مودی سرکار کے خلاف بھارتی کسانوں کی بھوک ہڑتال

مودی سرکار کے خلاف بھارتی کسانوں کی بھوک ہڑتال

ہریانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کاشتکار مظاہرین نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ’کسان دشمن‘ پالیسیوں کے خلاف ان کی تحریک پرامن ہے۔ ہفتے کو ریاست ہریانہ سے سینکٹروں کی تعداد میں کسانوں کےمزید ٹریکٹر دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی…

ایران کے جوہری تنازع پر مذاکرات میں سعودی عرب کو شامل کیا جائے گا: ماکروں

ایران کے جوہری تنازع پر مذاکرات میں سعودی عرب کو شامل کیا جائے گا: ماکروں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔ ماکروں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بہت…

اماراتی قانون میں ترامیم، سرمایہ کاروں اور پیشہ وارانہ ماہرین کو شہریت کی پیشکش

اماراتی قانون میں ترامیم، سرمایہ کاروں اور پیشہ وارانہ ماہرین کو شہریت کی پیشکش

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت اور پاسپورٹ دینے سے متعلق قوانین میں ترامیم کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے حکمراں نے آج صبح…

کرونا وائرس: امارت ابوظبی میں داخلے کے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان

کرونا وائرس: امارت ابوظبی میں داخلے کے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کی حکومت نے امارت میں داخل ہونے کے خواہاں افراد کے لیے کرونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں سے متعلق نئے ترمیمی قواعد وضوابط جاری کیے ہیں۔یہ یکم فروری سوموار سے نافذ العمل…

سعودی عرب کی جانب بھیجا گیا بمبار ڈرون یمن کی فضا میں ہی تباہ

سعودی عرب کی جانب بھیجا گیا بمبار ڈرون یمن کی فضا میں ہی تباہ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں تعاون فراہم کرنے والی عرب اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا ہے۔ ’حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت کی…

اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم ناکام بنانے کے لیے اپوزیشن نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ سینیٹ انتخابات سے متعلق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنماؤں…

لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا: احسن اقبال

لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا۔ مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے…

ننگر ہار میں خودکش کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک

ننگر ہار میں خودکش کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک

ننگر ہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبہ ننگر ہار میں ایک فوجی اڈے پر کیے گئے خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 14 افغان فوجی مارے گئے ہیں۔ اس خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر…

فی الحال پیرس میں ہنی مون منانا ممکن نہیں

فی الحال پیرس میں ہنی مون منانا ممکن نہیں

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور بالخصوص پیرس، جنوبی ایشیائی سیاحوں کی اولین منازل میں شامل ہے مگر تازہ پابندیوں کے نتیجے میں فی الحال اس یورپی ملک جانا ممکن نہیں۔ فرانس نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں…

ترک سیٹ 5 کی تیاری میں ایلون مسک سے مشاورت جاری ہے: ایردوان

ترک سیٹ 5 کی تیاری میں ایلون مسک سے مشاورت جاری ہے: ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث ملک میں اموات کی کمی میرے لیے امید کا سہارا بن رہی ہیں۔ صدر نے اس بات کا اظہار استنبول میں اپنے بیان کے دوران کیا۔ انہوں…

عالمی وبا 22 لاکھ سے زائد جانیں نگل گئی، 10 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ متاثر

عالمی وبا 22 لاکھ سے زائد جانیں نگل گئی، 10 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 20 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 38 لاکھ 82 ہزار سے…

جرمنی کن ممالک پر سفری پابندیاں لگانے جا رہا ہے؟

جرمنی کن ممالک پر سفری پابندیاں لگانے جا رہا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے تبدیل شدہ اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والے نئے وائرس کے سبب جرمنی اپنی سرحدوں میں مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کورونا وائرس کی تبدیل شدہ قسم کے…

بھارت: کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے

بھارت: کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ان پر کسانوں کو پر تشدد مظاہروں کی ترغیب دینے کا الزام ہے۔ صحافیوں کی انجمن ‘ایڈیٹرز گلڈ’ نے اس کی شدید الفاظ…

مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طاقت نہیں، اقوام متحدہ

مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طاقت نہیں، اقوام متحدہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فوجی طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کے لیے پاکستان اور بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کرنے ہوں گے۔ عالمی خبر…

سعودی عرب اور امریکا کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

سعودی عرب اور امریکا کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا کہ مملکت نے امریکا کے ساتھ مل کر فضائی مشقیں شروع کی ہیں۔ ادھر امریکی سینٹرل کمانڈ نے ‘ٹویٹر’ پر اپنے جنگی طیاروں’بی 52′…

سعودی عرب کے لیے سفر اب 17 مئی تک کیا جا سکے گا: نئی ہدایات

سعودی عرب کے لیے سفر اب 17 مئی تک کیا جا سکے گا: نئی ہدایات

سعوی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی۔ اب 31 مارچ…

روبرٹ میلے ایران کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے ہوں گے

روبرٹ میلے ایران کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے ہوں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے روبرٹ میلے کو ایران کے لیے خصوصی نمائندے کے طور پر مقرر کرنے کا اعلان متوقع ہے۔ باخبر ذرائع نے جمعرات کے روز بتایا کہ یہ اعلان آج یا…

بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ تقریبِ نکاح میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔ سابق وزیراعظم بے…

ڈینئل پرل کیس: سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد، عمر شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم

ڈینئل پرل کیس: سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد، عمر شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے عمر شیخ کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی…

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے خلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ کورونا وبا کے خلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے…

براڈ شیٹ اسکینڈل: سابق پراسیکیوٹر نیب کے بیٹے کا اعتراف

براڈ شیٹ اسکینڈل: سابق پراسیکیوٹر نیب کے بیٹے کا اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کے سابق پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم خان کے بیٹے عمر فاروق نے براڈشیٹ سے تعلق رکھنے والی فرم آرچرڈسالیسیٹرز کے لیے کام کرنے کا اعتراف کر لیا۔ سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم کے بیٹے عمر…

کووڈ انیس کی وبا نے ایک سال میں جرمنی کو کیسے بدل کر رکھ دیا

کووڈ انیس کی وبا نے ایک سال میں جرمنی کو کیسے بدل کر رکھ دیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں نئے کورونا وائرس کے اولین کیس کی تشخیص ٹھیک ایک سال پہلے ہوئی تھی۔ جنوری دو ہزار بیس کے اواخر میں اس دن کے بعد کے تین سو پینسٹھ دنوں میں اس وبا کی وجہ سے…

کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی

کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک برس قبل منظر عام پر آنے والے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر متاثر ہونے والوں کی تصدیق شدہ تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ وائرس آج بھی دنیا کے کئی خطوں میں تیزی…

طالبان کا کورونا ویکسینیشن مہم کی حمایت کا اعلان

طالبان کا کورونا ویکسینیشن مہم کی حمایت کا اعلان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے لیے جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کو 112 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔…