سینیٹ انتخابات: فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات: فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پپیلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے فیصل واوڈا…

ضمنی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا: مریم نواز

ضمنی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا۔ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج میں تاخیر پر…

ایران پر عاید پابندیوں میں نرمی کا کوئی ارادہ نہیں: امریکا

ایران پر عاید پابندیوں میں نرمی کا کوئی ارادہ نہیں: امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے قبل ایران پر عاید پابندیاں ختم کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتا…

کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر

کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ کل اتوار سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی “کرونا” نے جمعے کے روز…

پناہ کے متلاشی افراد کا امریکا میں داخلہ شروع

پناہ کے متلاشی افراد کا امریکا میں داخلہ شروع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امیگریشن سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کی بڑی اصلاحات کے بعد پہلی بار پچیس پناہ گزین امریکا میں داخل ہوئے جبکہ ہزاروں اب بھی میکسیکو میں منتظر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امیگریشن پر پابندی سے متعلق اپنے…

شہزادی لطیفہ گھر میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں

شہزادی لطیفہ گھر میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں

عرب امارت (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے استفسار کے بعد متحدہ عرب امارت نے کہا ہے کہ شہزادی لطفیہ گھر میں ہیں اور ان کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا…

ہاناؤ المیہ، ایک سال مکمل ہونے پر بھی رنج و غم برقرار

ہاناؤ المیہ، ایک سال مکمل ہونے پر بھی رنج و غم برقرار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر ہاناؤ میں ایک سال قبل دو مقامات پر جمع لوگوں پر ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتے دار اور لواحقین اب بھی غمزدہ ہیں۔ انیس فروری…

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک لیے گئے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک لیے گئے

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دھاندلی اور شدید بدنظمی کی شکایات کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ کا حتمی…

کورونا سے مزید 36 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ساڑھے 12 ہزار

کورونا سے مزید 36 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ساڑھے 12 ہزار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 36 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد…

ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 75 سیالکوٹ، این اے 45کرم ، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی…

عالم ترک موسمیاتی یونین ترک اتحاد کی جانب گرانقدر اقدام ہے: صدر ایردوان

عالم ترک موسمیاتی یونین ترک اتحاد کی جانب گرانقدر اقدام ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بالائی قارا باغ جنگ اور وباء (کوویڈ ۔19) کے موقع پر دفاع سے لے کر ڈپلومیسی ، صحت سے لے کر زراعت ، سیاحت سے لے کرتوانائی تک ہر شعبے…

میونخ سکیورٹی کانفرنس، توقعات کیا کیا؟

میونخ سکیورٹی کانفرنس، توقعات کیا کیا؟

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور صدارت میں امریکا اور یورپ کے باہمی تعلقات میں شدید کھچاؤ رہا۔ میونخ کانفرنس میں بائیڈن، میرکل، ماکروں اور جانسن ان تعلقات میں دوبارہ بہتری کی جانب بڑھیں گے۔ کورونا وائرس کی…

‘جوہری معاہدے پر ایران سے ملاقات کے لیے تیار ہیں’ امریکا

‘جوہری معاہدے پر ایران سے ملاقات کے لیے تیار ہیں’ امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ 2015 کے جس جوہری معاہدے سے ٹرمپ نے امریکا کو الگ کر لیا تھا، اس میں وہ دوبارہ شامل ہونے پر غور کرے گا۔ امریکا نے کہا کہ وہ سن 2015 کے بین…

بھارت چین تنازعہ، فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اولین چینی تصدیق

بھارت چین تنازعہ، فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اولین چینی تصدیق

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بھارتی افواج کے ساتھ سرحد پر مختلف جھڑپوں میں اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ بیجنگ نے اپنے جانی نقصان کو عوامی سطح پر پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے۔…

’ایران آگ سے کھیل رہا ہے‘، جرمن وزیر خارجہ

’ایران آگ سے کھیل رہا ہے‘، جرمن وزیر خارجہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے والے معاہدے کو بچانے کی کوشش کے حوالے سے ہونے والی میٹنگ سے قبل ہائیکو ماس نے کہا کہ تہران ”کشیدگی کم کرنے کے بجائے اسے بڑھانے کی کوشش کر رہا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے…

خلیج میں ہمارے حلیفوں کی سلامتی اہم ہے: واشنگٹن

خلیج میں ہمارے حلیفوں کی سلامتی اہم ہے: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق یورپی یونین کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش قبول کرتے ہوئے واضح کیا ہے اس معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار…

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، ایران کے غیر ذمے دارانہ برتاؤ پر بات چیت

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، ایران کے غیر ذمے دارانہ برتاؤ پر بات چیت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگان کے ترجمان جون کیربی کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بات چیت میں خطے کے لیے عدم…

اسرائیل نے ایرانی جوہری معاہدے کی خامیاں گنوانا شروع کر دیں

اسرائیل نے ایرانی جوہری معاہدے کی خامیاں گنوانا شروع کر دیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سابق مندوب نے قیود کے بغیر امریکا کی جوہری معاہدے میں واپسی سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ ردود عمل پر نظر کرے گا۔ امریکی جریدے نیوز ویک…

این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے،…

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے۔ سابق ایم کیو ایم رہنما کے اہلخانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انور 4 ماہ سے کینسر کے…

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے جاری ہے جس میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 گوجرانوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان…

لانگ مارچ حکومت کے خاتمے تک جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ حکومت کے خاتمے تک جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے اسے حکومت کے خاتمے تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینئر احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 1245 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…