوری حکومت کی امریکی تجویز

افغانستان میں نئے انتخابات تک عبوری حکومت کی امریکی تجویز

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) تجویز کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے لیے نئے آئین پر اتفاق اور انتخابات منعقد ہونے تک ایک نئی عبوری حکومت موجودہ حکومت کی جگہ لے گی اور ایک مشترکہ کمیشن جنگ بندی کی نگرانی…

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کر دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کر دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جو اعتماد کا ووٹ لیا وہ انہوں نے نہیں لیا بلکہ اداروں نے لے کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سیالکوٹ…

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہو گا اور 30 مارچ کو منزل مقصود تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں…

ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کے لیے تیار ہے، حسن روحانی

ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کے لیے تیار ہے، حسن روحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایران حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اپنے فرائض ادا کرنے کے لیے ہم اس سے تعاون کرنے پر پُر عزم ہیں۔ ایوان صدر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دارالحکومت تہران…

بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات

بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات

کیرالا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی پانچ اہم ریاستوں میں اس ماہ کی 27 تاریخ سے ووٹنگ شروع ہو گی، جس کے لیے انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ یہ انتخابات چونکہ کئی مرحلوں میں ہونے ہیں اس لیے اپریل کے اختتام تک…

میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں

میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ شمالی ریاست کاچین میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین…

استوائی گنی: دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد تقریبا 100 ہو گئی

استوائی گنی: دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد تقریبا 100 ہو گئی

استوائی گنی (اصل میڈیا ڈیسک) باٹا میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ابتدائی اندازوں کے مقابلے تین گنا سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر نے ‘لاپرواہی‘ کو ان دھماکوں کا سبب قرار دیا اور واقعے کی انکوائری کا…

شاہ سلمان کی حج وعمرہ سیکٹر میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے مراعاتی پیکجز کی منظوری

شاہ سلمان کی حج وعمرہ سیکٹر میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے مراعاتی پیکجز کی منظوری

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعود نے کرونا وبا کی وجہ سے حج وعمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات اور سہولیات پرمبنی متعدد نئے اقدامات کی منظوری دی ہے۔ ان…

شامی صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسماء کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت

شامی صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسماء کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شامی صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسماء دونوں کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شامی صدر کے دفتر نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں…

قطری وفد کی العلا اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے قاہرہ آمد

قطری وفد کی العلا اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے قاہرہ آمد

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی میزبانی میں پانچ جنوری کو ہونے والی خلیج سربراہ کانفرنس کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے قطر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مصر کے ساتھ بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ قطری وفد…

سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملوں کے لیے ایران نے اپنے ساختہ ہتھیار مہیا کیے: عرب اتحاد

سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملوں کے لیے ایران نے اپنے ساختہ ہتھیار مہیا کیے: عرب اتحاد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ایران نے یمنی حوثیوں کو سعودی عرب میں آرامکو کی تنصیبات پر حملوں کے لیے ہتھیار مہیا کیے ہیں اور یہ تمام ہتھیار ایرانی ساختہ ہی…

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں…

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے…

ایرانی نژاد برطانوی کارکن نازنین پانچ برس بعد رِہا

ایرانی نژاد برطانوی کارکن نازنین پانچ برس بعد رِہا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے نازنین زغاری ریٹکلف کو سن 2016 میں گرفتار کیا تھا اور ان پر حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزام عائد کیا تھا۔ انہیں عدالت میں دوبارہ حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔ برطانیہ کی ایرانی نژاد…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان…

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین…

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں…

برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل کا تہلکہ خیز انٹرویو

برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل کا تہلکہ خیز انٹرویو

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے اوپرا ونفری کو تہلکہ خیز انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شاہی خاندان کے راز افشا کر دیے اور بجلیاں گرا دیں۔ شہزادی میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادے…

میرے خیال میں 2021 بھی کووِڈ۔19 کا سال ہو گا: ہینز کلوج

میرے خیال میں 2021 بھی کووِڈ۔19 کا سال ہو گا: ہینز کلوج

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے لئے ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ کورونا وباء کو ختم ہونے میں 10 ماہ لگیں گے لیکن یہ چیز وائرس کے مکمل خاتمے کا مفہوم نہیں رکھتی۔ جرمن اخبار ڈی…

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ…

سوئٹزرلینڈ: معمولی اکثریت سے برقعے پر پابندی کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ: معمولی اکثریت سے برقعے پر پابندی کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں سڑکوں پر مکمل چہرہ ڈھانپنے والی مسلم خواتین شاذ و نادر ہی نظر آتی ہیں اس کے باوجود برقعے پر پابندی کے متعلق ریفرینڈم کرایا گیا تھا۔ عبوری نتائج کے مطابق اس کے حق میں معمولی…

یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ملکوں میں ملازمت کی متلاشی متعدد افراد یمن میں ایک مہاجر حراستی مرکز میں بھیانک آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ یمنی دارالحکومت صنعا میں اتوار…