اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف سے پیسے نکوالنے گئی لیکن انہیں لینے کے دینے پڑ گئے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا میڈیا سے گفتگو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی خلیج کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں تجارت و سرمایہ کانفرنس سے خطاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی طرف سے عائد کردہ جرمانے کی رقم جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 فروری کو فیصل واوڈا نااہلی کیس…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) دوحہ اب مسئلہ یہ ہے کہ دونوں فریق اپنے اپنے موقف میں کتنی لچک پیدا کرتے ہیں، کن امور پر بات چیت کے لیے تیار ہوتے ہیں اور معاملات کو طے کرنے کی ترتیب پر کس طرح متفق…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ سلمان ہیومینیٹری ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے یمن کے جنگ زدہ اور غربت کے شکار علاقوں میں پسماندہ خاندانوں کو خوراک کی فراہمی کےلیے عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی فسادات کے ایک برس گزرجانے پر سول سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔ سابق رکن پارلیمان برندا کرات نے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں شہری ہوا بازی کے نگراں وفاقی ادارے نے بوئنگ 777 طیاروں میں استعمال ہونے والے انجن کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے طیارے کی پرواز کے فوری بعد انجن نا کام…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی…
دادو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سینیٹ کا ٹکٹ کروڑوں میں بیچنے کا الزام لگایا۔ لیاقت جتوئی نے دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غلط…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں مقبوضہ کشمیر پر جب ہمارا رد عمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ترین ویکسین مہم چلانے والا ملک ہے۔ صدر ایردوان نے بیش تیپے کنوینشن سینٹر میں انقرہ گورنر دفتر کی تعلیمی…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 22 لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 85 ہزار 390 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی پشت پناہی کرنے والے امریکی صدر رخصت ہو چکے ہیں۔ ریاض حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے اور اس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوبارہ دوستانہ تعلقات استوار…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ہاؤس آف کامنز کہلانے والے پارلیمانی ایوان زیریں نے متفقہ طور پر ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین اپنے ہاں ایغور اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ رویوں کی صورت میں ان کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے بارے میں امریکی انتظامیہ کی پالیسی دو اہم محوروں تک محدود رہی ہے۔ پہلا محور یمنی عوام کی مدد اور دوسرا یمن میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔ تاہم حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شیخ ذکی یمانی جنہیں عرب پٹرولیم کے عروج کی علامت سمجھا جاتا تھا، 91 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے۔ 1973ء کے ’آئل ایمبارگو‘ میں ان کا مرکزی کردار رہا ہے۔…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہاہے کہ ان کا ملک ایران کی جارح اور انتہا پسند رجیم کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کسی صورت میں اجازت نہیں دیںگے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ایران…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے پارلیمان کے منظور کردہ ایک قانون کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون محدود کر دیا ہے اور اس کے معائنہ کاروں پر قدغنیں عاید کردی ہیں۔اس پر ایران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ براڈ شیٹ کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ افسر نے بدنظمی کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آج سری لنکا کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ بھارت نے ان کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی طاقت ایران کو جوہری…