جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی تعداد پھر سے بڑھتی جا رہی ہے۔ حکام نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبر دار کیا ہے۔ جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر سات ہزار چھ سو…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کا شکار مزید 17 افرادچل بسے ہیں جبکہ وزارتِ صحت نے اس مہلک وائرس کے 2250 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔ وزارت صحت کے…
صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ کے ایک سینیر سیاست دان اور صدارتی امیدوار طاہر محمود غیلی نے گفتگو کرتے ہوئے صدر محمد عبداللہ فرماجو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر غیرقانونی طور پر منصب صدارت سے چمٹے…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت کے طاقتور وزیر داخلہ فتحی باشاغا پر دارالحکومت طرابلس کے نواح میں ایک شاہراہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے لیکن وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ کے قریبی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وَبا کے دوران میں ایک کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے وزارتِ صحت کی ایپ ’’توکلنا‘‘ استعمال کی ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے نوماہ قبل کرونا وائرس کی وبا…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سیکیورٹی فورسز نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں نے مارب گورنری میں ‘داعش’ اور القاعدہ کی طرز پر دہشت گردی کی کارروائیوں کو انجام دینے کے لیے خواتین اور بچوں کو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے۔ ڈسکہ روانگی سے قبل مریم نواز نے کہا کہ عوام نے ووٹ چور حکومت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، پی ٹی آئی کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ انتخابات میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کئی ارب ڈالر خرچ کرنے اور تقریباﹰبیس سال تک کی فوجی موجودگی کے باوجود امریکا اور نیٹو کے پاس آج بھی افغانستان کے ایک پائیدار اور پر امن مستقبل کے لیے کوئی حل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست سے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ لیاقت خٹک نوشہرہ سے اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے لیکن پرویز خٹک راستے میں آڑے آگئے۔…
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر آج ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اآئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کو دھوکا دیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لیاقت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سفارت کاروں کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے متعلق بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی انتخابی مشق مقبوضہ کشمیر کی رائے شماری کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 24 لاکھ 65 ہزار جبکہ متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 13 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ جانی نقصان 5 لاکھ 7 ہزار 746 ہونے والے وبا کے مرکزی مقام کے…
لداخ (اصل میڈیا ڈیسک) لداخ میں پینگانگ جھیل کے متنازعہ علاقوں سے فوجیں واپس بلانے کے بعد فریقین اب دیگر علاقوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان لائن آف ایکچؤئل کنٹرول پر کشیدیگی کے خاتمے کے لیے…
اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین میں ایک ریپ آرٹسٹ کی متنازعہ گرفتاری پر متعدد شہروں میں جمعے کی رات احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ ہسپانوی ریپر کو بادشاہ کی توہین اور تشدد کو ہوا دینے کے الزام میں نو ماہ…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے چند ماہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں متعارف کردہ چند حالیہ قوانین پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ بھارتی حکومت نے ان کے تاثرات رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکا 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے پر سفارتی محاذ آرائی کے باوجود پابندیاں ختم کر دے گا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان محمد ربیعی نے ہفتے کے روز ایک…
رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہاررائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں ایک فرمان جاری کیا ہے۔ مصر کی میزبانی میں حال ہی میں مذاکرات میں حصہ…
رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں امریکا کے ایک اور فوجی اڈوں پر چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے ہیں۔عراق کے دارالحکومت بغداد سے 80 کلومیٹرشمال میں واقع شہر بلد میں اس فوجی اڈے پرامریکی اہلکار اور کنٹریکٹر رہتے ہیں۔ عراق کے سرکاری…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور انہیں روکنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن چوری ہوتا رہے گا ملک نہیں چل سکتا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی…