ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے ڈرتے…

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ اسلام آباد میں…

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز نے خود دلائل دیے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی…

خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ ایران نے کیا: نیتن یاہو

خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ ایران نے کیا: نیتن یاہو

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) نیتن یاہو نے اسرائیلی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی الزام کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر ’’یقینی‘‘ ہے کہ ایران نے اسرائیل کے بحری جہاز پر حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو…

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ٹھکرا دیے

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ٹھکرا دیے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) تہران نے امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ امریکا پہلے عائد پابندیوں کو ختم کرے۔ واشنگٹن…

مودی نے بھی کووڈ 19 کے خلاف ٹیکہ لگوا لیا

مودی نے بھی کووڈ 19 کے خلاف ٹیکہ لگوا لیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں آج سے ساٹھ برس سے اوپر اور بیماریوں میں مبتلا 45 برس کے شہریوں کو ٹیکہ لگانے کا عمل شروع کر دیا گيا ہے۔ بھارت میں ایک کروڑ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکہ لگانے…

شام کا اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعوی

شام کا اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعوی

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ان بیشتر اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا جو گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے اس پر فائر کیے گئے تھے۔ شام کے سرکاری میڈیا کا دعوی ہے کہ اس نے…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے۔ سپریم…

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں وفاق میں اتحادی جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی متحدہ کو یوسف رضا گیلانی کی نشست پر حمایت کے عوض سندھ سے…

ترکی: ایران کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

ترکی: ایران کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فراز مند کو، ایران کے بغداد کے سفیر اریج مسجدی کےترکی مخالف تنقیدی بیانات، کے ردعمل میں وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔ ترکی وزارت خارجہ نے ردعمل کا اظہار کرتے…

سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کنزرویٹیو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے جس…

کشمیری علیحدگی پسندوں کا نیا ہتھیار، چپکو بم بھارتی فورسز کے لیے نیا درد سر

کشمیری علیحدگی پسندوں کا نیا ہتھیار، چپکو بم بھارتی فورسز کے لیے نیا درد سر

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام کو خدشہ ہے کہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والے چھوٹے سائز کے بم بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندی کو ایک نئی تحریک دے سکتے ہیں۔ ایسے بموں کو چپکو بم کہا…

میانمار میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید چار ہلاکتیں

میانمار میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید چار ہلاکتیں

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں بغاوت کے بعد اقتدار پر قبضہ کر لینے والی ملکی فوج کے خلاف ملک بھر میں عوامی مظاہرے اور مظاہروں کے شرکاء کے خلاف کریک ڈاؤن دونوں جاری ہیں۔ آج اتوار کے دن پولیس کی فائرنگ…

یو اے ای: جنوری کے بعد کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں 22 فی صد کمی

یو اے ای: جنوری کے بعد کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں 22 فی صد کمی

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جنوری کے بعد کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں 22 فی صد تک کمی واقع ہوئی ہے۔البتہ یو اے ای میں کرونا وائرس کے کیسوں کی شرح میں کمی کا…

عراق میں مداخلت پر اختلافات؛ انقرہ میں متعین ایرانی سفیر ترک وزارت خارجہ میں طلب

عراق میں مداخلت پر اختلافات؛ انقرہ میں متعین ایرانی سفیر ترک وزارت خارجہ میں طلب

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی وزارتِ خارجہ نے انقرہ میں متعین ایرانی سفیر کو طلب کیا ہے اور ان سے ایران کے اس بیان پر احتجاج کیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ ترکی عراق کی خود مختاری کی…

صرف اسرائیلی ورک پرمٹ کے حامل فلسطینیوں کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جائے گی

صرف اسرائیلی ورک پرمٹ کے حامل فلسطینیوں کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جائے گی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں یا صہیونی ریاست میں کام کے اجازت نامے رکھنے والے فلسطینیوں کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے گذشتہ ہفتے اسرائیل کے ساتھ ایک…

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر…

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

شکر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔ شکر گڑھ میں سابق وزیر…

ميانمار ميں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

ميانمار ميں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران آج پولیس کی فائرنگ سے 2 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ميانمار ميں فوج…

بوسنیا کی خاتون جنگل میں مہاجرین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟

بوسنیا کی خاتون جنگل میں مہاجرین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟

بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) بوسنیا ہیرزیگووینا کے شہر ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین ہُوسیدیچ قریبی جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کی دیکھ بھال کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین کو نئی مشکلات کا بھی سامنا ہے۔ ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین…

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی رپورٹ پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی رپورٹ پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے…

سینیٹ الیکشن: کئی حکومتی ارکان پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں: بلاول کا دعویٰ

سینیٹ الیکشن: کئی حکومتی ارکان پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں: بلاول کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت میں شامل کئی ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بلاول بھٹو…

ترک قوم نے ملکی سالمیت، قومی یکجہتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے، ترک صدر

ترک قوم نے ملکی سالمیت، قومی یکجہتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جب ہمارے وطن کی سالمیت ،قومی یکجہتی اور ملکی بقا کا معاملہ در پیش ہوتا ہے تو ہم سب مل کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ جناب…

عرب اتحادیوں نے بھی جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی

عرب اتحادیوں نے بھی جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے بعد اب عرب اتحادیوں نے بھی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین اور کویت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ…