جمہوریہ کانگو میں قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر ہلاک

جمہوریہ کانگو میں قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر ہلاک

کانگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں اٹلی کے سفیر کو گھات لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کے روز جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ…

فلوریڈا بحری اڈے پر حملہ، امریکی کنبوں کا سعودی عرب پر مقدمہ

فلوریڈا بحری اڈے پر حملہ، امریکی کنبوں کا سعودی عرب پر مقدمہ

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سعودی طالب علم نے سن 2019 میں فلوریڈا کے بحری اڈے پر فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک اور تیرہ دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔ متاثرین کے کنبوں نے اس حملے کے لیے سعودی عرب…

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل

روہنگیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔ اس میں سوار بہت سے لوگ بیمار ہیں جبکہ بہت سے دم…

الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلیے اہل قرار دے دیا

الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلیے اہل قرار دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے فیصل واوڈا کے…

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومتی ایما پر الیکشن کمیشن کے عملے کو ایک فارم ہاؤس میں لے جاکر نتائج تبدیل کروائے گئے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ…

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ دو افراد نے انہیں پولنگ کے بعد اپنے ساتھ چلنے کو کہا۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر تصدق…

عالمی وبا: 24 لاکھ 78 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی،11 کروڑ 19 لاکھ سے زائد متاثر

عالمی وبا: 24 لاکھ 78 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی،11 کروڑ 19 لاکھ سے زائد متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 62 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 78 ہزار 170 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73…

مسلح قوتیں مستعد ہیں، دہشتگرد ان کے غضب سے بچ نہیں سکیں گے: ایردوان

مسلح قوتیں مستعد ہیں، دہشتگرد ان کے غضب سے بچ نہیں سکیں گے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں سے متعلق کہا ہے کہ وطن عزیز میں جہاں بھی اور کہیں بھی دہشتگرد ہوگا اسے ہماری بہادر قوتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صدر اور انصاف…

یورپی یونین میانمار پر پابندیاں لگانے پر تیار

یورپی یونین میانمار پر پابندیاں لگانے پر تیار

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ میانمار میں فوجی بغاوت کے پیچھے فعال مرکزی ملٹری افسران پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہے۔ ادھر میانمار میں اس عسکری بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور…

خامنہ ای کی دھمکیوں کے باوجود ہمارا موقف تبدیل نہیں ہو گا: وائٹ ہاوس

خامنہ ای کی دھمکیوں کے باوجود ہمارا موقف تبدیل نہیں ہو گا: وائٹ ہاوس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوہری پروگرام سے متعلق متنازع بیان کے باوجود ہمارے موقف میں‌کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے…

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک اور راکٹ حملہ

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک اور راکٹ حملہ

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے پر سوموار کو ایک اور راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب تین…

امریکا ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کو ’مضبوط‘اور’وسیع‘ بنانا چاہتا ہے: بلینکن

امریکا ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کو ’مضبوط‘اور’وسیع‘ بنانا چاہتا ہے: بلینکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے کو مضبوط بنانا چاہتا ہے اوراس میں توسیع بھی چاہتا ہے۔ مسٹر بلینکن نے یہ بات جنیوا میں اقوام متحدہ…

کویت : کرونا وائرس؛ زمینی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند

کویت : کرونا وائرس؛ زمینی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند

۔ کویت سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی برّی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔البتہ جہاز رانی کی صنعت سے وابستہ کارکنوں ، کویتی شہریوں اور ان کے…

پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا بڑی حد تک خاتمہ کر چکے: ترجمان پاک فوج

پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا بڑی حد تک خاتمہ کر چکے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن…

سینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نااہل قرار

سینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دےدیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی…

بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے: یوسف رضا گیلانی

بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے۔ اسلام آباد میں پی…

’کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات ضروری‘، فاروق عبداللہ

’کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات ضروری‘، فاروق عبداللہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے…

جرمن صدر کا سامیت مخالفت میں اضافے پر انتباہ

جرمن صدر کا سامیت مخالفت میں اضافے پر انتباہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں یہودیوں کی موجودگی کے سترہ سو سالہ جشن کے موقع پر صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن سماج کو یہودیوں کے تعاون کی تعریف کی اور ان کی تاریخ پر ‘ایماندارانہ نگاہ‘ ڈالنے کی اپیل…

ایران نے معائنہ کاروں کی رسائی محدود کر دی

ایران نے معائنہ کاروں کی رسائی محدود کر دی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے عالمی جوہری توانائی ادارے (آئی اے ای اے) کی اپنے جوہری پروگرام تک رسائی محدود کر دی ہے تاہم حکام اب بھی آئندہ تین ماہ تک نگرانی کر سکتے ہیں۔ عالمی جوہری توانائی کے ادارے (آئی…

طالبان نے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کو مسترد کر دیا

طالبان نے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کو مسترد کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ان کے جنگجو امریکی فوجیوں کی واپسی کی مدت میں توسیع پر کبھی رضامند نہیں ہوں گے۔ طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کے…

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے ٹیکنوکریٹ کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ…

این اے 221 میں ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے امیدوار کو برتری حاصل

این اے 221 میں ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے امیدوار کو برتری حاصل

تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) تھرپارکر میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 318 پولنگ اسٹیشنز میں سے 217 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی…

ن لیگ نے مخالفین کو نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، مریم نواز

ن لیگ نے مخالفین کو نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، مریم نواز

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مخالفوں کو نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے۔ مریم نواز نے ڈسکہ کا دورہ کیا اور پولنگ کے دن جاں بحق کارکن…

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 73 ہزار 430 سے تجاوز

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 73 ہزار 430 سے تجاوز

برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 73 ہزار 430 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 کروڑ 16 لاکھ 89 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد…