پاکستان: کورونا سے 50 اموات، 4200 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 50 اموات، 4200 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد انتقال کرگئے اور 4200 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

اسرائیل سے تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکی

اسرائیل سے تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات…

سیاسی اور انسانی امور پر بات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

سیاسی اور انسانی امور پر بات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

سوئٹرزلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارت…

امریکہ: صدر ایردوان کی کوششیں ہماری نگاہ میں ہیں

امریکہ: صدر ایردوان کی کوششیں ہماری نگاہ میں ہیں

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، یوکرائن بحران کے حل کے لئے صدر رجب طیب ایردوان کی کوششوں پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو…

یوکرائن بحران: جنگ سے بچنے کے لیے یورپی رہنماؤں کی کوششیں تیز

یوکرائن بحران: جنگ سے بچنے کے لیے یورپی رہنماؤں کی کوششیں تیز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن بحران کو حل کرنے کی تازہ ترین سفارتی کوششوں کے تحت ، فرانس اور پولینڈ کے رہنماؤں کی برلن میں بات چیت ہوئی ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ اس مسئلے میں ہم تینوں…

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

جرمنی کے لیے امریکا کی نئی سفیر کون ہیں؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا…

طیارہ شکن فائرنگ کے بعد اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا

طیارہ شکن فائرنگ کے بعد اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق…

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو ڈیرہ اسمعٰیل…

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر…

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں سابق شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 4 سال…

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی…

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اومیکرون ویرینٹ کا مطلب…

کانگریس کے درجنوں ارکان کی بائیڈن کو ایران سے جوہری معاہدے پر وارننگ

کانگریس کے درجنوں ارکان کی بائیڈن کو ایران سے جوہری معاہدے پر وارننگ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس میں سینیٹرز نے ریپبلکنز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران سے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف واضح کریں کیونکہ اس معاہدے کی جلد واپسی کا امکان ہے۔ 30 کے قریب ریپبلکن سینیٹرز نے…

ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے پیر کو کریملن میں مذاکرات کے آغاز میں روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد جنگ سے بچنا اور اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔ وہ…

کشمیر کا مسئلہ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے، کرائسس گروپ

کشمیر کا مسئلہ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے، کرائسس گروپ

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ، ہر ہفتے وہاں پیش آنے والے واقعات اور خطرناک تناؤ مستقبل میں تشدد میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات برسلز میں قائم کرائسس گروپ کی طرف سے کہی…

یوکرائنی بحران: کیا جرمن چانسلر کا دورہء امریکا تاخیر کا شکار ہوا؟

یوکرائنی بحران: کیا جرمن چانسلر کا دورہء امریکا تاخیر کا شکار ہوا؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے امریکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ حزب اختلاف کے مطابق امریکا کا یہ دورہ کافی تاخیر سے کیا جا رہا ہے۔ جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے…

عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی پارلیمان میں آج پیر سات فروری کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے طے شدہ ووٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ جنگ زدہ عراق اب شدید سیاسی بحران کا شکار نظر آ رہا…

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان…

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک میں تباہی اور کرپشن کی انہیں اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے۔ نیب عدالت کے باہر میڈیا سے…

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں…

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور 3300 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایرانی جوہری معاملے سمیت علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کل اتوار کو ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔…

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوؤں پر یقین…