اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو عوامی نمائندوں کی نااہلی کے لیے دائر تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نااہلی کے…
صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صومالی سکیورٹی فورسز نے موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کرنے والوں الشباب کے انتہا پسندوں پر قابو پا لیا ہے۔ اس کارروائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے صومالی…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا سمیت متعدد ممالک نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکا میانمار کی میں جمہوریت کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آج صبح…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو مغلیہ سلطنت کی طرح چلانے والے اشرافیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جائے۔ سرگودھا کے کمپنی باغ میں عوامی اجتماع سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ڈیڈلائن سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بلاول کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن پراستعفیٰ دینے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے کرنے والے کسانوں پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔ منگل 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ان مظاہروں میں شریک ستائیس سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پوزیشن رہنما الیکسی…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں ثالثی اور تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے تہران میں طالبان کے سیاسی امور کے سربراہ ملّا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے چند علاقوں کی مقامی انتظامیہ نے ایسے خصوصی مراکز بنائے ہیں، جہاں قرنطینہ توڑنے والوں یا کووڈ انیس سے بچا کے لیے نافذ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔ شمالی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے چاراعلیٰ عہدے داروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی طالبان سے معاہدے میں انخلا کی مقرر شدہ ڈیڈلائن کے بعد بھی تعینات رہ سکتے ہیں۔ امریکا اور طالبان…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر لوگوں نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو انھیں روکنے کے لیے…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں گذشتہ ڈیڑھ ایک ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کمی کی اطلاع دی ہے اور 2948 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر نے احمد ابو الغیط کو عرب لیگ کی دوسری مدت کے لیے سکریٹری شپ کے واسطے نامزد کر دیا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے عرب قیادت کو پیغامات ارسال کیے ہیں۔ ان میں کہا گیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلط…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج آنے لگے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی محاذ پر ایک اور اچھی خبر، مہنگائی کم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کی 70 لاکھ خوراکیں مارچ تک پاکستان پہنچ جائیں گی۔ پاکستان کو عالمی ادارہ صحت کے پروگرام کے تحت ملیں گی۔ پاکستانی وزیر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقتول امریکی صحافی ڈینئل پرل کے خاندان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ احمد عمر شیخ کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا۔ ڈینئل پرل کے اہل خانہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو وہ بھی نااہلوں سے بھرجائے گا۔ پشاور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 22 لاکھ 18 ہزار اور کورونا سے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 21 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں پر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا ہے۔ ان ممالک کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر ’ہائی رسک‘ قرار دیا گیا ہے۔ ہائی رسک میں…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی طرف سے ویکسین کی قلت کے پیش نظر اس کی برآمد روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاہم سخت عالمی تنقید کے بعد یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ یورپی یونین نے اپنے ملکوں…