ٹورینٹو (اصل میڈیا ڈیسک) صرف ایک ٹی شرٹ پر پیدا ہونے والا تنازع چین اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بیجنگ میں کینیڈا کے سفارت خانے کے عملے میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سفارت کاروں ،طبی کارکنوں اور ان کے خاندانوں پر تین فروری رات نو بجے سے مملکت میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی عاید کردی ہے۔…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی تیارکردہ ویکسین سپوتنک پنجم کووِڈ-19 کے مرض کے خلاف 91۰6 فی صد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جریدے دا لانسیٹ میں منگل کو شائع شدہ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آزاد ماہرین نے اس ویکسین کے 90…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران ایک جوہری ہتھیار کی تیاری سے مہینے یا ممکنہ طور پر چند ہفتے ہی دور رہ گیا ہے۔ یہ بات امریکا کے نئے وزیر خارجہ انتونی بلینکن نے اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں کہی ہے۔ انھوں…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے مرتکبین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کی نیشنل…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اپنے ایک زیرزمین پلانٹ میں جدید سینٹری فیوجز مشینوں پر زیادہ بڑے پیمانے پر یورینیم کو افزودہ کرنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا۔ ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کورونا کا شکار ہو گئے جہاں انہیں حالت تشویشناک ہونے پر ’’برنیٹ اسپتال‘‘ کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ تین ہفتے قبل کورونا کا شکار…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سان سوچی کو حراست میں لیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ میانمار میں تین برس قبل فوج کی بہیمانہ کارروائی کے بعد اپنی جان بچانے کے لیے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ایک غیر متوقع بیان میں کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بیان ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سمیت عالمی برادری نے میانمار میں فوجی بغاوت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مسئلے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کیا اقدامات کرتی ہے۔ میانمار میں ہونے والی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ سے افغانستان کے معاملے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 4 فروری کے اجلاس میں لانگ مارچ پر غور کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں بات چیت…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جا رہی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل 2020ء منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں یہ بل پاکستان مسلم لیگ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئندہ مالی بجٹ میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبہ کے لیے 30.6 بلین ڈالر مختص کیے ہیں۔ کووڈ کی عالمی وبا کی وجہ سے بھارتی معیشت کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین کی فراہمی میں سست روی کے باوجود یورپی یونین کمیشن کی صدر اُروزلا فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ یورپی بلاک میں ویکسین لگانے کی مہم میں اب تک ’اچھی پیشرفت‘ سامنے آئی ہے۔ یورپی…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا ہے کہ انڈیا میں مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے، املاک کو نقصان پہنچایا جاتا ہے اور کاروبار کو لوٹ لیا جاتا ہے۔ بھارتی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کی ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ثالث کا کردار ادا کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تفریحی سرگرمیوں اور طعام گاہوں پر سخت پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکبین پر جرمانے عاید کیے جائیں…
کوسوو (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم اکثریتی ننھے یورپی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت بھی تسلیم کر لیا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس اور…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا جیسے قدامت پسند قبائل پر مشتمل ملک میں اب تک اقتدار اور حکومت مردوں کے گھر کی لونڈی سمجھی جاتی رہی ہے مگر یہ پہلا موقع ہے کہ ایک خاتون بھی اس میدان میں اپنی قسمت آزمائی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن کے تاثر سے متعلق رپورٹ پر تحریک انصاف کا یوٹرن پے یوٹرن، حکومتی وزراء کی جانب سے پے درپے متضاد بیانات کی گردان سنائی گئی، پہلے غلط دعوے کیے، پھر غلطی تسلیم کرنے…