ترکی نے عرب لیگ کی منظور کردہ قرارداد کو مسترد کر دیا

ترکی نے عرب لیگ کی منظور کردہ قرارداد کو مسترد کر دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کونسل نے اجلاس میں ترکی کے خلاف لیئے گئے فیصلوں کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے…

جرمنی کا افغانستان میں بیرونی افواج کی موجودگی کا دفاع

جرمنی کا افغانستان میں بیرونی افواج کی موجودگی کا دفاع

جرمی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی افواج کی موجودگی کے بغیر طالبان مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغانستان میں بیرونی افواج کا یہ کہہ کر دفاع…

پوپ فرانسس عراق کے اولین دورے پر بغداد پہنچ گئے

پوپ فرانسس عراق کے اولین دورے پر بغداد پہنچ گئے

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ پوپ فرانسس کا مشرق وسطیٰ کے شورش زدہ اور عشروں سے جنگ کے شکار ملک عراق کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دورے کے اہم مقاصد…

امریکا نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پر تفتیش کی مخالفت کر دی

امریکا نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پر تفتیش کی مخالفت کر دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس…

عراق میں ہمارا مشن بغداد حکومت کی دعوت پر صرف مشاورت کے لیے ہے: نیٹو

عراق میں ہمارا مشن بغداد حکومت کی دعوت پر صرف مشاورت کے لیے ہے: نیٹو

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں نیٹو اتحاد کے کمانڈر جنرل پیئر اولسن نے باور کرایا ہے کہ عراقی سرزمین پر نیٹو فورسز کا وجود بغداد حکومت کی دعوت کی بنا پر ہے۔ جمعرات کے روز العربیہ کو دیے گئے بیان میں…

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

اسلا آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینا ہو تو صدر کو لکھنا پڑتا…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائیگی: شیخ رشید

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائیگی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہفتے کو وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائے گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ اگر اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر…

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی…

کرونا کے خلاف جنگ کو یکجہتی، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون ہی سے جیتا جا سکتا ہے: صدر ایردوان

کرونا کے خلاف جنگ کو یکجہتی، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون ہی سے جیتا جا سکتا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) عالمی تباہی کے خلاف جنگ میں کامیابی صرف مضبوط یکجہتی، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ صدر ایردوان…

‘مودی اور ان کی پارٹی المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں’

‘مودی اور ان کی پارٹی المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں’

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معروف امریکی تھنک ٹینک نے جمہوریت اور آزادی سے متعلق بھارت کا درجہ کم کرتے ہوئے اسے، “آزادی سے جزوی طور پر آزاد” ملک قرار دیا ہے۔ امریکی حکومت کی امداد سے چلنے والے ایک معروف ادارے…

کورونا ویکسین مہم پر جرمن شہريوں کا اظہار تشویش

کورونا ویکسین مہم پر جرمن شہريوں کا اظہار تشویش

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئے مطالعے سے معلوم ہے کہ نصف سے زائد جرمنوں کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے کورونا ویکسین کی مہم برے انداز میں شروع کی ہے۔ ایک دوسرے سروے کے نتائج کے مطابق زیادہ تر جرمن…

میانمار کی سکیورٹی فورسز مظاہرین کے خلاف ’قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ بند کریں، اقوام متحدہ

میانمار کی سکیورٹی فورسز مظاہرین کے خلاف ’قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ بند کریں، اقوام متحدہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ نے میانمار کی سکیورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ ’پر امن مظاہرین کے خلاف قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ کا سلسلہ بند کریں۔ مشیل باشیلیٹ کی طرف سے جاری ہونے…

سعودی عرب کو اپنی سرحدوں کے دفاع کا حق حاصل ہے: فرانسیسی وزارت دفاع

سعودی عرب کو اپنی سرحدوں کے دفاع کا حق حاصل ہے: فرانسیسی وزارت دفاع

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے اپنی سرحدوں کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہوئے مملکت کی سالمیت اور اس کی خود مختاری کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع کے عہدیداروں…

ایران کو 2018ء کے بعد امریکا کی پابندیوں سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا: صدرر وحانی

ایران کو 2018ء کے بعد امریکا کی پابندیوں سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا: صدرر وحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کو 2018ء میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی عاید کردہ دوبارہ پابندیوں کے بعد سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک نشری تقریر میں ملکی…

عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر میزائل حملوں میں حزب اللہ کا ہاتھ ہوسکتا ہے: امریکی حکام

عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر میزائل حملوں میں حزب اللہ کا ہاتھ ہوسکتا ہے: امریکی حکام

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز پیشتر عراق کے صوبہ الانبار میں قائم عین الاسد فوجی اڈے پر 10 میزائل حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری طرف امریکی حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عین الاسد فوجی اڈے پر حملوں میں…

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی…

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر گولیاں چلانے، آنسو گیس کے شیل داغنے اور ربر کی گولیاں…

سویڈن: کلہاڑی سے حملہ، ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی کی تفتیش

سویڈن: کلہاڑی سے حملہ، ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی کی تفتیش

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی سویڈن میں کلہاڑی سے کئی افراد پر حملہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ سویڈن میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ تین مارچ کو ملک کے جنوبی شہر…

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طور پر ملتوی کرنے…

سینیٹ الیکشن: قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی

سینیٹ الیکشن: قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد گزشتہ روز ہونے والے سینیٹ انتخابات کے دوران ضائع ہونے والے ووٹوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ کی…

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیر سے دوشکار کرتے ہوئے حکومت اور پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا۔ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیرسے دوشکار کرتے ہوئے حکومت…

اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداریت کے بعد عمران حکومت کمزور ہو گئی؟

اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداریت کے بعد عمران حکومت کمزور ہو گئی؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کا سیاسی منظر نامہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے خود کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نقصان میں جانا شروع ہو گئی ہے۔ اپوزیشن…

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کرائیں۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ…