چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چینی قائدین عالمی ادارے کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشلیٹ کو سنکیانگ سمیت ملک کا ’’قابل اعتماد دورہ‘‘کرنے کی اجازت دیں گے۔ انتونیوگوٹیرس…

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس (اصل میڈیا ڈیسک) تُونس کے صدر قیس سعید نے اتوارکے روزعدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے ذمے دارآئینی ادارے سپریم عدالتی کونسل کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدر قیس حالیہ مہینوں کے دوران میں جج صاحبان کو ان کے فیصلے…

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ…

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ…

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت…

ترک قوم کی خوشحالی کے لیے ہم اپنے کام میں محو ہیں، ترک صدر

ترک قوم کی خوشحالی کے لیے ہم اپنے کام میں محو ہیں، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ قوم خوشحالی کی اس سطح تک پہنچے جس کی یہ مستحق ہے صدر ایردوان نے لائیو کنکشن…

امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ نیٹو اتحادی ممالک کی مدد کے لیے مشرقی یورپ کے لیے مزید امریکی فوجی روانہ کریں گے۔ ادھر یوکرائن نے بھی کہا ہے کہ اسے اسلحے…

یوکرائنی بحران: جنگ کے خلاف برسلز میں مظاہرہ

یوکرائنی بحران: جنگ کے خلاف برسلز میں مظاہرہ

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے معاملے پر روس اور نیٹو ممالک کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ یوکرائنی مسئلے پر نیٹو اور روس کے درمیان جنگ کے بادلوں اور موجود کشیدگی کے خلاف، جنگ مخالف اتّحاد(coalition)…

ڈونلڈ ٹرمپ کیوں اگلے امریکی صدر ہو سکتے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کیوں اگلے امریکی صدر ہو سکتے ہیں؟

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا، تاہم وہ بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ابھی اگر وہ صدارتی دوڑ میں اترتے ہیں،…

مفادات کے تحفظ کے چینی اور مصری مقاصد مشترک ہیں، شی جن پنگ

مفادات کے تحفظ کے چینی اور مصری مقاصد مشترک ہیں، شی جن پنگ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چین اور مصر مفادات کے تحفظ کے لیے ایک سی حکمت عملی اور مقاصد کے حامی ہیں۔ چینی سرکاری…

سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں

سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے اسپتال میں چل…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی…

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عاید پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عاید پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر…

متحدہ عرب امارات کی فضائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں: فرانس

متحدہ عرب امارات کی فضائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلے نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک حوثیوں کے حملوں سے دوچار متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کو محفوظ بنانے میں مدد کرے گا۔ مسزپارلے نے ٹویٹر پر اعلان میں…

بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح

بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح

چین (اصل میڈیا ڈیسک) بیجنگ سرمائی اولمپک مقابلوں کی رنگا رنگ اور ہوشربا افتتاحی تقریب سے خطاب میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھوماس باخ نے کہا کہ ‘امن کو موقع دینا چاہیے‘۔ ی صدر شی جن پنگ نے جمعے کے…

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اور تل ابیب کے ساتھ مل کر اسرائیلی گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔…

نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین

نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین

روس (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور روس نے مشترکہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنی توسیع پسندانہ سوچ کو ختم کرے۔ یہ بیان چینی اور روسی صدور کی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے بعد…

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس…

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران…