خیبرپختونخوا: محکمہ تعلیم کے ملازمین پر دفتر میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا: محکمہ تعلیم کے ملازمین پر دفتر میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ…

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا۔ میانمار کے دارالحکومت ینگون میں فوج کے اقتدارپر قبضے کے خلاف مظاہرین نے فوجی قافلوں کو روکنے کے لیے گاڑیاں بیچ سڑک پر کھڑی کر…

رجب طیب ایردوان کی روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

رجب طیب ایردوان کی روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔روس تعلقات میں فروغ کے لئے…

ایران عالمی برادری کے لیے سب سے بڑاخطرہ ہے: جان بولٹن

ایران عالمی برادری کے لیے سب سے بڑاخطرہ ہے: جان بولٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران عالمی برادری کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن اگرایرانی نظام کے خلاف عاید پابندیوں میں نرمی کرتے ہیں تو یہ ان کی ایک بڑی غلطی ہوگی۔ یہ بات امریکا کے قومی سلامتی کے…

ایران سے کشیدگی؛ اسرائیل امریکا سے مل کر نئی بیلسٹک میزائل شیلڈ بنا رہا ہے!

ایران سے کشیدگی؛ اسرائیل امریکا سے مل کر نئی بیلسٹک میزائل شیلڈ بنا رہا ہے!

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا کے اشتراک سے نئی بیلسٹک میزائل دفاعی شیلڈ تیار کررہا ہے۔اس نے اس نئے میزائل دفاعی نظام کو ’’تیر4‘‘(Arrow-4)کا نام دیا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے جمعرات کو ایک…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار، مگرتن درست افراد کو ویکسین کی صرف ایک خوراک کافی ہو گی

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار، مگرتن درست افراد کو ویکسین کی صرف ایک خوراک کافی ہو گی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قومی سائنسی کمیٹی برائے متعدی امراض نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کووِڈ-19 کے مرض میں مبتلا رہنے والے مریضوں کے لیے ویکسین کی صرف ایک خوراک کافی ہوگی۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے…

ساجد سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کر دی

ساجد سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کر دی

اسکردو (اصل میڈیا ڈیسک) کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں…

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال…

سینیٹ الیکشن: (ن) لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن: (ن) لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رانا مدثر…

کسانوں کی ’ریل روکو‘ مہم، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

کسانوں کی ’ریل روکو‘ مہم، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والے کسان مظاہرین کی جانب سے بطور احتجاج چار گھنٹے کی ریل روکو مہم سے ٹرینوں کی آمد و رفت پر برا اثر پڑا ہے۔ بھارت میں زرعی قوانین کی…

روس: مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی گرفتاریاں

روس: مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی گرفتاریاں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وفاقی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ اس نے گرفتار کیے گئے لوگوں سے گھریلو ساخت کے بم اور آٹومیٹک ہتھیار بھی ضبط کیے ہیں۔ یہ افراد مبینہ طور پر جنگجو گروپ تکفیر والھجرہ کے رکن بتائے…

جوہری معاہدہ: جرمن چانسلر اور ایرانی صدر کی بات چیت

جوہری معاہدہ: جرمن چانسلر اور ایرانی صدر کی بات چیت

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے عالمی جوہری معاہدے کے تئیں ایران کی عدم تعمیل پر تشویش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد اس معاہدے کو بچانے کی کوششیں مزید تیز ہو گئی ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ترجمان کا…

شہزادی لطیفہ کی رہائی کے لیے بائیڈن سے اپیل

شہزادی لطیفہ کی رہائی کے لیے بائیڈن سے اپیل

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شہزادی لطیفہ کے حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ دبئی کی شہزادی کی رہائی کے لیے متحدہ عرب امارات پر دباؤ ڈالیں۔ دبئی کی شہزادی لطیفہ کے حامیوں نے بدھ 17 فروری…

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس روک دیں

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس روک دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر آسٹریلیا میں صارفین کے لیے کوئی خبر دیکھنے یا شیئر کرنے پر روک لگا دی ہے۔ اس سے آسٹریلیا میں لوگوں کو اطلاعات کے حصول میں پریشانیاں لاحق ہوگئی ہیں۔ سوشل…

دشمن کی مہم جوئی کا مؤثر جواب دینے کیلیے ہر وقت چوکس رہنا چاہیے: آرمی چیف

دشمن کی مہم جوئی کا مؤثر جواب دینے کیلیے ہر وقت چوکس رہنا چاہیے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹی ٹیوٹ کراچی کا دورہ کیا اور 34 ویں وار کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد کردیا۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر…

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے…

ملک کے چپے چپے کو دہشتگردی سے پاک کر کے ہی دم لیں گے: ایردوان

ملک کے چپے چپے کو دہشتگردی سے پاک کر کے ہی دم لیں گے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جدوہجد جاری رہے گی۔ صدر اور انصاف و ترقی پارٹی کے موجودہ چیئر مین ایردوان نے انقرہ میں پارٹی کے ساتویں ضلعی کنونشن…

سی پیک کا سب سے مہنگا منصوبہ سست روی کا شکار

سی پیک کا سب سے مہنگا منصوبہ سست روی کا شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی راہداری کا سب سے مہنگا پروجیکٹ ایم ایل ون سست روی کا شکار ہوگیا ہے۔ بیجنگ اس مہنگے پروجیکٹ کی فنانسنگ کے حوالے سے شرائط کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔ یہ پروجیکٹ چھ…

غیر ملکی سفارت کار کشمیر کے دورے پر

غیر ملکی سفارت کار کشمیر کے دورے پر

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) چوبیس ملکوں کے سفارت کاروں کا ایک وفد بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ سترہ فروری کو سری نگر پہنچ گیا ہے۔ تجزیہ کار تاہم اسے ‘سرکاری اسپانسرڈ وِزِٹ‘ قراردے رہے ہیں۔ یورپی یونین…

ایران کو صرف فوجی کارروائی کی دھمکی سے ہی مذاکرات پر لایا جا سکتا ہے، اسرائیل

ایران کو صرف فوجی کارروائی کی دھمکی سے ہی مذاکرات پر لایا جا سکتا ہے، اسرائیل

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ صرف فوجی کارروائی کی دھمکی کے ذریعے ہی ایران کو سنجیدہ مذاکرات پر لایا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تعینات اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے کہا…

ایران جوہری سمجھوتے کے فریقوں سے محض لفاظی نہیں، عملی اقدام چاہتا ہے: خامنہ ای

ایران جوہری سمجھوتے کے فریقوں سے محض لفاظی نہیں، عملی اقدام چاہتا ہے: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کے فریقوں سے محض لفاظی نہیں بلکہ عملی اقدامات چاہتا ہے۔ خامنہ ای نے بدھ کو…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے اور ان سے پاکستان اور مصر کے مابین مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ ،خطے میں امن وامان کی…

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ تباہ کر دیا: عرب اتحاد

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ تباہ کر دیا: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کے اعلان کے مطابق بدھ کی شب ایک بارودی ڈرون طیارے کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ یہ طیارہ حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشیط…