دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان کے انٹرنیشنل ” ہولوکاسٹ”کے دن کے موقع پرصدارتی اطلاعاتی آفس کی جانب سے weremember.gov.tr…

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار

سنگاپور (اصل میڈیا ڈیسک) سنگاپور میں حکام کے مطابق ایک ایسا سولہ سالہ بھارتی نژاد مسیحی لڑکا گرفتار کر لیا گیا ہے، جو مقامی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں جیسے…

سعودی عرب اور سوڈان کے وزرائے خارجہ میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی عرب اور سوڈان کے وزرائے خارجہ میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے وزیر خارجہ اور سوڈان کی خود مختار کونسل کے رکن محمد الفکی سلیمان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی۔ الریاض میں وزارت…

ہم نے فضائی دفاع کے وسائل سعودی عرب کو دے رکھے ہیں: فرانس

ہم نے فضائی دفاع کے وسائل سعودی عرب کو دے رکھے ہیں: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے ایک بار پھر سعودی عرب پر یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی طرف سے ہونے والے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا…

میگا کرپشن: سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

میگا کرپشن: سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ’’نزاھہ‘‘ کی طرف سے مرکزی بنک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بے نامی کھاتوں اور ذرائع سے خطیر رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے کئی…

امریکا میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

امریکا میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں حالیہ صدارتی اتنخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری حلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمۂ داخلہ کے…

سعودی عرب قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں دوسرا جرمنی ثابت ہو گا: شہزادہ عبدالعزیز

سعودی عرب قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں دوسرا جرمنی ثابت ہو گا: شہزادہ عبدالعزیز

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں اپنے اقدامات کی بدولت دوسرا جرمنی ثابت ہوگا اور وہ توانائی کے اپنے کل استعمال میں سے 50 فی صد قابلِ تجدید توانائی پر انحصار کرے گا۔ یہ بات سعودی…

وفاقی وزرا سیکرٹریز سے ناراض، وزیراعظم سے شکایت لگا دی

وفاقی وزرا سیکرٹریز سے ناراض، وزیراعظم سے شکایت لگا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزرا نے کابینہ اور پارلیمانی کمیٹیوں میں عدم شرکت پر وزیراعظم سے سیکرٹریز کی شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بعض وفاقی وزرا نے کمیٹیوں کے اجلاسوں میں سیکرٹریز کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

بھارت کے یوم جمہوریہ پر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے یوم جمہوریہ پرسری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اور بھارتی فورسز کی اضافی نفری کی موجودگی میں سری…

کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہو گئی

کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

امریکا کی ایران کے جوہری معاہدے میں واپسی بہت برا فیصلہ ہو گا: اسرائیل

امریکا کی ایران کے جوہری معاہدے میں واپسی بہت برا فیصلہ ہو گا: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایوو کوچاوی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دشمن ممالک کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیت بڑھا دی ہے۔ انہوں نے امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر…

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکے

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ ہوا تاہم فوری طورپر اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ سعودی حکام نے فی الحال اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور نا ہی کسی نے…

جرمن داخلی انٹیلیجنس نے اے ایف ڈی کی خفیہ نگرانی شروع کر دی

جرمن داخلی انٹیلیجنس نے اے ایف ڈی کی خفیہ نگرانی شروع کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس سروس نے اسلام اور تارکین وطن کی مخالفت کرنے والی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت ’متبادل برائے جرمنی‘ یا اے ایف ڈی کی سیکسنی انہالٹ میں صوبائی شاخ کی خفیہ نگرانی کے فیصلے…

جوبائیڈن امریکا میں فلسطینی سفارتی مشن کو جلد بحال کرنا چاہتے ہیں: واشنگٹن

جوبائیڈن امریکا میں فلسطینی سفارتی مشن کو جلد بحال کرنا چاہتے ہیں: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں قائم امریکی سفیر رچرڈ ملز نے منگل کو کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کی مدد بحال کرنے اور ٹرمپ انتظامیہ کے دورمیں بند کیے گئے فلسطینی سفارتی مشن جلد کھولنا چاہتے ہیں۔ امریکی…

ایرانی ادارے اور شخصیات حوثیوں کو اسلحہ بھیج رہے ہیں: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ایرانی ادارے اور شخصیات حوثیوں کو اسلحہ بھیج رہے ہیں: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی ادارے اور شخصیات یمن میں حوثی ملیشیا کے لیے ہتھیار بھیجنے میں ملوث ہیں۔ اس بات کی تصدیق اقوام متحدہ کے ماہرین کی جانب سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں کی گئی۔ رپورٹ کو سلامتی کونسل…

امریکا: ریپبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے خلاف ووٹ دیا

امریکا: ریپبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے خلاف ووٹ دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں پانچ کو چھوڑ کر تمام ریپبلکن سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کو مسترد کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ سابق صدر کو ”بغاوت پر اکسانے” کے لیے…

جرمنی: داعش سے وابستہ تاجک نژاد شہری کو قید کی سزا

جرمنی: داعش سے وابستہ تاجک نژاد شہری کو قید کی سزا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے جس شخص کو سزا سنائي ہے ان پر دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر “اسلامک اسٹیٹ” کی سیل بنانے کا الزام تھا۔ وہ جرمنی میں اسلام پر تنقید کرنے والے ایک شخض کو قتل کرنے کا…

ایرانی بحری جہاز شناخت چھپا کر تیل اسمگل کر رہا تھا: انڈونیشیا

ایرانی بحری جہاز شناخت چھپا کر تیل اسمگل کر رہا تھا: انڈونیشیا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک سرکاری ذمے دار نے آج بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا عملہ تیل اسمگل کر رہا ہے اور جہاز کی شناخت کو چھپا رہا ہے۔ اس سے قبل…

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے جے یو آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی ہے جس میں…

ترکی اور یونان میں مذاکرات شروع

ترکی اور یونان میں مذاکرات شروع

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) دونوں پڑوسی ملکوں میں بحیرہ روم کے پانیوں پر دعوے اور توانائی کے حقوق سمیت مختلف تصفیہ طلب امور کے حوالے سے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔ جرمنی نے مذاکرات کے آغاز کو ایک مثبت پہل قرار دیا ہے۔…

کورونا: نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کرفیو

کورونا: نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کرفیو

نیدر لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد نافذ ہونے والے پہلے ملک گیر کرفیو کے بعد دارالحکومت سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ منگل کے روز بھی مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے…

بھارتی یوم جمہوریہ: لال قلعے پر کسانوں کا پرچم

بھارتی یوم جمہوریہ: لال قلعے پر کسانوں کا پرچم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت آج اپنا بہترواں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ اس موقع پر حسب روایت تاریخی راج پتھ پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ دوسری طرف کسانوں نے حسب اعلان ٹریکٹر ریلی نکالی اور لال قلعے پر اپنا پرچم…

اسپتال میں لڑکی کی لاش لانے کا واقعہ، ملزم لڑکی کا دوست نکلا، دوران تفتیش اہم انکشاف

اسپتال میں لڑکی کی لاش لانے کا واقعہ، ملزم لڑکی کا دوست نکلا، دوران تفتیش اہم انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے نجی اسپتال میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں گرفتار ملزم نے اہم انکشاف کیا ہے۔ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 افراد ایک نجی…

پاکستان: کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

پاکستان: کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 1800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…